الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام مفتی صاحب
یہ کام بہت مشکل ہے آپ ویسے ہی بہت مصروف رہتے ہوں گے، اس کام کو مجھے ہی کرنے دیجئے، جیسے ہی کچھ آسانیاں ہوتی ہے ویسے پھر سے کام شروع ہوگا ان شاء الله،
ویسے مفتی صاحب آپ بہت کمال کے انسان ہے، ایک اہل حدیث کی شرح کو آپ انجام دینا چاہتے ہیں، اگر کام آسان ہوتا تو ضرور آپ کو دے...
بہن الله آپ کو اس نیک دعا کے بدلے نیک بدلہ دے آمین
کلیم بھائی کی پوسٹ پڑھ کر ہی میرا دل نرم ہو گیا تھا، انہوں نے صرف "صبر" کی بات کی تو میں یہ سوچنے لگا کہ آخر میں نے اتنی بڑی چیز کو کیوں چھوڑ دیا اور میں نے واپسی کی، الله کلیم بھائی کو بہت سارے بچے عطا فرمائے آمین(ابتسامہ)
جزاک الله خیر کفایت الله صاحب،
آپ جیسی شخصیت ہمارے بیچ رہتی ہے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے. الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ان امن و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین