الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے نہیں معلوم کہ محترم آفتاب صاحب کیوں ضرور بالضرور قرآن میں تضاد ثابت کرنے پر کمربستہ ہیں۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ یہاں رضاعت کی مدت کی بات نہیں کر رہے کیونکہ وہ تو کلام اللہ کے مطابق صرف دو سال ہے۔ بلکہ یہاں صرف دودھ چھڑانے میں گنجائش کی بات ہورہی ہے۔ دودھ دو...
سہج صاحب کے مند پسند سوالات کا بارہا تسلی بخش جواب دیا جا چکا ہے لیکن قبول اس لئے نہیں کہ جواب سہج صاحب کی پسند کا نہیں ہے۔
خود سہج صاحب اپنے رویے پر غور نہیں کرتے کہ موصوف ایک غیر حقیقی اور خلاف واقع دعویٰ کرتے ہیں جب ان سے ان کے دعوے پر دلیل طلب کی جاتی ہے تو جواب دینے کے بجائے دوسرا دعویٰ...
خرد کو جنوں کر دیا جنوں کو خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
حیرت ہے کہ ہمارے بھائیوں کے نزدیک ایک سراسر غیر اسلامی اور کلام اللہ اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت پر مبنی فتویٰ بھی خالص اسلامی افکار و نظریات پر مشتمل ہے!!!
شاید آخرت کی جوابدہی اور اللہ کا خوف دلوں سے رخصت...
ٹھیک ہے صبر و تحمل سے مخالف کی بات سننا چاہیے اور زبان شائستہ رکھنا چاہیے۔ لیکن یہ کہاں کا انصاف ہے اچھی زبان کے ساتھ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بارور کروایا جائے۔ کچھ لوگوں کی جانب سے مسلسل مختلف حیلوں اور بہانوں سے امام صاحب کے خلاف قرآن فتوے کا دفاع کیا جارہا ہے۔ اب کہا جارہا ہے کہ یہ امام...
یہی وہ تقلید ہے جس سے ہم ہر مسلمان کو ڈراتے ہیں۔ اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ایسی تقلید سے جس کا انجام خسارے کے علاوہ کچھ نہیں ہر مسلمان کو محفوظ رکھے۔ آمین۔
آفتاب بھائی، آپ کی وضاحت سے اللہ کے کلام میں تضاد آجاتا ہے، کچھ تو احساس کریں؟ اللہ کا حکم رضاعت کے بارے میں دوسال کا اور امام صاحب کا...
حق یہ نہیں جو آفتاب صاحب نے بتایا ہے یہ تو خلط مبحث کے ذریعے لوگوں کی توجہ اصل مسئلہ سے ہٹانے کی کوشش ہے۔ آفتاب بھائی، آپ کو تو اس بات کا جواب دینا تھا کہ امام ابو حنیفہ نے قرآن کے خلاف جو فتویٰ دیا اس کی اصل وجہ کیا تھی۔ قرآن کی مخالفت؟ قرآن سے لاعلمی؟ یا کچھ اور؟
ہم یہاں آپ سے یہ سوال...
امام ابوحنیفہ کا مبلغ علم!!!
تصویر کا ایک رخ
حنفی مقلدین حضرات اپنے امام کے علم و فضل کو بیان کرتے ہوئے انتہائی مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں۔ حالانکہ میری معلومات کی حد تک آج تک کوئی مقلد صحیح سند کے ساتھ ابوحنیفہ کی علمیت کو ثابت نہیں کر پایا اور صرف خالی باتوں سے ابوحنیفہ کو سب سے بڑا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
آپ کا تعارف پڑھکر بہت زیادہ خوشی ہوئی۔ مسلک حق یعنی اہل حدیث مسلک کی طرف اتنا طویل سفر!!!
اللہ سے دعا ہے کہ مسلک اہل حدیث آپ کا آخری اسٹیشن ثابت ہو۔ آمین
آپ کے مختلف مسالک کے سفر میں مجھے سب سے زیادہ عجیب بات یہ لگی کہ آپ پہلے دیوبندی ہوئے پھر بریلوی۔ جب کہ میں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
میری انتظامیہ سے مودبانہ اور عاجزانہ گزارش ہے کہ میرے تھریڈ ہائے ری تقلید تیرا بیڑا غرق کو واپس اوپن فورم میں منتقل کردیا جائے۔ اس گزارش کی جراءت مجھے اس لئے ہوئی ہے کہ فورم کے کچھ قوانین مرتب ہوچکے ہیں اور ایک واضح اور بہت حد تک مثبت پالیسی سامنے آئی ہے اور پھر سب...
جی سہیج بھائی! آپ دعوے تو بہت بڑے بڑے کرتے ہیں لیکن جب انہیں ثابت کرنے کی بات آتی ہے تو آپ کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ یہ دعویٰ جو ابھی ابھی آپ نے کیا ہے زرا وحیدالزماں کی مرتے دم تک لکھی گئی زیادہ نہیں صرف تین کتابوں کے نام بمعہ حوالہ فراہم کردیں جس میں وحیدالزماں نے خود کو اہل حدیث کہا ہو۔
اور...
برابر تو بہت دور کی بات ہے میرے بھائی ہدایہ جیسی کتاب کا صرف صحیحین کے ساتھ ذکر کردینا ہی صحیحین کا شان گھٹانا ہے۔ لیکن کیا کیجئے کہ ایسی کتابوں کا تذکرہ اعلیٰ اور بڑی کتابوں کے ساتھ اس لئے کیا جاتا ہے کہ کچھ تو ان کتابوں کی اہمیت لوگوں کی نظر میں پیدا ہو!
ورنہ
کہاں وہ کتاب جس میں امام...
خواہ مخواہ نہیں میرے بھائی یہ تقلید کی بیماری ہے جس سے مجبور ہوکر قرآن و حدیث میں بھی تاویلات اور مغالطے پیدا کر دئے جاتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو کتاب و سنت پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین
تنبیہہ: جملے کا ڈھانچہ کچھ بدلا گیا ہے۔۔انتظامیہ
(امام) ابوحنیفہ نے کیا کہا؟
اس حدیث کے بارے میں (امام) ابوحنیفہ کی کیا تحقیق ہے؟
کیونکہ بقول مقلدین (امام) ابوحنیفہ امام اعظم (؟؟؟) ہیں اور خیر سے اب سننے میں آرہا ہے کہ محدث بھی تھے!!!! حیرت کی بات ہے کہ محدث ہوتے ہوئے بھی امام اعظم کی کوئی تحقیق ہی نہیں ہے جسے ان کے مقلدین پیش کر سکیں۔...
یہ بات اصولی طور پر ہی غلط ہے جب تقلید کی تعریف ہی یہی ہے کہ بے سوچے سمجھے اور آنکھ بند کرکے کسی امتی کی بات اور رائے کو تسلیم کرلینا تو یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی مقلد ہو اور اندھا نہ ہو۔ بلکہ مقلد کے ساتھ اندھے کے الفاظ استعمال کرنا بھی ضروری نہیں کیونکہ مقلد کا لفظ اندھے اور بہرے کے ہم معنی ہی...
معاف کیجئے گا ایم علی ایم صاحب یہ وہی ابن نجیم صاحب ہیں جنھوں نے پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنے کو جائز کہا ہے اور حنفیوں کی قرآن سے محبت ملاحظہ فرمائیں کہ یہی حنفی مذہب کا مفتیٰ بہ قول ہے۔ انا اللہ وانا علیہ راجعون!
ابن نجیم اور ان جیسے ہی دوسرے لوگ جو اسلام کو بدنام کرنے اور قرآن کی توہین کرنے...