الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کہ کوئی رب ہے جو گناہوں کو بخشتا ہے ؟؟
ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ انہوں نے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو يہ فرماتے ہوئے سنا:
" ايك بندے نے گناہ كر ليا تو كہنے لگا: اے ميرے رب ميں نے گناہ كر ليا ہے تو مجھے بخش دے، تو اس كا رب كہتا ہے: كيا ميرے...
** بدگمانی **
السلام علیکم
"بدگمانی"
رسول کريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا بدگمانی سے بچتے رہو، کيوں کہ گمان (بدظنی) سب سے جھوٹی بات ہے? آپس ميں ايک دوسرے کي برائی کی تلاش ميں نہ لگے رہو نہ ايک دوسرے سے بغض رکھو اور نہ پيٹھ پيچھے کسی کی برائی کرو، بلکہ اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو۔...
مذموم غلو كيا ہے ؟
اسلام ميں تنطع كيا ہے، اور كيا چہرے كا پردہ كرنا اور داڑھى ركھنا اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے سب افعال كا التزام كرنا، اور دين ميں ہر نئے كام كا انكار كرنا تشدد كہلاتا ہے ؟
اور درج ذيل حديث نبوى:
" نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو جب بھى دو معاملوں كا اختيار ديا جاتا...
..''زندگی میں بعض لمحے ایسےہوتےہیں:
..''زندگی میں بعض لمحے ایسےہوتےہیں جب آپ سے خود قرآن نہیں پڑھا جاتا۔ اس وقت آپ کسی اور سے قرآن سننا چاہتے ہیں۔ آپ کا دل چاہتا ہے کہ کوئی آپ کے سامنے الله کی کتاب پڑھتا جائے اور آپ روتے جائیں۔ بعض دفعہ آپ خوش ہونے کے لیئے اس کے پاس جاتے ہیں اور بعض دفعہ صرف...
امریکا کا پلان تھا افغانستان کو تباہ کرنے کے بعد پاکستان کو تباہ کرنا مگر اللہ نے امریکا کو ایسا تباہ کیا کہ یہ گھٹنے ٹٰکنے پر مجبور ہوگئے۔ امریکا کی افغانستان میں تابہی اور بربادی کا ایک منظر۔ ویڈیو دیکھیں
اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ تقلید فی زمانہ بہت ضروری ہے !!!
السلام علیکم عزیزانِ گرامی
اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ تقلید فی زمانہ بہت ضروری ہے ۔
تقلید ضروری ہے کہ نہیں ۔۔۔ اس مسئلہ کو کچھ دیر کے لیے علیحدہ رکھتے ہیں ۔
فی الحال تقلید کی تعریف کا علم حاصل کر لیا جائے۔
مستند دیوبندی لغت...
کیا ہم شرکیہ افعال کے مرتکبین کوصرف توحید کی دعوت دیں ؟
ایسی جگہیں جہاں پر قبے اورقبروں کی زيارت ہوتی ہو کیا ہم وہاں صرف توحید کی دعوت دیں ؟
یا کہ توحید باقی امور دین کی دعوت بھی دینی چاہیے مثلا نماز وغیرہ کی اصلاح وغیرہ ، اور اسی طرح اسے بھی جوکہ شرکیہ افعال کا مرتکب تونہیں ہوتا لیکن کچھ...
عورتوں كى طرف (ديكھنے كى بيمارى) والا شخص كيا كرے؟
میرے بھائی اس کو پوسٹ کو ضرور پڑھیں شاید کسی کے دل میں اتر جائے میری بات !
مجھے اكثر بےپردہ عورتوں كو ديكھنے كى بيمارى ہے اكثر طور پر ميں اپنے اوپر كنٹرول نہيں كر سكتا، مجھے كوئى نصيحت كريں كہ مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
جسے كوئى زہريلا زخم ہو...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے پسندیدہ شخصیت :
عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کے فضائل
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ہمیں عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کے کچھ فضائل بتائيں تاکہ ہم عورتیں ان کی اقتداکرسکیں ؟
دینی طلباء ہونے کے ناطے ہمارے لیے یہ بہت ہی اہم ہے ۔
الحمد للہ
حافظ ابن قیم...
حدیث (مجھے کچھ لادو میں تمہارے لئے ایسی تحریر لکھوا دوں کہ تم میرے بعد گمراہ نہ ہوسکو گے)
میرے لئے انتہائی مسرت کا مقام ہے کہ میں آپ لوگوں کو یہ سوال بھیج رہا ہوں جنہوں نے شریعت اسلامیہ کی خدمت ، شرعی مسائل کے حل اور مسلمانوں کو ہمہ قسم کے فتنوں سے دور رکھنے کیلئے اپنے آپ کو وقف کیا ہوا ہے،...
لڑكى كا ماموں جوان ہے اور جب بھى اسے ديكھتا اس كا بوسہ ليتا اور اس سے معانقہ كرتا ہے خاوند نے اسے ايسا كرنے سے منع كر ديا
ميرى بيوى كا ماموں پچيس برس كا جوان ہے اس كى عادت ہے كہ جب بھى وہ بھانجى كو ملتا ہے اسے اپنے ساتھ لگاتا اور اس كا بوسہ ليتا ہے، ميں نے بيوى كو كہا كہ وہ اس كے ساتھ مت لگا...
خاوند کے عزيز واقارب سے مصافحہ کرنا اوران کے ساتھ بیٹھنا:
جب میں گھر میں ہونے والی خاندانی تقریبات یاپھر عید کےموقع پر ہونے والے اجتماعات میں خاوند کے خاندان والوں سے پردہ کرتی ہوں تو وہ میرا مذاق اڑاتے اورکہتے ہیں کہ خاندان والوں کی موجودگي میں آپ کا پردہ کرنا ضروری نہيں ، غیرمحرم کے سامنے...
فاطمہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل:
میں نے سنا ہے کہ فاطمہ اورعلی رضي اللہ تعالی عنہما کا حسن اورحسین رضي اللہ تعالی عنہما کے علاوہ اوربھی کوئ بچہ تھا ، لیکن مجھے اس کے متعلق کچھ علم نہیں ، آپ سے گزارش ہے کہ آپ فاطمہ رضي اللہ تعالی عنہا کے حالات زندگی اوراگر ان کا تاريخ اسلامی میں کچھ...
علما دیوبند اور صحابہ کی گستاخی - حصہ - 1
حضرت فاطمہ کو خواب میں گلے لگانا
اشرف على تهانوى فرماتے هيں كه "ايك مرتبه شاه فضل الرحمن صاحب فرماتے تهے كه ميں بيمار هوا اور ڈرا كه كهيں مر نه جاؤں مجهے مرنے سے بهت ڈر لگتا هے پهر آرام هونے كے بعد فرمايا كه حضرت فاطمة الزهرة رضى الله عنها خواب ميں...