الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایسے اعمال جن کا ثواب حج وعمرہ کے برابرہے
مقبول احمد سلفی
اللہ کے بہت سے بندے ایسے ہیں جنہیں بیت اللہ کا سفرکرنے کی توفیق مل جاتی ہے وہ تو بڑے خوش نصیب لوگ ہیں، تاہم بعض ایسے بھی بندے جورات ودن زیارت حرمین کی تمنا کرتے ہیں، روتے ہیں ، رب سے دعائیں کرتے ہیں ، تھوڑے بہت پیسے بھی جمع کرتے ہیں...
روزہ کے فضائل اور اس سے متعلق جدید طبی مسائل
مقبول احمدسلفی / داعی دفترتعاونی برائے دعوت وارشاد شمال طائف(مسرہ)
E-mail: islamiceducon@gmail.com
رمضان المبارک بندۂ مومن کے لئے اللہ تعالی کی طرف سے باعث سعادت ہے ۔ یوں تو اللہ کی طرف سے بندوں کے لئے بہتیرے مواقع ایسے ہیں جو باعث اجروثواب ہیں...
زنا ایک قرض ہے ؟
آج کل انٹرنیٹ اور شوشل میڈیا پر یہ جملہ گردش کرتا نظرآتا ہے کہ زنا ایک قرض ہے جس کی قیمت زانی کے گھر والوں کو چکانی پڑتی ہے ۔ یہ بات دراصل امام شافعی رحمہ اللہ کے اشعار میں مذکور ہے:
عفوا تعف نساوٴکم في المحرم وتجنبوا ما لا یلیق بمسلم
إن الزنا دین فإن أقرضتہ کان الوفا من أھل...
قرآن سمجھ کر پڑھنا کیوں ضروری ہے ؟
(1) تلاوت کے معنی میں پڑھنے کے ساتھ ''عمل کرنے کی نیت سے پڑھنا'' بھی شامل ہے۔یعنی تلاوت کا معنی ہوا'' پڑھنا ،عمل کرنے کی نیت سے''۔
[تہذیب اللغۃ:ج٥ص٢١،لسان العرب ج١٤ص١٠٢،قاموس القرآن ص١٦٩]
اس کا یہ مطلب ہوا کہ بغیرسمجھے قرآن کی تلاوت کرنے سے قرآن پر عمل...
اور حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا " اسلام کو بارہ خلفاء تک قوت وغلبہ حاصل رہے گا اور سب قریش میں سے ہوں گے " ایک روایت میں یوں ہے کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ) لوگوں کے (دینی ومذہبی امور میں استقامت ملی وملکی معاملات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کہ مزاج گرامی بعافیت ہوگا۔
میری کچھ کتابیں ہیں جنہیں آپ کی سائٹ پر اپ لوڈ کرنی ہے ، کتاب وسنت ڈاٹ کام میں کتاب شامل کریں کا آبشن کام نہیں کرتا برائے مہربانی رہنمائی کریں۔
علیکم السلام
جزاک اللہ خیرا، محدث فورم کا کام نہایت قابل تعریف ہے ، معلومات ، نوعیت اور اسلوب کے اعتبار سے یہ فورم انفرادی حیثیت رکھتا ہے ۔
تصویر میں ہٹا دیتا ہوں ،
سلمان جتنا اچھل کر خود کو بڑا ثابت کرنے کی کوشش کر رہاتھا ، اس مضمون کے آئینے اس قد بونا نظرآتاہے ۔ اس لئے سچ کہا ہے کسی نے " آسمان پرتھوکنے والے کا چہرہ خود ہی گندہ ہوتاہے " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاعتبروا یا اولی الالباب