جب یاجوج اور ماجوج زمین میں فساد پھیلا رہے ہوں گے اور سب تباہ کردیں گے تو لوگ اللہ سے دعا کریں گے تب اللہ پاک اُن کی دعائیں سنیں گے اور یاجوج اور ماجوج کی گردن میں سوراخ ہوگا جس کی وجہ سے اُن کی موت ہوگی ۔۔۔ آسمان سے پرندے نازل ہونگے جو اُن کو کھا جائینگے اور پھر بارش ہوگی جس سے اُن کا نام و...