الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نمازِ جمعہ کی رکعات!!!
نوافل:
نمازِ جمعہ سے پہلے دو رکعت نوافل ادا کیے جاتے ہیں،جیسا کہ ارشادِ نبوی صلى الله عليه وسلم ہے:
«إذا جاء أحدکم یوم الجمعة والإمام یخطب فلیرکع رکعتین» (سنن ابوداؤد:٩٨٨)
''جب تم میں کوئی جمعہ کے دن آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعتیں ادا کرے''
یہ جمعہ کے کوئی...
جادو اور نجومیوں کاہنوں کی علامتیں اور ہم ان میں کیسے تمیز کرسکتے ہیں۔
جادوگروں اور دجالوں کو پہچاننا کس طرح ممکن ہے؟
اور وہ لوگ جو کہ قرآن سے علاج کرتے ہیں کیا ان کا مسلمان جنوں سے مدد لینا جائز ہے؟
اور اگر ممکن ہوسکے تو معیشت کی تنگی اور فقر سے بچاؤ کے لئے وہ دعائیں جو کہ نبی صلی اللہ علیہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حديث نمبر :13
خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی حفظہ اللہ
بتاریخ :10/11/ جمادی الثانی 1428 ھ، م 26/25، جون 2007م
عَنْ جَا بِرِ بن عبد اللہ قال. قال رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وسلم . اَطْفِئُوْا اَلْمَصَابِیْحَ بِا للَّیْل اِذَا رَقَدْ تُمْ وَاَغْلِقُوْ الْاَبْوَابَ...
نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر درود كى تعداد ميں تحديد!!!
ميرا سوال كسى حد تك صوفيوں كے متعلق ہے.. ميں ان كى ايك جماعت سے منسلك رہا ہوں جبكہ مجھے حقيقت حال كا علم نہ تھا، ليكن شيخ منجد حفظہ اللہ كے صحيح عقيدہ كے دروس كا سلسلہ سماعت كر كے اور بعض ان معلومات كے حصول كے بعد جن پر غالى قسم كے صوفي...
اسع بادت ميں كوئى خير نہيں جو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم اور صحابہ نے نہيں كى!!!
ميرا سوال طويل ہے اميد ہے كہ ان شاء اللہ آپ كو اللہ نے جو علم عطا فرمايا ہے اس كى بنا پر كتاب و سنت كے دلائل كے ساتھ اس كا جواب ضرور دينگے، برائے مہربانى دلائل ذكر كرتے وقت ايك سے زائد دليل ذكر كريں:
يہ سوال اس...
میں اورل سیکس کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ جائز ہے کہ عورت اپنے شوہر کا عضو مخصوص اپنے منھ میں لے ، اسے بوسہ دے؟ والسلام
(فتوى: 13/د=13/د)
مرد کے عضو مخصوص کا عورت کو منھ میں لینا یا اس کو چومنا اگر اس پر نجاست نہ بھی لگی ہو، اچھا نہیں ہے، مکروہ ہے۔ یہ طریقہ جانوروں کے طریقہ کے...
تبلیغی جماعت علم غیب اور کشف !!!
السلام علیکم پیارے مسلمان بھائیو!
آج میرے اس مضمون کا عنوان تبلیغی جماعت کی تحقیق کے اطراف گھومتا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ جماعت اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے کوشاں ہے مگر اس میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کا براہ راست واسطہ عقائد پر ہے اور جیسا کہ آپ جانتے ہین...
مرد کے لیے کب شادی کرنا واجب ہے
کیا مردوں کےلیے شادی کرنا واجب ہے ؟
الحمد للہ
مردوں کے احوال ومعاملات مختلف ہونے کی وجہ سے شادی کا حکم بھی مختلف ہوگا ، جوشادی کرنے کی طاقت رکھتا ہو اوراسے حرام کام میں پڑنے کا خدشہ ہوتو ایسے شخص پر شادی کرنا واجب ہے ، کیونکہ نفس کو حرام سے بچانا اوراس کی عفت...
ديوبنديوں كے پيچھے نماز ادا كرنا !!!
ميرے علاقے ميں اكثريت حنفى اور ديوبندى حضرات كى ہے، اس علاقے ميں سلفى اہلحديث حضرات كى مساجد بہت ہى كم ہيں، اور عصر كى نماز كا وقت مجھے ڈيوٹى پر ہى ہو جاتا ہے جہاں قريب كوئى سلفى اہلحديث مسجد نہيں جس ميں عصر كى نماز باجماعت ادا كر سكوں، بلكہ وہاں حنفيوں كى...
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کے لۓ بھی قبر سے اپنا ھاتھ نہیں نکالا!!!
صوفیوں کے امام سید احمد رفاعی کے متعلق بیان کیا جاتا ہےکہ اس نے مدینہ میں مسجد نبوی شریف کی زیارت کی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے پاس دعا کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ھاتھ مبارک نکالا تواس نے اس کا بوسہ...
امت کے مختلف عقائد کے مالک فرقے ایک کے علاوہ سب کے سب آگ میں!!!
اگر آپ اسلامی گروہوں کے بنیادی اختلاف کی وضاحت فرمائيں تو میں آپ کا ممنون رہوں گی ، باوجود اس کے مجھے اس کا علم ہے کہ اسلام ایک ہی دین ہے ؟
الحمد للہ
اے سائلہ بہن آپ کے سوال کا جواب بہت طویل ہے جس کے لۓ یہ ویپ سائٹ نہیں بلکہ...