• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    ہم سنی مسلمان شروع نماز کے علاوہ رفع یدین کیوں نہیں کرتے؟

    میں ان احادیث کی صحت جاننے کے لئے بیچن تھا، لیکن جب حوالے دیکھیں تو پتا چلا کی صفہ نمبر دیے گئے ہے، مجھے ایک بھی حدیث کتابوں میں نہیں ملی، میں یہ مانتا ہوں کی یہ حدیثیں ضرور کتابوں میں ہونگی لیکن صفہ نمبر سے ڈھندنا بہت مشکل ہے
  2. Aamir

    ہم سنی مسلمان شروع نماز کے علاوہ رفع یدین کیوں نہیں کرتے؟

    وسیم بھائی کی کئی مہینے بعد واپسی ہوئ ہے. ، کہاں کھو گئے تھے اب تک وسیم بھائی ؟
  3. Aamir

    ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

    ابھی میرے پاس اسکی دلیل تو نہیں ہے، لیکن میں اتنا بتا سکتا ہوں کی ناخن کاٹنے کی شروعات داہنے ہاتھ سے کرنی چاہیے . علماء کرام رہنمائی فرماے تو آسانی ہوگی
  4. Aamir

    کفر کی اقسام

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ کفر کی اقسام 1 بڑا کفر (کفر اکبر) یہ کفر ایمان کے مکمل منافی ہوتا ہے۔ مثلاً آسمانی کتابوں اور اللہ کے رسولوں کا انکار کرنا، یا ان میں سے کسی ایک رسول کا انکار کرنا۔ وغیرہ۔ کفر اکبر کی قسمیں درج ذیل ہیں: 1 کفرِ جہالت اور کفرِ تکذیب: فرمانِ الٰہی...
  5. Aamir

    نیے سوال کی ٹائمنگ کس طرح شروع ہوتی ہے ؟

    سوالات وجوابات ’اصول وضوابط‘
  6. Aamir

    ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

  7. Aamir

    نیے سوال کی ٹائمنگ کس طرح شروع ہوتی ہے ؟

    جزاک اللہ خیرا شاکر بھائ۔
  8. Aamir

    نیے سوال کی ٹائمنگ کس طرح شروع ہوتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمة اللہ سوال جواب والے سیکشن میں ایک دن میں صرف ایک سوال پوچھنے کی اجازت ہے. تو میرا سوال یہ ہے کی کیا آپ بتا سکتے کی ایک دن میں صرف ایک سوال کرنا چاہیے، تو اسکا ٹائمنگ آپ کس طرح سے گنتے ہیں؟ جیسے میں نے آج ٢ بجے ایک سوال پوچھو تو کیا میں دوسرا سوال اگلے دن ٢ بجے کے بعد...
  9. Aamir

    وضو شروع کرتے وقت ہمیں کیا کہنا چاہیے؟

    السلام علیکم وضو شروع کرتے وقت ہمیں کیا کہنا چاہیے صرف "بِّسْمِ اللَّـهِ" یا پور ا "بِّسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ " پڑھنا چاہیے؟ والسلام
  10. Aamir

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ کا معنیٰ

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ کا معنیٰ کلمۂ توحید کا مطلب ہے کہ اکیلے اللہ کے علاوہ کوئی حقیقی معبود نہیں ہے ۔اس کلمے پر کما حقہٗ عمل کرنے کی بہت سی شرطیں ہیں جو درج ذیل ہیں: 1 علم: یعنی اس کلمے کے مطلب کا علم ہونا ضروری ہے۔ اس کلمے میں پہلے انکار ہے پھر اثبات ہے۔ اس بات کا علم ہونا چاہیے۔...
  11. Aamir

    توحید

    ﷽ توحید اس بات کا اعتقاد رکھنا کہ صرف ایک ’’اللہ‘‘ ہی اپنی بادشاہت، افعال، الوہیت اور معبودیت میں یکتا ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ توحید کی تین قسمیں ہیں: 1 توحید ربوبیت: توحید کا معنی یہ ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ ہی خالق، رزاق، مدبر اور پرورش کرنے کے اعتبار سے اکیلا ہے۔ فرمانِ الٰہی ہے...
  12. Aamir

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    پہلے آپ آفتاب بھائی کے لنک کو click کریں پھر آپکے سامنے ایک نیا page کھلیگا اس page میں آپکو ایک option نظر ایگا ، Download now ڈونلوڈ نوو پر کلک کرنے کے بعد آپکو ٢٠ یا ٣٠ سیکنڈ کا انتظار کرنا ہوگا پھر آپکے سامنے ایک نیا option نظر ایگا Download file now بس آپکا کام ہو گیا اسی طرح...
  13. Aamir

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    کچھ لوگ کہتے ہے کی قرآن اور حدیث پر جو عمل کرتا ہے وہ اہلے حدیث بن جاتا ہے، میں یہ کہتا ہوں کی جو شخص قرآن اور حدیث پر عمل کرتا ہے وہ صرف ایک اچچھا مسلمان ہوجاتا ہے. ہمیں مسلمان بننے کی ضرورت ہے نہ کی اہلے حدیث ، دیوبندی،بریلوی، سبھی کہتے ہے کی ہم حق پر ہے لیکن حق قرآن اور حدیث پر عمل کرنا...
  14. Aamir

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    پہلے بھی کئی موضوع کو اسی سخت زبان کے چلتے بند کرنا پڑا تھا، اگر ہم بحث کرنا ہی چاہتے ہے تو اچچھے انداز میں کرنا اور بھی ضروری ہے. اس سے پہلے میں نے ایک موضوع شروع کیا تھا جسکا عنوان یہ ہے: احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے. ماشاء الله یہ موضوع اب تک چل رہا ہے، اور انشاء...
  15. Aamir

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    اردو کیبورڈ pdf میں، یہ رہا Download
  16. Aamir

    توحید کے مخالف اُمور(شرک)

    ﷽ توحید کے مخالف اُمور(شرک) شرک کی دو اقسام ہیں۔ 1 شرکِ اکبر جو دین سے خارج کر دیتا ہے۔ 2 شرکِ اصغر جو توحید کی کاملیت میں نقص پیدا کرتا ہے۔ عبادات میں سے کسی بھی عبادت کو غیر اللہ کیلئے انجام دینا شرک اکبر ہے۔ فرمانِ الٰہی ہے: اِنَّ اﷲَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَکَ بِہٖ وَ یَغْفِرُ...
  17. Aamir

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    یہ لیں بھائی اس کتاب میں قراۃ خلف امام پر تفصیل سے احادیث کا ذکرکیا گیا ہے DOWNLOAD Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
  18. Aamir

    السلام علیکم !!! میرا تعارف!

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته محدث فورم پر خوش آمدید بہن۔ پوسٹ کا ٹائٹل کچھ سمجھ میں نہیں آیا.
  19. Aamir

    پوسٹنگ میں مسئلہ

    وعلیکم السلام بہن عائشہ، مجھے تو لگتا ہے کی آپ جب بھی پوسٹ کرتی تو آپ کے موبائل پر ہی ڈبل الفاظ نظر آتے ہے، کیا آپ کوئی ایسی پوسٹ کر سکتی ہے جو آپکے موبائل پرڈبل الفاظ دکھا رہی ہو، ہو سکتا ہے آپکے موبائل پر ڈبل الفاظ نظر آ رہے ہو اور یہاں کمپیوٹر پر آپکی پوسٹ اوٹومٹک صحیح ہو جاتی ہو.
  20. Aamir

    قرآن پاک چاہیے۔لفظ بہ لفظ ترجمعہ

    We Are Muslims: Quran Majeed - Aasan Urdu Tarjuma
Top