• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    اگر تبرکات سے نفع اٹھانے عقیدے کی خرابی ہے تو جناب عائشہ کا عقیدہ خراب تھا کیونکہ وہ رسول (ص) کے جبے سے نفع اٹھاتی تھیں، تمام کے تمام اجمعین صحابہ ، ان کُل صحابہ کا عقیدہ خراب تھا، کیونکہ وہ تبرکات نبی کو نفع اٹھانے کی غرض سے استعمال کرتے تھے، اور معاذ اللہ معاذ اللہ عقیدے کی خرابی کے آپکے اس...
  2. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    خضر حیات صاحب! اتفاقاً نظر پڑی تو آپ کے نام کے ساتھ لکھا ہے کہ آپ "علمی نگران" ہیں اور آپ انتظامیہ کا حصہ ہیں۔ تو کیا انتظامیہ کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ قرانی حکم کی مخالفت کرتے ہوئے بحث کے دوران یوں دوسروں کے لیے ایسے الفاظ استعمال کرے؟ میں تو انتظامیہ سے امید کر رہی تھی کہ وہ اس چیز کو روکیں...
  3. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    یہ وہ بلا ہے جس کے ذریعے جناب عائشہ بیماری کے خلاف شفا کے حصول کے لیے استعمال کرتی تھیں۔ تمام کے تمام صحابہ رسول (ص) سے مس شدہ چیزوں کی اس بلا (فزیکل برکت) کے اسیر تھے۔ اللہ تعالی آپ کو حسن کردار ادا فرمائے۔ امین۔ کاش کہ آپ نے کافر و مسلم کا فرق کیا ہوتا۔ تب آپ تبرکاتِ نبوی میں برکت کا انکار...
  4. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    کیا فورم کے اصولوں میں لکھا ہے کہ ان چیزوں اور ناموں کو یوزر نیم کے طور پر نہیں رکھا جا سکتا جو کہ آپ کی پسند ہوں۔ کربلا میں جناب عباس (برادرِ جناب زینب و حسین) کی وفا مشہور ہے وفائے عباس کے نام سے جس وجہ سے وفا مجھے بہت عزیز ہے۔ میرے لیے کیا نئے قوانین اپنی طرف سے گھڑے جا رہے ہیں تاکہ مطعون...
  5. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    غیر متعلق اس لحا ظ سے کہ ہم یہاں داعش اور آپکے مشترکہ "عقیدے" کی بات کر رہے ہیں جس کے مطابق خانہ کعبہ فقط پتھر ہے، خانہ کعبہ شرک کا اڈہ ہے جہاں بدعت اور شرک دونوں انجام پذیر ہو رہے ہیں۔ جبکہ آپ ایسی روایت لے کر آ گئے ہیں جن کا اہل تشیع کے عقیدے سے کوئی تعلق ہیں اور نہ وہ انکے لیے حجت ہیں۔...
  6. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    یہ آرٹیکل کا آغاز نہیں، بلکہ اختتامی الفاظ تھے۔ اطمنان رکھئے پہلے خانہ کعبہ کے حوالے سے داعش اور آپکے مشترکہ عقائد واضح ہو جائیں، اسکے بعد قبروں کو مسمار کر کے زمین کے برابر کر دینے کی بدعت پر گفتگو کریں گے، جبکہ رسول اللہ (ص) کی قبر کے قبر بھی زمین کے برابر نہ تھی اور نہ ہی صحابہ کی قبریں...
  7. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    یاد دھائی @طالب علم تھریڈ کا ٹاپک خانہ کعبہ اور رسول (ص) و انبیاء سے مس ہونے والے متبرک مقامات ہیں۔
  8. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    شکریہ۔ مگر آپ جواب کو گھما پھرا رہے ہیں۔ آپ کے نزدیک خانہ کعبہ کو مس کرنا درست نہیں۔ کیا اس"درست نہیں" کا مطلب ہے یہ بدعت ہے اور شرک ہے؟ سوال بہت سادہ سا تھا: آپ لوگوں کے عقیدے کے مطابق جو لوگ خانہ کعبہ کو متبرک سمجھتے ہوئے چھو رہے ہیں، اسے چوم رہے ہیں، اور اسکے وسیلے سے اپنی حاجات طلب کر رہے...
  9. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    قرآنی حکم واضح ہے: دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔ دلیل کے بغیر آپ خار کھائیں یا جو چاہے مرضی کھائیں۔ حسن کے ساتھ بحث کرنے کا قرآنی حکم بھی منسوخ نہیں ہوا۔ مگر اسے نظر انداز کر کے آپ پھر خار کھائی یا جو مرضی کھائیں۔ میرے لیے اللہ بطور گواہ کافی ہے۔
  10. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    عجیب و غریب منطق پیش کی ہے آپ نے۔ مسلمان کہاں سے جانے گا؟ کیا اس پر کوئی علیحدہ سے وحی ہو گی جسکا آپ کو علم نہیں ہو گا؟ میرا سوال مسلمانوں کے حوالے سے نہیں تھا ہی نہیں، بلکہ "آپ" کے حوالے سے تھا کہ کیا آپکے پاس دلیل ہے جس میں رسول (ص) نے کعبہ کو یوں دونوں ہاتھوں سے تھامنے، اور پھر چومنے کا حکم...
  11. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    کی آپ اپنے یہ عذر پیش کر کے قرآن کی اس آیت کو دھوکہ دے سکتے ہیں کہ:۔ ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ اپنے رب کی راه کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلایئے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے کیا آپ کا...
  12. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    ایک تو اتنی غیر متعلقہ باتیں بیچ میں بھر دی ہیں کہ پتا ہی نہیں چلتا کہ کس کے متعلق اشارے کر کے بات کی جا رہی ہے۔ عبدہ صاحب، یہ بحث داعش کے ساتھ اس لیے شروع کی گئی ہے کیونکہ دونوں داعش اور سلفی حضرات کے عقیدہ توحید و شرک کی بنیاد ایک ہی لگتی ہے۔ دونوں سے سوالات ایک سے ہیں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ ان...
  13. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    ہٹ دھرمی وہ ہے جو دوسروں کو مسلسل رافضی ملعون لکھیں اور پھر سمجھیں کہ قرآنی حکم حسن سے بات کر رہے ہیں۔ ہٹ دھرمی یہ ہے کہ "رضی اللہ عنہا" کا بدعتی عقیدہ رکھیں اور پھر غیر متعلقہ تھریڈ میں دوسروں پر زبردستی اپنا عقیدہ نافذ کر کے کیچڑ اچھالتے پھریں اور پھر اوپر سے دعوی کہ مذہب کے ٹھکیدار یہ ہیں...
  14. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    وعلیکم السلام تو پھر گذارش ہے کہ سب سے پہلے آپ اس معاملے کو کلیئر فرمائیے۔ یہ لوگ، جو خانہ کعبہ کو مس کر رہے ہیں، اسکی تعظیم کر کے برکت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسے وسلیہ بنا کر دعا مانگ رہے ہیں ۔۔۔ تو کیا یہ آپکے عقیدے کے مطابق بدعت کر رہے ہیں، اور شرک بھی؟
  15. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    1۔آپ نام بگاڑ کر کیا قرآنی حکم کی پیروی کر رہے ہیں جو ہے کہ حسن سے مناظرہ کیا جائے؟ 2۔ پہلے آرٹیکل میں بے تحاشہ دلائل تھے کہ جو چیز رسول (ص) سے مس ہو جائے وہ متبرک ہو جاتی ہے۔ جناب عائشہ رسول (ص) سے مس شدہ جبے کو دھوتیں اور پھر اس پانی کو بیماری کے خلاف شفا کے لیے استعمال کرتیں۔ دلیل آپ کو نظر...
  16. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    موضوع سے فرار ہونا آپ لوگوں کی مجبوری ہے یا پھر عادت؟ اس تھریڈ میں 40 پیغامات ہو گئے۔ ہر قسم کی بہتان تراشیاں کر لیں، نئے نئے غیر متعلقہ موضوعات شروع کرنے کی کوششیں کر لیں، قرآن نے جو حکم دیا کہ حسن کےساتھ بحث کرو، تو اسکا مظاہرہ عبدہ صاحب نے کھل کر ملعون اور دوسری گالیوں کے ساتھ کر لیا ۔۔۔...
  17. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    اور آپ نے لکھا ہے: "اولا: آپ نے شاید قرآن مجید کا مطالعہ نہیں کیا ، خانہ کعبہ کواس لیے متبرک سمجھا نہیں جاتا کہ وہ کسی سے مس ہو چکا ہے بلکہ قرآن نے اس کو کئی مقامات پر مبارک قرار دیا ہے، اس کی برکت اپنی ہے ۔ "۔ کیا آپ جانتے بوجھتے تجاہل عارفانہ سے کام لے رہی ہیں، یا پھر آپ موضوع کو سمجھنے سے...
  18. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    خوش آمدید کہنے کا شکریہ ام نور العین بہن۔ آپ کو موضوع سے غیر متعلقہ سارے پرانے مسائل شروع کرنے کی ضرورت پیش کیوں آئی؟ مجھے کیوں یہ لگتا ہے کہ آپ میرے خلاف بھری بیٹھی تھیں؟ قرآن کہتا ہے دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو ۔۔۔۔ مگر آپ حضرات موضوع پر دلیل چھوڑ کر سب سے پہلے شخصیت کے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور...
  19. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    شکریہ۔ مگر یہاں پر ہماری گفتگو مساجد میں نماز پڑھنے کے ثواب پر نہیں، بلکہ خانہ کعبہ اور مسجد الحرام او رمسجد النبی جیسی بابرکت جگہوں میں "فزیکل برکت" کے حوالے سے ہے، جسکے سعودی مفتی حضرات ایسے ہی منکر ہیں جیسے کہ داعش۔ جبکہ اصول یہ تھا کہ جو چیز رسول (ص) مس ہو جائے، اس میں فزیکل برکت پیدا ہو...
  20. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    آپ نے لکھا:۔۔۔۔ (خانہ کعبہ کی نہیں) یہ وہی داعش کا عقیدہ ہے۔۔۔ داعش بھی تبرکات اور ان میں برکت کے حصول کو انکی "عبادت" سمجھتے ہیں اور اسی نام پر کعبہ کو ڈھانے کے چکر میں لگتے ہیں۔ آپ نے بھی اپنی خود ساختہ توحید کے نام پر خانہ کعبہ کی تعظیم کو خانہ کعبہ کی عبادت بنا دیا۔
Top