الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حج مبرور کا ثواب جنت :
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ایک عمرہ دوسرے عمرے تک، درمیانی مدت کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت ہی ہے۔
(بخاری 1683 ، مسلم 2411)
حج مبرور کرنے والا گناہوں سے پاک :
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے اللہ تعالی کی رضا کیلئے حج کیا اور اس دوران کوئی بیہودہ بات یا گناہ نہ کیا وہ حج کرکے اس دن کی طرح (گناہوں سے پاک) لوٹے گا جس طرح اس کی ماں نے اسے (گناہوں سے پاک) جنا تھا۔...
حج عمر میں ایک مرتبہ فرض ہے :
وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ۚ
“اللہ تعالٰی نے ان لوگوں پر جو اس طرف کی راہ پا سکتے ہوں اس گھر کا حج فرض کر دیا ہے”
(سورة آل عِمرَان:97)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو...
"داعش ،،، ہماری ذمہ داریاں اور حقائق"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 29-شوال- 1436 کا ارشاد فرمایا، جس کے اہم نکات یہ تھے:
٭گمراہ فرقوں کے عقائد ذکر کرنے کا مقصد :
٭ دولت اسلامیہ عراق و شام یا داعش :
٭ داعش کی سیاہ کاریاں :
٭ مسلم ممالک میں ان کے اہداف :
٭ نمازیوں...
سعودی عرب کا پاکستان کے خلاف بھارتی وزیراعظم کی سازش کاحصہ بننے سے انکار
نمائندہ ایکسپریس 3 گھنٹے پہلے
دفاعی تعاون کی پیشکش مسترد،سعودی عرب نے پاکستان کوسازش سے آگاہ کردیا۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: بھارت مسلم ممالک کوپاکستان کیخلاف کرنے میں ناکام ہوگیا، سعودی عرب نے پاکستان کیساتھ تعلقات سے...
8- جب کوئی مسلمان فوت ہو جائے اور وجوبِ حج کی شرائط مکمل ہونے کے باوجود فریضہ حج ادا نہ کرسکے ، تو اسکی طرف سے اسکے مال میں سے حج کروانا ضروری ہے، چاہے اس نے حج کی وصیت کی ہو یا نہ کی ہو۔
دائمی کمیٹی کے علمائے کرام کہتےہیں:
" جب کوئی مسلمان فوت ہو جائے اور وجوبِ حج کی شرائط مکمل ہونے کے باوجود...
حج بدل کے احکام اور ضوابط :
الحمد للہ:
بہت سے لوگ حج بدل میں تساہل سے کام لیتے ہیں، جبکہ حجِ بدل کیلئے خاص ضوابط، شرائط اور احکامات ہیں، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں، اللہ تعالی سے امید ہے کہ ان سے فائدہ ہوگا:
1- حجۃ الاسلام (فرض حج) کی ہر لحاظ سے طاقت رکھنے والے شخص کی جانب سے حج بدل نہیں کیا...
کیاطواف کے دوران کعبہ کو دیکھنا جائز ہے؟
سوال:
کیا طواف کے دوران عمداً کعبہ کو دیکھنا جائز ہے؟ کیونکہ مجھے طواف کے دوران کعبہ کی طرف دیکھنا اچھا لگتا ہے، لیکن اگر یہ کام شرعی طور پر مکروہ ہے تو میں ان شاء اللہ ایسا نہیں کرونگا۔
الحمد للہ:
کعبہ کی طرف دیکھنے کے بارے میں کوئی حدیث صحیح نہیں...
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛'(گونگی چیخ) ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
براہ مہربانی اس مضمون کو ضرور پڑھیں اور اگر اسے پڑھ کر آپ کے دل کی دھڑکن بڑھ جائے
تو شیئر ضرور کریں |
امریکہ میں سن 1984 میں ایک کانفرنس ہوئی تھی -
'نیشنل رائٹس ٹو لايپھ كنوینشن '.
اس کانفرنس کے ایک نمائندے نے ڈاکٹر برنارڈ نےتھینسن کےکی طرف سے...
کیا یہ عالم دین کو زیب دیتا ہے ؟
جیسے گندے عقیدے ایسے گندی حرکتیں لگتا ہے مولوی صاحب نے ٹهرکیات میں phd کی ہوئی ہے
بھائیوں یہ وہی ہے جو حلالہ کیلئے اپنی خدمات بهی پیش کر رہا تھا
یہ وہی مفتی عبدالقوی ہے جس کو وینا ملک نے کافی گالیاں بهی نکالی تهی
یہ وہی مفتی ہے جو ذاکر نائک اور اہل توحید کو برا...
ابوظہبی: بھارتی وزیراعظم دو روزہ دورے پر اتوار کے روز متحدہ عرب امارات پہنچے اوروہ شیخ زاید جامع مسجد ابوظہبی بھی گئے ہیں۔ دنیا کی تیسری بڑی مسجد میں بھارتی وزیراعظم نے سیلفی بھی بنائی ہے -
---------
سمجھ نہیں آتا ، کہ ایک ایسے درندے موذی سے اتنی پینگیں بڑھانے کی کیا ضرورت ہے جس کے دامن میں...
فتنوں کے دورمیں علماء کی اہمیت و ضرورت اور نوجوانوں کو نصیحت اور ان کا کردار :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہل علم سے گزارش ہے کہ وہ اس موضوع پر ھماری رہنمائی فرمائیں -
شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی
شیخ محترم @خضر حیات بھائی