• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    امام جبائی متعزلی مرزائی قائلین وفات میں امام جبائی کا نام بھی پیش کرتے ہیں۔ (۳۸۲)مگر باوجود معتزلی ہونے کے حیات مسیح اور رفع الی السماء کے قائل ہیں سنو! قال الجبائی انہ لما رفع عیسٰی علیہ السلام الخ۔ (۳۸۳) صاحب کشف الاسرار علامہ جبائی سے ناقل ہیں کہ جبائی نے فرمایا کہ جب حضرت عیسیٰ کا رفع الی...
  2. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ابن جریر رحمہ اللہ امام ابن جریر رضی اللہ عنہ نے جا بجا اپنی تفسیر میں حیاتِ مسیح علیہ السلام کا ثبوت دیا ہے۔ چونکہ تفاسیر میں مختلف لوگوں کے اقوال نقل ہوا کرتے ہیں۔ اسی طرح انہوں نے کسی کا قول نقل کردیا ہے کہ قد مات عیسیٰ مرزائیوں نے جھٹ اسے ابن جریر کا قول قرار دے دیا۔ (۳۷۷)حالانکہ ہم اس...
  3. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    حافظ محمد لکھوی رحمہ اللہ اس بزرگ پر بھی الزام لگایا ہے کہ یہ وفاتِ مسیح کا قائل تھا۔ (۳۷۱)حالانکہ یہ سراسر جھوٹ اور افترا بلکہ بے ایمانی ہے وہ اپنی تفسیر موسومہ ’’محمدی‘‘ جلد اوّل ص۲۹۱زیر آیت وَمَکَرُوا ومکر اللہ الآیہ لکھتے ہیں کہ جب یہود نے مسیح کو پکڑنا چاہا تاں جبرائیل گھلیا رب لے گیا...
  4. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مولانا عبدالحق محدث دہلوی اور نواب صدیق حسن خان ایسا ہی مولانا عبدالحق محدث دہلوی اور مولانا نواب صدیق حسن خاں قنوجی رحمہ اللہ پر افترا کیا کہ انہوں نے عمر مسیح ۱۲۰برس لکھی ہے۔ لہٰذا وہ وفات کے اقراری ہیں۔ (۳۶۲) الجواب: یہ بزرگ حیات کے قائل ہیں۔ البتہ ان کا یہ خیال ہے کہ مسیح علیہ السلام کا...
  5. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    امام ابوحنیفہ و احمد بن حنبل رحمہ اللہ مذکورہ بالا ائمہ کرام کے متعلق تھی بلا ثبوت افترا کیا ہے کہ یہ سب اس مسئلہ میں خاموش تھے لہٰذا وفاتِ مسیح کے قائل تھے۔ (۳۵۶) الجواب: نزول عیسٰی علیہ السلام من السماء حق کائن۔(۳۵۷) (فقہ اکبر مؤلفہ امام اعظم رحمہ اللہ ) امام احمد بن حنبل کی مسند میں تو...
  6. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    امام مالک رحمہ اللہ ایسا ہی امام مالک رحمہ اللہ پر جھوٹ باندھا ہے کہ وہ بھی وفات کے قائل تھے اس پر مجمع البحار وشرح اکمال الاکمال سے نقل کیا ہے کہ قال مالک مَاتَ عیسیٰ ۔ (۳۵۰) الجواب: اول تو یہ قول بے سند ہے کوئی سند اس کی بیان نہیں کی گئی۔ پس کیسے سمجھا جائے کہ اس جگہ مالک سے مراد امام مالک...
  7. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ایک اور طرز سے: امام بخاری رحمہ اللہ نے حضرت مسیح علیہ السلام کی پیدائش سے لے کر نزول تک کے واقعات کو صحیح بخاری میں نقل کیا ہے اور مختلف باب باندھے ہیں۔ ناظرین ملاحظہ فرمائیں: ۱۔ باب قول اللہ تعالیٰ واذکر فی الکتاب مریم۔ الآیۃ ۲۔ باب واذ قالت الملٰئکۃ الایۃ۔ ۳۔ باب واذ قالت الملٰئکۃ یا...
  8. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    عجیب تائید الٰہی: مرزائیوں نے اس روایت کو وفاتِ مسیح کی دلیل ٹھہرایا تھا۔ خدا کی قدرت یہی حیاتِ مسیح کی مثبت ہوگئی۔ نیز اس سے یہ بھی ثابت ہوگیا کہ مرزا صاحب کاذب تھے۔ دلیل یہ کہ اس روایت میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی وفات صاف مذکور ہے۔ حالانکہ مرزا جی انہیں زندہ مانتے ہیں۔ (۳۴۴) حضرت امام بخاری...
  9. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    حضرت حسن رضی اللہ عنہ ایسا ہی حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ پر بہتان باندھا ہے کہ انہوں نے وفات حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خطبہ میں کہا لقد قبض اللیلۃ عرج فیہ بروح عیسی ابن مریم۔ (۳۳۹) الجواب: اوّل: تو طبقاتِ کبریٰ کوئی مستند کتاب نہیں کہ محض اس کا نقل کرنا ہی دلیلِ صداقت سمجھا جائے۔ مرزائیوں پر...
  10. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کا اپنا مذہب کہ واؤ میں ترتیب لازمی نہیں یہ تو سچ ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ صرف واؤ کے ساتھ ہمیشہ ترتیب کا لحاظ واجب ہو لیکن اس میں کیا شک ہے کہ خدا تعالیٰ اس آیت میں فقرہ متوفیک کو پہلے، رافعک کو بعد بہرحال ان الفاظ میں ترتیب ہے جن کو خدا نے اپنی ابلغ واضح کلام میں اختیار کیا ہے۔ اور...
  11. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    واؤ کی ترتیب کے لیے نہ ہونے پر قرآن سے مثالیں: (۱) وَاللّٰہُ اَخْرَجَکُمْ مِّنْ بُطُوْن اُمَّھٰتِکُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ شَیْئًا وَّجَعَلَ لکم السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ وَالْافْئِدَۃ لَعَّلَکُمْ تَشْکُرُوْنَ۔ (۳۳۵)خدا نے تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے نکالا اس حال میں کہ تم کچھ نہ جانتے تھے اور...
  12. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا اور مرزائیوں کی گستاخانہ روش: اپنے مطلب کو تو مرزا صاحب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی خوب تعریف کی اور لکھا کہ وہ قرآن کو سب سے زیادہ اور اچھا سمجھتے تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں ان کے حق میں دعا کی ہوئی تھی۔ (۳۳۲) مگر جونہی اس آیت پر پہنچے اور انہیں معلوم ہوا کہ...
  13. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ مرزائی ایک مغالطہ یہ بھی دیا کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بھی وفاتِ مسیح کے قائل تھے۔ آپ نے آیت متوفیک کے معنے ممیتک کئے ہیں۔ الجواب: یہ سراسر افتراء، دروغ بے فروغ اور فریب بیابانی ہے جملہ صحابہ کرام میں سے مبحث حیات مسیح کے ٹھوس، واضح، عیاں اور قطعی...
  14. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رنگ و حلیہ کے اختلافات کی حدیثیں ورنہ حقیقت میں نہ موسیٰ علیہ السلام کے حلئے میں اختلاف ہے نہ عیسیٰ علیہ السلام کے رنگ و حلیہ میں جس سے کہ دو ہستیاں سمجھی جاسکیں۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام وعیسیٰ علیہ السلام کے بیان میں لفظ جَعْد کے معنے گھونگھرالے بال کے نہیں۔ بلکہ...
  15. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَاب الْمُصَلِّي يُنَاجِي رَبَّهُ عَزَّوَجَلَّ نماز پڑھنے والا اپنے رب سے مناجات کرتا ہے (331) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَ لاَ يَبْسُطْ ذِرَاعَيْهِ كَالْكَلْبِ وَ إِذَا بَزَقَ فَلاَ يَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَ لاَ عَنْ...
  16. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ كَفَّارَةٌ پانچوں نمازیں گناہوں کا کفارہ ہیں (330) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ ‘’ أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ نَهَرًا بِبَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسًا مَا تَقُولُ ذَلِكَ يُبْقِي مِنْ...
  17. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ فَضْلِ الصَّلاَةِ لِوَقْتِهَا نماز ،اس کے وقت(معین) پر پڑھنے کی فضیلت (329) عنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ ﷺ أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ قَالَ الصَّلاَةُ عَلَى وَقْتِهَا قَالَ ثُمَّ أَيٌّ قَالَ ثُمَّ بِرُّ الْوَالِدَيْنِ قَالَ...
  18. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ : الصَّلاَةُ كَفَّارَةٌ نماز (گناہوں) کا کفارہ ہے (326) عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ أَيُّكُمْ يَحْفَظُ قَوْلَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فِي الْفِتْنَةِ قُلْتُ أَنَا كَمَا قَالَهُ قَالَ إِنَّكَ عَلَيْهِ أَوْ عَلَيْهَا...
  19. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    کتاب موقیت الصلاۃ نماز کے اوقات کا بیان بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلاَةِ وَفَضْلِهَا نماز کے اوقات اور ان کی فضیلت(کا بیان) (325) عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّه، دَخَلَ عَلَى المُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ وَ قَد أَخَّرَ الصَّلاةَ يَوْمًا وَ هُوَ بِالْعِرَاقِ فَقَالَ مَا هَذَا يَا...
  20. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْمَرْأَةِ تَطْرَحُ عَنِ الْمُصَلِّي شَيْئًا مِنَ الأَذَى ( کیا جائز ہے کہ) عورت نماز پڑھنے والے (کے جسم) سے ناپاکی کی کوئی چیز ہٹا دے ؟ (324) حَدِيْثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي دُعَائِ النَّبِيِّ ﷺ عَلَي قُرَيْشٍ يومَ وَضَعُوا عَلَيْهِ السَّلَى تَقَدَّمَ...
Top