بہن اس طرح کے قصے ہو سکتے ہیں، لیکن ان قصوں میں کچھ قصے جھوٹے بھی ہو سکتے ہیں،
اور عام عوام میں اس طرح کے قصے بہت عام ہیں. آپ نے ایک قصہ سنا ہوگا کہ ایک عورت روزانہ آپ صلی الله علیہ وسلم پر کچرا پھینکتی تھی.۔۔ ایک دن وہ عورت بیمار ہو گئی اور آپ صلی الله علیہ وسلم پر کچرا نہیں پھینکا، ہمارے نبی...