الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :
مسجد کے صحن میں قربانی کا گوشت بنانا اور مسجد کے احاطے میں قربانی کا جانور باندھنے کا حکم ؟؟؟
ھماری مسجد میں قربانی کے لئے حصےجمع کئے جاتے ہیں اور تقریبا 10 گائے کا حصہ جمع ہو جاتا ہے - اور وہ جانور مسجد کے احاطے میں (کچی زمین) پر باندھے جاتے ہیں اور ذبح مسجد...
قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!
فضیلۃ الشیخ محمد بن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا :
قبروں پر تعمیرات قائم کرنا حرام ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے، کیونکہ اس طرح قبر میں دفن اشخاص کی تعظیم ہوتی ہے، اور اسی طرح یہ عمل غیر اللہ کی عبادت یعنی قبروں کی...
اس حدیث کی وضاحت کر دے کیا یہ حدیث صحیح نہیں کیا اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضاحت نہیں کی -
عن عبادۃ بن الصامت قال کنا خلف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی صلوٰۃ الفجر فقرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فثقلت علیہ القراۃ فلما فرغ قال لعلکم تقرءون خلف امامکم قلنا نعم ہذا یارسول اللہ قال...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :
بھائی صحیح سامنے آنے کے بعد اسے قبول نہ کرنا یہ اہل حق کا شیوہ نہیں - اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی واضح حدیث ہے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی -
ھمارے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جب نبی كريم صلى اللہ عليہ وسلم کا فرمان سامنے آ جائے ہمیں اس کو قبول کر...
گناھگاروں کے لیےعظیم خوشخبری !
عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : "لو أخطأتم حتى تبلغ خطاياكم السماء ثم تبتم لتاب عليكم "
(سنن ابن ماجہ: 4248 ،باب ذکر التوبۃ, حديث صحيح)
سود کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف تنظیم اسلامی کا کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ !
امیر تنظیم اسلامی حلقہ کراچی شمالی محترم شجاع الدین شیخ صاحب کی میڈیا سے گفتگو
شیخ شجاح الدین نے سود کے حمایت میں فیصلہ سنانے والے جسٹس سرمد عثمانی کی واٹ لگا دی۔
لنک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
@عبدالرحمن بھٹی
میرے بھائی یہ اتنی واضح حدیث ہے اس میں آپکے تمام سوالوں کا جواب ہیں -
ھمارے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جب نبی كريم صلى اللہ عليہ وسلم کا فرمان سامنے آ جائے ہمیں اس کو قبول کر لینا چاھیے -
اللہ تعالی آپ کو سمجھنے کی توفیق دے - آمین
عن عبادۃ بن الصامت قال...
کیا وجہ ہے کہ احناف رفع الیدین والی صحیح احادیث کو قبول نہیں کرتے؟
نماز میں رفع الیدین کرنا !
سوال:
میرا سوال رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد رفع الیدین کی متواتر صحیح حدیث کے بارے میں ہے، یہ حدیث صحیح ہے، جو کہ صحیح بخاری، صحیح مسلم، اور ابو داود میں موجود ہے، لیکن کیا وجہ ہے کہ احناف اس حدیث...