وعلیکم السلام بھائی جان.
آپ نے واقعی کافی محنت کی ہے الله آپ کو اس کا بدلہ خیر سے نوازے آمین۔
اس طرح کے کام کو انجام دینے کے لئے کافی محنت اور صبر سے کام لینا پڑتا ہے. آپ نے تو پوری کتاب کو یونیکوڈ میں ٹائپ کیا، اس کے لئے کافی صبر اور ہمت چاہیے.
بھائی میں بھی جب کسی کام کو انجام دینے کے بارے...