• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اتباع اور تقلید میں فرق !!!

    تقلید کی مذمت
  2. م

    کیا محمد علی جناح بھارت جاتے۔۔۔؟؟؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AC-%D8%A7%DB%8C%DA%88%D9%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7.23081/
  3. م

    فیچرز امیج ایڈٹ کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم پر واضح جاندار کی تصاویر لگانا ممنوع ہے، ہاں البتہ اگر تصویر میں جاندار کا واضح چہرہ ایڈٹ کر دیا جائے تو امیج لگائی جا سکتی ہے، ہمارے فورم پر اکثر اراکین کو اس معاملے میں پریشانی کا سامنا ہے، تو میں نے سوچا کہ میں یہاں امیج ایڈٹ کرنے کا طریقہ بتا دوں...
  4. م

    اہل شرک کی مت ماری گئی

    لنک
  5. م

    وضو کرنے کے لیے جدید مشین !!!

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی اس مشین کی جو سہولت مجھے زیادہ پسند آئی ہے وہ یہ ہے کہ اس سے پانی ضائع نہیں ہوتا، یقین کریں بہت زیادہ پانی ضائع کیا جاتا ہے مساجد میں، حالانکہ اس سے روکنے کی خاطر ہم نے اوپر لکھا بھی ہوا ہے کہ پانی ضائع مت کریں لیکن بہت سارے حضرات شاید کم توجہ کرتے ہیں۔
  6. م

    وضو کرنے کے لیے جدید مشین !!!

    غور سے دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ مشین میں مکمل وضو کرنے کے بعد اعضاء سکھائے جا رہے ہیں نا کہ دوران وضو ایک عضو سوکھ جائے پھر دوسرا دھویا جائے، جبکہ جو حدیث مبارکہ کا مفہوم آپ نے پیش کیا ہے جس کا کوئی حوالہ نہیں دیا اس میں ایک عضو کے خشک ہونے سے پہلے دوسرا دھونے کی بات ہے یعنی وضو کے اعضاء تواتر...
  7. م

    آل تقلید سے کچھ سوالات

    شاہد نذیر خضر حیات برادران! کیا مقلدین سے یہ سوال جونا گڑھی رحمہ اللہ نے پوچھے تھے؟ یا یہ رانا ذیشان سلفی صاحب کے سوالات ہیں؟
  8. م

    امام سفیان ثوری رحمہ اللہ کا بدعت کے متعلق قول

    امام سفیان ثوری رحمہ اللہ نے فرمایا: "بدعت ابلیس لعین کو معصیت و نافرمانی سے زیادہ محبوب ہے۔ اس لیے کہ معصیت و نافرمانی سے تو توبہ کی جاتی ہے جبکہ بدعت سے توبہ نہیں کی جاتی۔" (شرح السنہ: 2161) لنک
  9. م

    کیا بیرون ملک رہائش پذیر مرد کا فون پر اپنی زوجہ سے رابطہ ہونے کے باجود نکاح منسوخ سمجھا جائے گا؟

    بھائی، طلاق کی وجہ یہاں دوری مینشن کی جا رہی ہے، مطلب کہیں پڑھا یا سنا گیا ہے کہ شوہر چار سال بیوی سے نہ ملے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے، شاید وہ گم شدہ شوہر کے متعلق حکم ہو، واللہ اعلم، لیکن یہاں تو موبائل پر بیوی کے ساتھ مکمل رابطہ ہے، مزید وضاحت کریں بھائی؟
  10. م

    تجویز محمد ارسلان ملک کی فیس بک یوزرز کے لئے ایک گزارش

    یہی بات تو میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ جو بات آپ بیان کر رہی ہیں وہ یہاں ہے ہی نہیں، آپ نے حدیث مبارکہ کا مفہوم پیش کیا اگر میں یہ بات یوں لکھتا کہ "پیغمبر اسلام کا مذاق اڑانے والوں تمہاری تو مغفرت ہی نہیں ہے، ہدایت تمہارے نصیب میں نہیں لکھی ہوئی، تمہیں ہمارے ہاتھوں ہی مارے جانا...
  11. م

    تجویز محمد ارسلان ملک کی فیس بک یوزرز کے لئے ایک گزارش

    میرا یہ جملہ "ان شاءاللہ کوئی نہ کوئی مسلمان تمہیں دنیا سے جہنم رسید کر دے گا" کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی مسلمان جہنم تک اس کافر کو چھوڑ آئے گا یا جہنم میں پہنچانا انسان کا کام ہے، کیا آپ کو اتنی سی بھی بات کی سمجھ نہیں آتی، اس کا واضح مطلب جو ہے کہ کوئی بھی انسان جو تمہیں حالت کفر میں قتل کر دے گا...
  12. م

    تجویز محمد ارسلان ملک کی فیس بک یوزرز کے لئے ایک گزارش

    آپ نے جو آخری بات کی ہے یہی بات میں نے پوسٹر میں لکھی ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ انداز دونوں کا مختلف ہے، یہی تو کہہ رہا ہوں کہ آپ نے غور و فکر نہیں کیا اور تنقید کر ڈالی، قرآن مجید میں کئی جگہ ایسی حرکتیں کرنے والوں کو جہنم سے ڈرایا گیا ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے: أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ نُهُوا...
  13. م

    جعلی عامل جو 3 سال تک 17 سالہ لڑکی کو اسکی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا !!!

    اللہ اکبر، جہالت کی بھی حد ہوتی ہے، اس لڑکی سے زیادہ اس کے والدین مجرم ہیں، جاہلوں کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ وہ اپنی نوجوان 17 سالہ لڑکی کو ایک 50 سالہ درندے کے ساتھ اکیلا بھیج رہے ہیں جب کہ اس سے پہلے کئی کہانیاں بن چکی ہیں، یہ ہوتا ہے شرک و بدعت کا نقصان، شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے، یا اللہ...
Top