• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    ایسے اعمال جن کا ثواب حج وعمرہ کے برابرہے ۔

    ایسے اعمال جن کا ثواب حج وعمرہ کے برابرہے مقبول احمد سلفی اللہ کے بہت سے بندے ایسے ہیں جنہیں بیت اللہ کا سفرکرنے کی توفیق مل جاتی ہے وہ تو بڑے خوش نصیب لوگ ہیں، تاہم بعض ایسے بھی بندے جورات ودن زیارت حرمین کی تمنا کرتے ہیں، روتے ہیں ، رب سے دعائیں کرتے ہیں ، تھوڑے بہت پیسے بھی جمع کرتے ہیں...
  2. مقبول احمد سلفی

    روزہ کے فضائل اور اس سے متعلق جدید طبی مسائل

    روزہ کے فضائل اور اس سے متعلق جدید طبی مسائل مقبول احمدسلفی / داعی دفترتعاونی برائے دعوت وارشاد شمال طائف(مسرہ) E-mail: islamiceducon@gmail.com رمضان المبارک بندۂ مومن کے لئے اللہ تعالی کی طرف سے باعث سعادت ہے ۔ یوں تو اللہ کی طرف سے بندوں کے لئے بہتیرے مواقع ایسے ہیں جو باعث اجروثواب ہیں...
  3. مقبول احمد سلفی

    زنا ایک قرض ہے !!!

    زنا ایک قرض ہے ؟ آج کل انٹرنیٹ اور شوشل میڈیا پر یہ جملہ گردش کرتا نظرآتا ہے کہ زنا ایک قرض ہے جس کی قیمت زانی کے گھر والوں کو چکانی پڑتی ہے ۔ یہ بات دراصل امام شافعی رحمہ اللہ کے اشعار میں مذکور ہے: عفوا تعف نساوٴکم في المحرم وتجنبوا ما لا یلیق بمسلم إن الزنا دین فإن أقرضتہ کان الوفا من أھل...
  4. مقبول احمد سلفی

    کیا قراآن سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟

    قرآن سمجھ کر پڑھنا کیوں ضروری ہے ؟ (1) تلاوت کے معنی میں پڑھنے کے ساتھ ''عمل کرنے کی نیت سے پڑھنا'' بھی شامل ہے۔یعنی تلاوت کا معنی ہوا'' پڑھنا ،عمل کرنے کی نیت سے''۔ [تہذیب اللغۃ:ج٥ص٢١،لسان العرب ج١٤ص١٠٢،قاموس القرآن ص١٦٩] اس کا یہ مطلب ہوا کہ بغیرسمجھے قرآن کی تلاوت کرنے سے قرآن پر عمل...
  5. مقبول احمد سلفی

    کیا یہ حقیقت ہے کہ حضرت معاویہ بادشاہ تھے خلیفہ نہیں۔۔

    اور حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا " اسلام کو بارہ خلفاء تک قوت وغلبہ حاصل رہے گا اور سب قریش میں سے ہوں گے " ایک روایت میں یوں ہے کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ) لوگوں کے (دینی ومذہبی امور میں استقامت ملی وملکی معاملات...
  6. مقبول احمد سلفی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ مزاج گرامی بعافیت ہوگا۔ میری کچھ کتابیں ہیں جنہیں آپ...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ مزاج گرامی بعافیت ہوگا۔ میری کچھ کتابیں ہیں جنہیں آپ کی سائٹ پر اپ لوڈ کرنی ہے ، کتاب وسنت ڈاٹ کام میں کتاب شامل کریں کا آبشن کام نہیں کرتا برائے مہربانی رہنمائی کریں۔
  7. مقبول احمد سلفی

    مجھے اس فورم پر اپنا مضمون اپ لوڈ کرنا ہے تو اس کا طریقہ کیا ہے ؟ ذرا اس سلسلہ میں رہنمائی...

    مجھے اس فورم پر اپنا مضمون اپ لوڈ کرنا ہے تو اس کا طریقہ کیا ہے ؟ ذرا اس سلسلہ میں رہنمائی فرمائیں ۔
  8. مقبول احمد سلفی

    علیکم السلام جزاک اللہ خیرا، محدث فورم کا کام نہایت قابل تعریف ہے ، معلومات ، نوعیت اور اسلوب...

    علیکم السلام جزاک اللہ خیرا، محدث فورم کا کام نہایت قابل تعریف ہے ، معلومات ، نوعیت اور اسلوب کے اعتبار سے یہ فورم انفرادی حیثیت رکھتا ہے ۔ تصویر میں ہٹا دیتا ہوں ،
  9. مقبول احمد سلفی

    لیجئے جناب! جواب حاضر ہے۔( سلمان ندوی کے سوالات پر شیخ عبدالمعید مدنی کے جوابات)

    سلمان جتنا اچھل کر خود کو بڑا ثابت کرنے کی کوشش کر رہاتھا ، اس مضمون کے آئینے اس قد بونا نظرآتاہے ۔ اس لئے سچ کہا ہے کسی نے " آسمان پرتھوکنے والے کا چہرہ خود ہی گندہ ہوتاہے " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاعتبروا یا اولی الالباب
  10. مقبول احمد سلفی

    لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ (القرآن)

    لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ (القرآن)
Top