الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عظمت صحابہ وعشرہ مبشرہ
ترجمہ : ان سے بڑھ کر جاہل کون ہو گا جو درس کانام لیتا یا وہ کام کرنا جس میں دس کی گنتی آئے ناگوار رکھتے ہیں ، اس لیے کہ انہیں ان سے عداوت ہے ۔ ( شیعوں ناقل ) جن کے لئے نبی ﷺ نے جنت کی شہادت دی ، فقط علی کو الگ کر لیتے ہیں اور عجیب یہ کہ وہ نو کالفظ پسند کرتے ہیں حالانکہ ان...
22رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات کی خوشی میں کونڈے بھرنا
علامہ شہاب الدین خفاجی '' نسیم الریاض '' شرح الشفاء امام قاضی عیاض میں فرماتے ہیں :
ترجمہ : جو شخص حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر طن کرے وہ جہنم کے کتوں میں سے ایک کتا ہے ، چہ جائیکہ ان کے یوم وفات 22رجب کو ان کی موت کی...
محرم ، صفر میں نکاح منع نہیں ہے
عرض کیا محرم ، صفر میں نکاح منع ہے ؟
ارشاد فرمایا..... نکاح کسی بھی مہینہ میں منع نہیں یہ غلط مشہور ہے ۔ ( ملفوظات اعلیٰ حضرت حصہ اول ص 64)
محرم میں مرثیہ خوانی میں شرکت ناجائز ہے
مسئلہ : محرم شریف میں مرثیہ خوانی میں شرکت جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: ناجائز ہے ، وہ مناہی و منکرات سے پر ہوتے ہیں ( عرفان شریعت حصہ اول ص 16)
روافض میں شادی کرنا کیسا ہے ؟
عرض : روافض میں شادی کرنا کیسا ہے ؟ آج کل عجیب قصہ ہے ، کوئی رافضی کسی کا ماموں ہے اور کسی کا سالا ، کوئی کچھ ، کوئی کچھ .......
ارشاد : ناجائز ہے ، ایمان دلوں سے ہٹ گیا ہے ، اللہ اور رسول ﷺ کی محبت جاتی رہتی ہے ۔ رب العزت ارشاد فرماتا ہے :
''تجھے اگر شیطان بھلا دے...
مرثیہ پڑھنا سننا حرام ہے
سوال کیا فرماتےہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ تعزیہ داری کا کیا حکم ہے ؟
الجواب : عشرہ محرم اگلی شریعتوں سے اس شریعت پاک تک نہایت بابرکت ومحل عبادت ٹھہرا ہواتھا ، ان بے ہودہ رسوم نے جاہلانہ و فاسقانہ میلوں کا زمانہ کر دیا ، پھر وبال ابتداع کا وہ جوش ہوا کہ خیرات کو بھی...
مرثیہ خوانی کی محفل میں اہل سنت و جماعت کی شرکت حرام
سوال: مجلس مرثیہ خوانی اہل شیعہ ہیں ، اہل سنت و جماعت کو شریک ہونا جائز ہے یا نہیں ، بینوا توجروہ
الجواب : حرام ہے ، حدیث میں ہے ، رسول اللہﷺ ارشاد فرماتے ہیں : من كثرسواد قوم فهو منهم ''وہ بدزبان ناپاک لوگ ا کثر تبرابک جاتے ہیں ۔
اس طرح کہ...
اس پورے تھریڈ کو شروع سے آخر تک پڑھنے کے بعد بھی آپ کسی مسلمان کو مشرک، بدعتی، دجال، لعین وغیرہ لکھا نہیں دیکھیں گے تب یہ بات کہنے کا مقصد؟
آپ نے کسی بھی مسلمان کو مشرک، بدعتی، دجال، لعین وغیرہ لکھا کہاں دیکھا ہے؟ وضاحت کریں تاکہ ایکشن لیا جا سکے، ہم بھی اس کے خلاف ہیں۔
ارے یار! آپ تو غصہ کر گئے ہیں، میں آپ سے کہاں الجھا ہوں دوست، آپ نے یہاں بغیر سوچے سمجھے کودنے کی زحمت کی تو میں نے ذرا ماضی قریب میں آپ کی طرف سے ہونے والی گفتگو کے حوالے سے بات کی، جس پر اب آپ بات کرتے ہوئے کترا رہے ہیں، آپ سے اس موضوع پر گفتگو کرنے کی میں ضرورت محسوس نہیں کر رہا ہوں، کیونکہ...
معاملہ اس قدر دو آدمیوں کا ایک دوسرے کو بھائی بھائی کہہ کر گفتگو کرتے وقت خراب نہیں ہوتا، جتنا تیسرے کا نام نہاد مصلح بن کر آنے سے خراب ہوتا ہے، وہ آ کر نہ معاملے کی نزاکت کو سمجھتا ہے، نا سوچتا ہے، بس اپنے آپ مصلح ثابت کر کے ہونے والی گفتگو پر تنقید کی بوچھاڑ شروع کر دیتا ہے، یہ نہیں دیکھتا کہ...
داڑھی کاٹنا گناہ کا کام ہے، اگر کوئی داڑھی نہیں رکھتا تو وہ گناہ کا مرتکب ہے، لیکن داڑھی رکھنے والے شخص کا طنز یا مذاق اڑانا جائز نہیں، بلکہ اللہ سے اپنے اس گناہ کی معافی مانگنی چاہئے اور داڑھی رکھنے کی توفیق بھی۔
دوسری طرف مدارس کے ماحول میں بغیر داڑھی والوں کو بھی طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا...
بھائی آپ کی پوسٹ نمبر ایک میں پہلے جملے میں دعوت کا کہیں نام نہیں تھا، دوسرے جملے میں دعوت کا ذکر ضرور ہے۔ لیکن بھائی جب آپ نے دعوت کا ذکر کیا تو میں نے اس کی بھی بھرپور وضاحت کر دی، دیکھیں:
آپ کی پوسٹ:
میری وضاحت
آپ کی پوسٹ:
میری وضاحت:
گزارش
سرفراز فیضی بھائی! آپ اس بات کو اہمیت نہ دیں کہ...
السلام علیکم
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
الله اكبر كبيرا
والحمدلله كثيرا
وسبحان الله بكرة واصيلا
ابھی میں نے یہ خبر فیس بک پر پڑھی ہے کہ میرا یہ پوسٹر پڑھ کر ایک بریلوی نے بریلویت سے تائب ہو کر اہلحدیث مسلک اختیار کر لیا ہے۔
جب میں نے اس صاحب کی پروفائل پر جا کر یہ میسج چیک...
پیارے بھائی! آپ نے اس کو مناظرے کا نام دے دیا۔۔۔ ابتسامہ
ایسی کوئی بات نہیں، آپ کی بات کو میں نے عمومی طور پر لے کر اس کی وضاحت کر دی، اور جو وضاحت میں نے کی ہے مجھے امید ہے کہ اس پر آپ بھی متفق ہوں گے، باقی یہ وضاحت نہ تو آپ سے مناظرہ کی غرض سے کی ہے، نا ہی آپ کی کسی بات کو رد کرنے کے لئے، آپ...