الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
روزانہ صرف 30 منٹ کی واک آپ کو موٹاپے سمیت کئی بیماریوں سے بچا سکتی ہے، تحقیق
تیزرفتار اور مصروف ترین زندگی میں کسی کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ ورزش کرے اور یہی وہ کمی ہے جو لوگوں میں موٹاپے، شوگر اور دل کی خرابی جیسی خطرناک بیماریوں کا باعث بن رہی ہے اسی لیے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ...
شوق سے اور مجبوری کی حالت میں غیر مسلموں کے ملک کی طرف سفر اور ہجرت کرنے میں بہت فرق ہیں -
اور ان لوگوں نے ظلم کی انتہاء کر دی ہے اور لوگ ان کی ظلم سے اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں -
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :
میں بھی انتیظامیہ سے گزارش کروں گا کہ شیخ @اسحاق سلفی بھائی کو سوال جواب کے سیکشن میں اختیارات دیئے جائے - تا کہ با وقت لوگوں کو ان کے سوال کا جواب مل جائے -
رفع الیدین نماز کی زینت اور اجرو ثواب:
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
آدمی اپنی نماز میں اپنے ہاتھ کے ساتھ جو اشارہ کرتا ہے اس کے عوض اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ہر انگلی کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے.
(طبرانی کبیر: 297/17.
سلسلہ...
مولانا اشرف علی تھانوی کی رنجیدگی:
مولانا اشرف علی تھانوی مقلدین سے رنجیدہ ہو کر خون کے آنسو یوں بہاتے ہیں:
مقلدین نے اپنے ائمہ کو معصوم عن الخطا و مصیب و جوباِ اور مفروض الاطاعت تصور کر کے عزم بالجزم کیا کہ خواہ کیسی ہی حدیث صحیح ، مخالف قول امام ہو اور مستند قول امام کا بجز قیاس کے امر دیگر...
دیوبندی حکیم الامت ان کی سوانح عمری
( تذکرۃ الرشید : 121 ،ط: بلالی پریس سادھوڑہ ) میں لکھتے ہیں :
مقلد ین عوام بلکہ خواص اس قدر جامد ہوتے ہیں کہ اگر قول مجتہد ( یعنی اپنے مذہب کے امام کے خلاف کوئی آیت یا حدیث کان میں پڑتی ہے تو ان کے قلب میں انشراح و انبساط نہیں رہتا بے چین ہو جاتے ہیں ) بلکہ...
شخصیت پرستی اور اندھی تقلید :
شخصیت پرستی اور اندھی تقلید کے بندھن میں جکڑے لوگ اُس کوڑے کے ڈھیر کے سوا کُچھ بھی نہیں جو اپنے وجود کا احساس بڑی شدت سے دلاتا ہے اور اُس کا وجود اثر بھی رکھتا ہے مگر وہ زہنوںاور دلوں کی فضاء کو آلودہ کرنے کے سوا کُچھ نہیںکر سکتا۔