الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اوپر جو كچھ بيان ہوا ہے اس سے آپ كو علم ہو گيا ہو گا كہ ميت كى جانب سے صدقہ كرنا اسے فائدہ ديتا ہے، اور اس كا ثواب اس تك پہنچتا ہے.
واللہ اعلم .
الاسلام سوال وجواب
http://islamqa.info/ur/42384
عامر بھائی! اس میں تو واقعی ایصال ثواب کا کوئی تذکرہ نہیں ہے، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان...
ایک اور وضاحت
شیخ ابن باز رحمہ اللہ ایصال ثواب کا فتویٰ دیتے ہیں، لیکن ان کا یہ موقف پختہ دلائل پر نہیں ہے، یہی فتویٰ انہوں نے "فتاویٰ اسلامیہ جلد دوم" (یا شاید جلد سوئم) میں ایصال ثواب پر فتویٰ دیا ہے، جس کا رد کرتے ہوئے مکتبہ دارالسلام کے محققین نے شیخ کی بات کا رد کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایسی...
السلام علیکم
عامر بھائی! بات تو T.K.Hکی قابل غور ہے، مذکورہ وضاحت:
پر اس حدیث کو دلیل بنانا (مفہوم)
سمجھ نہیں آیا۔ میرے خیال میں اس موقف کی دلیل یہ حدیث نہیں بن سکتی، کیونکہ حدیث میں اور بات بیان کی گئی ہے اور فتویٰ میں اور بات، مختصر وضاحت پیش کر دیتا ہوں۔
حدیث میں درج ذیل تین چیزوں کا ذکر...
فقہ حنفی کی صراحت (قبروں پر کیے جانے والے کام حرام ہیں)
یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ تمام قبر پرست اپنے آپ کو فقہ حنفی کا پیروکار کہتے ہیں حالانکہ فقہ حنفی میں بھی اُن اُمور کو جن کا ارتکاب قبر پرست کرتے ہیں، حرام و باطل اور کفر و شرک بتلایا گیا ہے۔ چنانچہ فقہ حنفی کی مشہور کتاب "دُرمختار"...
بے خبر مسلمانوں کا شرک ..... بزرگانِ دین کی تصریحات
بالکل یہی شرک ان مسلمانوں میں پایا جاتا ہے جو قبر پرست ہیں اور جن کی وکالت ان کے علماء فرماتے ہیں۔ ذرا بتلایا جائے کہ مشرکین عرب اور موجودہ قبر پرست مسلمانوں کے شرک میں کیا فرق ہے؟ اگر اب بھی کسی کو شک ہو تو ان اکابر علماء کی تصریحات ملاحظہ...
(4)صفم پرست مشرکین بھی فاعلِ حقیقی اللہ ہی کو مانتے تھے
بعض لوگ کہتے ہیں "اللہ تعالیٰ کو فاعلِ حقیقی مانتے ہوئے کسی کو مدد کے لئے پکارا جائے تو یہ شرک نہیں۔" اس سلسلے میں عرض ہے کہ اس صورت میں ماننا پڑے گا کہ دُنیا میں شرک کا وجود کبھی رہا ہی نہیں ہے اور قرآن کریم میں (نعوذباللہ) اللہ تعالیٰ نے...
حدیث الاعمیٰ سے استدلال اور اس کا جواب
بحق فلاں یا بہ جاہ فلاں دعا کرنے والے حضرت حدیث میں بیان کردہ ایک واقعے سے استدلال کرتے ہیں، ہم مناسب سمجھتے ہیں کہ اس پر بھی کچھ گفتگو ہو جائے۔ یہ واقعہ حدیث میں اس طرح بیان ہوا ہے۔
ایک نابینا شخص، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا: ادع...
ناجائز اور ممنوع وسیلہ
اس کی صورت یہ ہے کہ کسی مخلوق کے واسطے اور وسیلے سے دعا کی جائے۔ مثلا: "یا اللہ! فلاں کے صدقے ہمارا فلاں کام کر دے۔ یا، فلاں کے حق یا جاہ و مرتبت کے واسطے ہماری دعا قبول فرما۔"
یہ وسیلہ اس لیے ناجائز ہے کہ یہ طریقہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بتلایا ہوا ہے نہ صحابہ کرام رضی...
مشرکین کے عقیدے کی تردید
مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر
شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب
شرک سنت کی روشنی میں
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
شرک قرآن مجید کی روشنی میں
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں...
اللہ اکبر
یقین کریں دیکھا نہیں جاتا، دل میں ایمان ہو اور اپنے مسلم بھائیوں اور بہنوں کی محبت ہو تو آنسو نکل آتے ہیں۔
اور یہ بات بھی حقیقت ہے کہ ان ظالمانہ مناظر کو دیکھ کر بھی کچھ نہ کرنے کی صورت میں یہ خیال ضرور آتا ہے کہ ہم جواب دہ ضرور ہوں گے، ہو سکتا ہے ہماری اس بات پر پکڑ ہو کہ ایک طرف...
بھائی! کیا اس قسم کی باتیں کرنا شریعت کی رو سے جائز ہے؟ صرف معلومات کی خاطر پوچھ رہا ہوں، کیا اس طرح کسی بھی نیک انسان کی تعریف غلو میں شمار ہو گی یا نہیں؟
خضر حیات بھائی
انس بھائی