الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کردار کی عظمت ،، بدترین دشمن ،، مسلمان کیسے بنا ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ پہلے کافر تھے۔ بنو حنیفہ کے سردار تھے۔ مسلیمہ کذاب کے کہنے پر رسول اللہ کو دھوکے سے قتل کرنے نکلے۔ مگر مسلمانوں نے انہیں گرفتار کرلیا اور مسجد کے ستون کے ساتھ لاکر باندھ دیا۔...
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پرموسیقی اور حرام امور کے بغیر جشن منانے کا حکم ؟؟
سوال: اسپین میں ہم جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اس لیے مناتے ہیں کہ اسے منانے سے باہمی راوبط اور تعلقات کو فروغ ملتا ہے، سب ایک دوسرے سے مل کر بیٹھتے ہیں، نیز سب کو یہ بھی نصیحت کی جاتی ہے کہ ہم...
انا للہ وانا الیہ راجعون !
اللہ سبحان و تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
ذرا سوچئے !
کتنی جلدی جلدی علماء اس دنیا سے رخصت ہو رہے ہیں
عطاری استخارہ :
مسلکی تعصب کو چھوڑ کر صرف مجھے اس سوال کا جواب دیں :
کیا استخارہ اسطرح کروایا جاتا ہے ؟
مدنی ٹی وی پر تو لائیو ایک شخص تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر استخارہ کرتا ہے۔ کال کرنے والا ماں کا نام بڑی بے شرمی کے ساتھ بتاتا ہے اور پھر ایک بدعتی استخارہ کرکے فورا کشف کے ذریعے بتابھی دیتا ہے کہ...
تعویذ یا دم کیا ہوا دھاگا باندھنا جائز ہے؟
سوال :
کیا کسی حدیث یا اثر میں یہ ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی بیوی نے تعویذ یا دم کیا ہوا دھاگا پہنا تھا اور ان کے شوہر نے اس دھاگے یا تعویذ کو شرک قرار دے کر کاٹ دیا ہو نیز کیاایسا کرنا جائز ہے؟ دلیل سے وضاحت فرما دیں۔ (ع ۔ ظ حافظ آباد )...
کیا فرماتے ہیں مفتیان دین مجهے کتنا ثواب ملے گا !
اس بار میں ربیع الاول پر پوری پانچ راتیں جاگا ہوں.(محلے کو بهی سونے نہیں دیا خوب جگ راتا کرایا.ثریا خالہ کے بیٹے سے اسپیکر بند کرانے پر جھگڑا بهی ہوا دو لگا کے گهر میں بهیجا تها)
نکڑ پر میلادکیمپ لگایا پاپولر نعتیں لگوائیں( راشد ڈیکوریشن والے کے...
اگر ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی....
نعلین (جوتی) کے عکس پر نبی کریم صلی اللہ والیہ وسلم کا نام لکهنا اور بسم اللہ لکهنا جائز ہے... نعوذباللہ
الیاس قادری کا فتوی
پوری ویڈیو دیکهے اور کمنٹس دے....
لنک
القرآن|
◄ جو شخص سیدھا(ہدایت) کا رستہ معلوم ہونے کے بعد رسولﷺ کی مخالف کرے اور تمام مومنوں کے رستے چھوڑ کر اور رستے چلے، تو جدھر وہ چلتا ہے، ہم اسے ادھر ہی چلنےدیں گےاور قیامت کے دن دوزخ میں ڈال دیں گے، وه بہت ہی بری جگہ ہے۔
سورة النساء(115)