الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ ارسلان بھائی آپ نے اسی بیچ ایک اچھی خبر دی ہے، بھابھی کی طبعیت اب ٹھیک ہے یہ جان کر تسلی ملی ہے، ورنہ میں تو یہی سوچ رہا تھا کہ زاہد بن فیض بھائی کتنے ٹینشن میں ہوں گے. الله مکمل شفاء عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ،،
شاہد بھائی یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا، خیر الله کی مرضی پر افسوس نہیں جتانا چاہیے، الله پاک آپ کی بھابھی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
اور فوت بیٹی کے بدلے الله ان کے ماں باپ کو آخرت میں جنت کا مقام عطا فرمائے. یا الله ہمارے بھائی زاہد بن فیض اور انکی محترمہ کو...
ارسلان بھائی مٹھائی جب کہو گے اسی وقت پوسٹ کر دوں گا. ویسے یار ارسلان بھائی آپ بھی چاچا بنے ہے، میں یہ جمہ داری آپ کو دیتا ہوں کے آپ کلیم بھائی شاکر بھائی، انس بھائی اور دوسرے اراکین جو آپ ہی کے شہر میں موجود ہے انہیں آپ ڈائریکٹ مٹھائی سے منہ میٹھا کرا دیں. ویسے آپ کو جو بھی مٹھائی کھانی ہو...