• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ : حُبُّ الرَّسُولِﷺ مِنَ الْإِيمَانِ رسول اللہ ﷺسے محبت رکھنا ایمان میں سے ہے (14) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ '' فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ '' سیدنا ابوہریرہ...
  2. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ : مِنَ الإِيمَانِ أَنْ يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ اپنے بھائی (مسلمان) کے لیے وہی بات چاہنا جو اپنے لیے چاہے (یہ) ایمان میں سے ہے (13) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ'' لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ '' سیدنا...
  3. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ : إِطْعَامُ الطَّعَامِ مِنَ الإِسْلاَمِ (کسی کو ) کھانا کھلانا اسلام میں سے ہے (12) عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ أَيُّ الْإِسْلاَمِ خَيْرٌ قَالَ ''تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَتَقْرَأُ السَّلاَمَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ...
  4. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ : أَيُّ الإِسْلاَمِ أَفْضَلُ (اس بیان میں کہ) کونسا اسلام افضل ہے ؟ (11) عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالُوا يَارَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْإِسْلاَمِ أَفْضَلُ قَالَ '' مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ '' سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک...
  5. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ : اَلْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِّسَانِهِ وَيَدِهِ (اس بیان میں کہ پکا) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان ایذا نہ پائیں (10) عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ...
  6. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ : أُمُورُ الإِيمَانِ ایمان کے کاموں کا بیان (9) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ '' الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً وَالْحَيَائُ شُعْبَةٌ مِّنَ الْإِيمَانِ '' سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبیﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپﷺنے فرمایا :''ایمان ساٹھ سے...
  7. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    کتاب الایمان ایمانیات بَابٌ : قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ '' بُنِيَ الْإِسْلاَمُ عَلَى خَمْسٍ '' نبیﷺ کا ارشاد (ہے) کہ اسلام (کا محل) پانچ (ستونوں) پر بنایا گیا ہے (8) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ '' بُنِيَ الإِسْلاَمُ عَلَى خَمْسٍ شَهَادَةِ أَنْ لاَّ...
  8. محمد نعیم یونس

    سورۃ الانعام آیت 84

    یعنی بڑھاپے میں، جب کہ وہ اولاد سے نا امید ہوگئے تھے، جیسا کہ سورہ ہود آیت ٧٢، ٧٣ میں ہے پھر بیٹے کے ساتھ ایسے پوتے کی بھی بشارت دی جو یعقوب (علیہ السلام) ہوگا، جس کے معنی یہ مفہوم شامل ہے کہ اس کے بعد ان کی اولاد کا سلسلہ چلے گا، اس لئے یہ عقب (پیچھے سے) مشتق ہے۔ ذریتہ میں ضمیر کا مرجع بعض...
  9. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    یہی وہ منافقین ہیں کہ جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ((مَنْ تَرَکَ ثَـلَاثَ جُمُعَاتٍ مِنْ غَیْرِ عُذْرٍ، کُتِبَ مِنَ الْمُنَافِقِیْنَ))1 ''جس شخص نے بغیر کسی شرعی عذر کے تین جمعے نہ پڑھے (اور انہیں بغیر پڑھے چھوڑ دیا) اسے منافقوں میں لکھ دیا جاتا ہے۔'' یہ منافقین ہی...
  10. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    اللہ تبارک و تعالیٰ ان منافقوں کے بارے میں خبر دے رہے ہیں کہ جو اعلانیہ طور پر نماز تو پڑھتے ہیں مگر خفیہ طور پر نہیں۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ: یہ لوگ ہیں تو اہل نماز میں سے مگر وہ اپنی نماز کی پرواہ نہیں کرتے۔ کبھی نماز پڑھتے ہیں اور کبھی نہیں پڑھتے۔ پڑھتے بھی ہیں تو نہایت بددلی سے...
  11. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    یعنی کیا یہ منافقین سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کے سامنے ان کا بھانڈا کبھی نہیں پھوڑے گا۔ نہیں بلکہ اللہ رب العالمین ان کے معاملے کو واضح کرے گا حتیٰ کہ بصیرت والے لوگ ان کے معاملے کو خوب سمجھ جائیں گے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اس ضمن میں سورۃ التوبہ نازل فرما دی کہ جس میں اللہ...
  12. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    ان منافقین پر اگر دشمن ہر جانب سے حملہ کردیں اور پھر ان سے شرک و کفر میں داخل ہونے کے متعلق دریافت کیا جائے تو وہ نہایت تیزی سے کفر کا راستہ اختیار کرلیں۔ وہ بہت ہی تھوڑے سے خوف اور ڈر پر نہ ہی اپنے ایمان کی محافظت کرسکیں اور نہ ہی اس پر متمسک ہوسکیں۔ یہ منافقوں کی انتہائی درجہ کی مذمت ہے۔ اس کے...
  13. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    یہی وہ منافق ہیں کہ جن کے بارے میں اللہ عزوجل کا ارشاد گرامی یوں بھی ہے، فرمایا: {وَیَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَبِالرَّسُوْلِ وَاَطَعْنَا ثُمَّ یَتَوَلّٰی فَرِیقٌ مِّنْہُمْ مِّنْ بَعْدِ ذٰلِکَ وَمَا اُوْلٰٓئِکَ بِالْمُؤْمِنِیْنَo وَاِِذَا دُعُوْا اِِلَی اللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ لِیَحْکُمَ...
  14. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    یہی وہ منافق لوگ ہیں کہ جن کے بارے میں اللہ رب العالمین کا ایک ارشاد گرامی یوں بھی ہے: {وَالَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مَسْجِدًا ضِرَارًا وَّ کُفْرًا وَّ تَفْرِیْقًا بَیْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ اِرْصَادًا لِّمَنْ حَارَبَ اللّٰہَ وَ رَسُوْلَہٗ مِنْ قَبْلُ وَ لَیَحْلِفُنَّ اِنْ اَرَدْنَآ اِلَّا...
  15. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    یہی منافقین ہیں کہ جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے یوں بھی فرمایا ہے: {وَلَئِنْ سَاَلْتَہُمْ لَیَقُوْلُنَّ اِنَّمَا کُنَّا نَخُوْضُ وَ نَلْعَبُ قُلْ اَبِاللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ وَرَسُوْلِہٖ کُنْتُمْ تَسْتَہْزِئُ وْنَo} [التوبہ:۶۵] ''اور بلاشبہ اگر تو ان سے پوچھے تو ضرور ہی کہیں گے ہم تو صرف شغل کی بات...
  16. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    یہ منافق لوگ کفر اور ایمان کے درمیان متذبذب رہا کرتے ہیں۔ ظاہری اور باطنی طور پر نہ ہی تو وہ اہل ایمان کے ساتھ ہوتے ہیں اور نہ ہی کافروں کے ساتھ۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کے ظواہر ایمان والوں کے ساتھ ہوتے ہیں اور ان کے باطن کافروں کے ساتھ۔ ان منافقوں میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جنہیں ہمیشہ شک...
  17. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    یہی وہ منافق لوگ ہیں: {یَّسْتَخْفُوْنَ مِنَ النَّاسِ وَ لَا یَسْتَخْفُوْنَ مِنَ اللّٰہِ وَ ہُوَ مَعَہُمْ اِذْ یُبَیِّتُوْنَ مَا لَا یَرْضٰی مِنَ الْقَوْلِ وَ کَانَ اللّٰہُ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْطًاo} [النساء:۱۰۸] ''وہ لوگوں سے چھپائو کرتے ہیں اور اللہ سے چھپائو نہیں کرتے، حالانکہ وہ ان کے...
  18. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    یہی وہ منافقین ہیں: {اَلَّذِیْنَ یَلْمِزُوْنَ الْمُطَّوِّعِیْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ فِی الصَّدَقٰتِ وَ الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ اِلَّا جُہْدَہُمْ فَیَسْخَرُوْنَ مِنْہُمْ سَخِرَ اللّٰہُ مِنْہُمْ وَ لَہُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌo} [التوبۃ:۷۹] ''وہ لوگ جو صدقات میں خوش دلی سے حصہ لینے والے مومنوں پر...
  19. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    اس سے پچھلی آیت میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے مومن بندوں کو یہود و نصاریٰ کے ساتھ راہ و رسم بڑھا کر دوستیاں لگانے سے منع فرمایا ہے۔ وہ یہود و نصاریٰ کہ جو دین اسلام کے بھی دشمن ہیں اور مسلمانوں کے بھی۔ اللہ تعالیٰ نے اس بات کو کھول کر بیان فرمایا ہے کہ اہل اسلام میں سے جو بھی ان یہود و نصاریٰ...
  20. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    اور اگر اہل ایمان کو اللہ کی مدد، کامیابی اور مال غنیمت حاصل ہو تو پھر منافق آدمی یوں کہتا ہے گویا وہ اہل ایمان کے دین و ملت پر ہے ہی نہیں: اے کاش کہ میں بھی ان مسلمان مجاہدین کے ساتھ ہوتا اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرتا۔ وہ اس طرح کہ جو کچھ مسلمانوں نے حاصل کیا ہے، اس میں سے مجھ بھی حصہ ملتا۔ یہی...
Top