ارے یار کیسی باتیں کرتے ہو، میں اور پیچھے ہٹوں اور وہ بھی آپ کے بے تکے الزامات سے۔ الحمدللہ ایسی بات نہیں۔ ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے تو کیا ہوا یہ لیں دونوں پوسٹرز۔ ویسے حیرانی کی بات ہے ڈیلیٹ کرنے والے نے صحیح نہیں کیا، جب میں نے پوسٹ کیا تھا اس وقت ممبران زبردست اور متفق کی ریٹ کر رہے تھے اب جب یوسف...