الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زندگی کیا ہے فقط چند نفس کی مستی
جلد ہی موت کی آغوش میں سوجاناہے.
اللہ ہمیں اپنی آخرت کو بہتر کرنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین
اللہ ہمیں مرتے وقت کلمہ توحید کے ساتھ اپنی ر ضا والی موت عطا فرمائئے.آمین
اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
الله سبحانہ و تعالی تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک کرے اور ہر کسی کی عبادت اور دعائیں قبول کرے۔ آمین
ہماری عبادتیں اور دعاوں کی قبولیت کی ایک شرط یہ ہے کہ دورد شریف کے ساتھ کی جائیں۔
رسول کریم صلی الله علیہ وسلم کی ہم پر اور سارے دنیا پر جو احسانات ہیں ، اگر...
نماز جمعہ میں گردن پھلانگنا !
حوالہ :
عن سهل بن معاذبن أنس الجهني عن أبيه قال قال رسو ل الله صلى الله عليه وسلم من تخطى رقاب الناس يوم الجمعة اتخذجسراإلى جهنم
(سنن ترمذی : 513 )
الحمد للہ:
علامہ البانى رحمہ اللہ تعالى نے صحيح ابو داود ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.
اس حديث ميں نماز...
جہنم کی گہرائی !!!
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ اچانک دھماکے کی آواز آئ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کہ تمہیں معلوم ہے یہ کیسی آواز ہے ؟
صحابہ نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کے رسول ہے بہتر جانتے ہیں تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
مساجد میں گندی ٹو پیاں رکھنے اور استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے کہ مساجد میں نقلی داڑھیاں بھی رکھا اور پہناکریں ،بغیر ٹوپی کے یعنی ننگے سر تو نماز پڑھنا سنت سے بھی ثابت ہے ،سر ڈھانپنے کا تو کہیں حکم بھی نہیں جب کہ کوئی نبی ،صحابی یاتابعی بغیر داڑھی کے نہیں تھا۔باقی فیصلہ آپ پر ہے،(جزاک اللہ)
ایک 85 سالہ عمر رسیدہ باپ اپنے 45 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر کے ھال کمرے میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک کوّے نے کھڑکی کے قریب آ کر شور مچایا۔...
باپ کو نجانے کیا سوجھی، اُٹھ کر بیٹے کے پاس آیا اور اُس سے پوچھا، بیٹے یہ کیا چیز ہے؟
بیٹے نے جواب دیا؛ یہ کوّا ہے۔ یہ سُن کر باپ اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ گیا۔...
عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا پربہتان لگانے والے کا حکم
عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا پربہتان لگانے والے کا حکم کیا ہے ؟
الحمد للہ:
عائشہ اوردوسری امہات المومنین عمومی طورپرصحابہ کرام میں شامل ہیں توجس نص میں بھی صحابہ کرام رضي اللہ تعالی عنہم پرسب وشتم سے منع کیا گيا ہے اس میں عائشہ رضي اللہ...
آئیے اپنا جائزہ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
سیرت صحابہ رضی اللہ عنھم کو سامنے رکھ کر ہمیں اپنے اس دعوے کا جائزہ لینا چاہیے
کہ ہم اپنے اس دعوے میں کہاں تک سچے ہیں اگر ہم اللہ کے دین کے لیے کوئی قربانی دے رہے ہیں
یا مشقت اٹھا رہے ہیں تو پھر کسی نہ کسی درجے میں ہم یقینا اپنے...
میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کیوں نہ کروں !!!
یہ نیا دھاگہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کے لئے شروع کیا ہیں - تا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اسلام میں کیا اھمیت ہیں وہ واضح ہو سکیں - اور جو ان سے بغض رکھتے ہیں - ان کے لئے اسلام میں کیا حکم ہیں -...
شہید !! یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں -------
شہید !!
یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں کہ ہر فاحشہ ، فنکار ، گلوکار ، یا گلوکارہ کو سونب دیا جائے !
یہ لفظ شہید ہے کسی آکسفورڈ یا ہاورڈ کی اعزازی ڈگری نہیں کہ ہر طرح کے سربراہ مملکت یا سکالرز یا سیاسی انسانی حقوق کے چیمپینز کے حوالے...
خوارج کا حدود اللہ کا نفاذ یا پھر...... !!!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدلله الحكم العدل الفرد الصمد الذي اذا حكم فهو احكم الحاكمين واذا أرحم فهو أرحم الراحمين واذا أخز فهو قوي العزيز المتين- والصلوة والسلام على النبي الكريم الصادق الوعد الامين.الداعي الى توحيد رب العالمين.المبعوث رحمة...
ویلنٹائین ڈے منانے والوں کی پٹائی !!!
ویلنٹائین ڈے منانے والوں کی پٹائی۔ پاکستانیوں تم بھی جاگو اور ان بے حیاء اور عزتوں پر ڈاکے ڈالنے والوں کو ایسی سزائیں خود دیں۔ تاکہ ہمارا معاشرہ اس ناسور سے بچ سکے۔ اور سب کی عزتیں محفوظ رہیں۔
سب ممبرز اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
ایک ایسی ویڈیو جو آپکی آنکھ نم کر دے
قصور وار کون ہے ؟؟؟
اپنی آراء دیجیے
یا اﷲ ہماری حفاظت فرما کبھی ہمیں ایسا دن دیکھنے کی نوبت نہ آئے
آمین یارب العالمین
والدین کے لئے نصیحت جو بچے سکول ، کالج جاتےہیں ُان پر نظر رکھیں۔
اور جو لڑکےلڑکیاں بھاگ کر شادی کرتےہیں انکا انجام کیاہوتاہے؟
پلیز یہ Video ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ Share کرکےاپنےلیےصدقہ جاریہ بنائیں۔ جزاك اللهُ خيراً