الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
استغفراللہ
اس آدمی نے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کو بھی "مقلد" کہہ دیا، مقلد وہ ہوتا ہے جو کسی فرد کی کتاب و سنت کے خلاف بات کو قبول کرے، کیا معاذاللہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین بھی کسی کی بات کتاب و سنت کے خلاف مان لیتے تھے؟ دیکھیں کس قدر اس آدمی نے اپنے مذموم عقائد کو ثابت کرنے کے...
جس صاحب نے یہ بات کی ہے اگرچہ ان کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا، امید ہے انہوں نے جس مفہوم سے یہ بات کہی ہے وہ درست ہو گا، لیکن ظاہری الفاظ میں اس بات سے لوگ کچھ غلط مطلب لے سکتے ہیں، الفاظ "گھٹیا دنیا میں آتا نہیں" سے یہ تاثر مل رہا ہے کہ شاید نیک شخص دنیا میں آنا چاہے تو آ سکتا ہے، اس بات کے رد...
لیکن یہ ہمارے ہی کرتوت ہیں کہ ہم کو اس کی سزا ملتی ہے، ورنہ جو دین اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دے کر بھیجا ہے، کوئی قوم اس پر من و عن عمل کرے اور دنیا میں ذلیل ہو یہ ہو نہیں سکتا۔ ہماری ناکامی کی یہ وجہ ہے کہ ہم کفار سے مار کھاتے وقت اپنی مظلومیت کا رونا روتے ہیں، لیکن جب اللہ ان سے نجات...
(3)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے سے اور انہیں سجدہ گاہ بنانے سے روکا اور ایسے لوگوں پر لعنت فرمائی۔ لیکن ان لوگوں نے قبروں کو سجدہ گاہ بنا کر چھوڑا۔ چنانچہ لوگ وہاں سجدے بھی کرتے ہیں، قبروں پر دست بستہ قیام بھی کرتے ہیں، قبروں کا طواف بھی کرتے ہیں، قبر میں...
(10)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(اذا طلع حاجب الشمس فدعوا الصلاة حتي تبرز واذا غاب حاجب الشمس فدعوا الصلاة حتي تغيب) (صحيح البخاري' بدء الخلق' باب صفة ابليس وجونده' ح: 3272)
"جب سورج کی ٹکیہ کا کنارہ طلوع ہونے لگے تو نماز چھوڑ دو، یہاں تک کہ وہ ظاہر (بلند) ہو جائے اور جب سورج کی ٹکیہ...