• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    جزاک اللہ خیرا یار شاکر بھائی! کورس سیکھنے میں اپنا نام لکھوانے والے تو تیس سے بھی زیادہ لگتے تھے، لگتا ہے اب کچھ پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے نظرانداز کر گئے ہوں گے۔ ایک عدد پوسٹر بنا کر لگانا پڑے گا۔ان شاءاللہ
  2. م

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    اگر اس طرح کے نام کا تعلق ہے تو پھر سنیں، میں پہلے جس محلے میں رہتا تھا وہاں کے رہنے والوں کے نام: ٹیٹا ماٹا کالو بوداں ببلی ببلا شیفا شیمو سکھی گڈی پپو اِمی مُنی ببی پوپو ساقی ڈوڈا بِڈا ان میں سے کچھ کے اصل نام اور تھے، البتہ وہ محلے میں انہی ناموں سے بلائے جاتے تھے۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا کیوں محمد...
  3. م

    محرم ، صفر میں نکاح کرنا منع نہیں ہے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    محرم ، صفر میں نکاح کرنا منع نہیں ہے عرض : کیا محرم ، صفر میں نکاح کرنا منع ہے ؟ ارشاد: نکاح کسی مہینہ میں منع نہیں ، یہ غلط مشہور ہے ۔ ( ملفوظات مولانا احمد رضا حصہ اول ص 46)
  4. م

    شیعوں کی مجالس میں شرکت حرا م و موجب لعنت ہے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    شیعوں کی مجالس میں شرکت حرا م و موجب لعنت ہے شیعوں کی مجالس میں جانا اور مرثیہ سننا حرام ہے ، ان کی نیاز نیاز نہیں اور غالباً نجاست سے خالی نہیں ہوتی ، کم از کم قلبتین کا پانی ضرور ہوتا ہے اور ( ان کی مجالس میں ) وہ حاضری سخت ملعون ہے او راس میں شرکت موجب لعنت ہے ، محرم میں سیاہ اور سبز کپڑے سوگ...
  5. م

    شیعہ سنی کیسے بھائی بھائی ؟ (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    شیعہ سنی کیسے بھائی بھائی ؟ تعزیہ آتا دیکھ کر اعراض و روگردانی کریں اس طرف دیکھنا ہی نہ چاہیے ۔ ( عرفان شریعت ج1 ص 15)
  6. م

    قادر اللہ تعالیٰ ہے حضورﷺ قادر نہیں (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    قادر اللہ تعالیٰ ہے حضورﷺ قادر نہیں حضورﷺ کا علم غیب جاننا نہ جاننے کی طرح ہے کیونکہ آپﷺ کو اس چیز کے بدلتے پر قدرت نہیں جو اللہ نے مقدر فرمائیں تو معنے یہ ہوئے کہ اگر مجھے علم حقیقی ہوتا ، اس طرح میں اپنی مراد کےواقع کرنے میں قادر ہوتا تو خیر بہت جمع کر لیتا ۔ (جاء الحق ص 88)
  7. م

    مخلوق کو عالم الغیب کہنا مکروہ ہے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    مخلوق کو عالم الغیب کہنا مکروہ ہے مولانا احمد رضا کا فرمان ...... حضور ﷺ کا علم بھی جمیع معلومات الہٰیہ کو محیط نہیں ( تمہید ایمان ) علم بالذات اللہ عز وجل کے لئے خاص ہے ، کفار اپنے معبودان باطل کے لئے مانتے تھے ، مخلوق کو عالم الغیب کہنا مکروہ او ریوں کوئی حرج نہیں کہ اللہ تعالیٰ بتائے سے انہیں...
  8. م

    حضورﷺ عالم الغیب اور حاضر و ناظر کی صفت نہ رکھتے تھے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    حضورﷺ عالم الغیب اور حاضر و ناظر کی صفت نہ رکھتے تھے (1)60سال تا آنحضورﷺ کو اپنی نجات آخرت کا علم نہیں تھا (رسالہ ''وماادری'' ص 6 مصدقہ مولوی ابو الحسنات و ابوالبرکات بریلوی ) (2)حضرت جبرائیل کل کسی وقت حاضری کا وعدہ کر کے چلے گئے ، دوسرے دن انتظار رہا مگر وعدہ میں دیر ہوئی اور حضرت جبرائیل حاضر...
  9. م

    مسئلہ نور و بشرکی وضاحت (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    مسئلہ نور و بشر کی وضاحت مولانا شاہ احمد رضا بریلوی نے فرمایا: اس وقت دو وصیتیں آپ سے کرنا چاہتا ہوں ، ایک تو اللہ عز وجل و رسول اللہ ﷺ کی اور دوسر ی خود میری ...... حضور اکرم ﷺ رب العزت کے نور ہیں ،حضور ﷺ سے صحابہ کرام روشن ہوئے ان سے تابعین روشن ہوئے ، تابعین سے بتع تابعین روشن ہوئے ، ان سے...
  10. م

    عبدہ ورسولہ (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    عبدہ ورسولہ تمہارا دین یہ ہے : اشهد ان محمداً عبده ورسوله ''عبدہ '' پہلے فرمایا اور رسولہ ،بعد کو ، کہ عبد کی درجہ سے نہ بڑھانا ( ملفوظات مولانا احمد رضا بریلوی ج4ص 37، مطبع نظامی پریس بدایوں طبع کراچی ص 43) مولانا نعیم الدین مراد آبادی نے فرمایا : جب سید عالم ﷺ شب معراج درجات عالیہ و مراتب...
  11. م

    مروجہ مجلس عید میلاد النبیﷺ کے متعلق ماحمدرضا خان کا فتوی (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    مروجہ مجلس عید میلاد النبیﷺ کے متعلق مولانا احمدرضا خان صاحب بریلوی کا فتویٰ استفتاء مجلس میلاد حضور خیر العباد ﷺ میں جو شخص تارک نماز ، شرابی ، ڈاڑھی منڈایا کترانے والا، بے وضو، موضوع روایات سے تنہا یا دو چار آدمیوں کے ساتھ مل کر مولود پڑھتا ہو ...... اسے شخص سے مولود پڑھوانا یا اس کے مسند و...
  12. م

    مجلس موعود ومیلاد شریف پر حرام کام (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    مجلس موعود ومیلاد شریف پر حرام کام روایات موضوعہ کا پڑھنا بھی حرام سننا بھی حرام ، ایسی مجلس سے اللہ عزوجل اور حضور اقدس ﷺ کمال ناراض ہیں ، ایسی مجلس اور ان کا پڑھنےوالا او راس حال سے آگاہی پا کر بھی حاضر ہونے والاسب مستحق غضب الہٰی ہیں ، یہ جتنے حاضرین ہیں سب وبال شدید میں ، جدا جدا گرفتار...
  13. م

    سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان کا تعارف

    تکفیری کون لوگ ہیں اور تکفیری کسے کہا جاتا ہے ؟
  14. م

    سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان کا تعارف

    برزخی زندگی اور اعادہ روح
  15. م

    برزخی زندگی اور اعادہ روح

    ایک اعتراض کہ دنیاوی قبر تو مرقد ہے عذاب قبر کے منکرین کہتے ہیں کہ اگر قبر میں عذاب ہوتا ہے تو قیامت کے دن مشرکین کہیں گے " يَا وَيْلَنَا مَن بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَا " ہمیں ہماری 'مرقد' آرام گاہ سے کس نے بیدار کیا ہے؟ آرام گاہ تو کہا جاتا ہے آرا م کرنے کی جگہ کو۔ اگر عذاب ہوتا ہے تو اس کو...
  16. م

    برزخی زندگی اور اعادہ روح

    برزخ کیا ہے ؟؟؟ اللہ تعالى کافرمان ہے : " وَمِن وَرَائِهِم بَرْزَخٌ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ [المؤمنون : 100] " ان کے (یعنی جس کو موت آئی تھی۔ موت کس کو آئی تھی؟ روح وجسم کے مجموعے کو , اس روح وجسم کے اس مجموعے کے) درمیان اور " رَبِّ ارْجِعُونِ [المؤمنون : 99] " ان کی اس بات کے جواب کے درمیان...
  17. م

    برزخی زندگی اور اعادہ روح

    آسمانی قبر میں جزاء و سزا ہونے کا عقیدہ قرآن وحدیث دونوں کے خلاف ہے !!! منكرين حديث کا عقیدہ ہے کہ عذاب وثواب اس زمین والی قبر میں نہیں بلکہ آسمانوں والی قبر میں ہوتا ہے ، اور وہ اس بات کا بہت ڈھنڈورا پیٹتے ہیں۔ لیکن انکا یہ عقیدہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ دونوں کےمتضاد ہے ۔ رسول اللہ ﷺ...
  18. م

    برزخی زندگی اور اعادہ روح

    اعاده روح پر دوسری قرآنی دلیل اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: " حَتَّى إِذَا جَاء أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ [المؤمنون : 99] " ان میں سے کسی کو موت آتی ہے، تو وہ کہتا ہے: اے اللہ!مجھے واپس لوٹا دیجئے۔ مرنے کے بعد وہی کہہ رہا ہے جس کو موت آئی ہے۔تو روح اور جسم کے مجموعے کو آئی تھی۔...
  19. م

    برزخی زندگی اور اعادہ روح

    موت کسے کہتے ہیں (موت کی تعریف) ایک یہ اشکال پیدا کرتے ہیں کہ اگر روح مرنے کے بعد بندے میں لوٹ آتی ہے ، پھر تو بندہ زندہ ہوگیا ، پھر تو مردہ تو نہ رہا۔ کیونکہ بندے کے جسم میں روح ہوتو بندہ زندہ ہے، روح نہ ہوتو بندہ فوت شدہ ہے۔ اسکی بنیاد انکا یہ اصول ہے کہ : جسم کے اندر روح کی موجودگی کا نام...
  20. م

    برزخی زندگی اور اعادہ روح

    قبر کیا ہے؟؟؟ اللہ رب العالمین نے قرآن مجید فرقان حمید میں وضاحت کی ہے: " ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ [عبس : 21] " اللہ رب العالمین نے انسان کو زندگی دی اور زندگی کے کچھ عرصہ بعد موت دی تو مرتے ہی اس کو قبر دی۔ موت کس کو آئی ہے؟ انسان کو، جو انسان روح وجسم کا مجموعہ تھا۔جو زمین پر چلتا تھاتو یہ...
Top