الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم :
بھائی اتنی صلاحیت اور عقل اللہ نے دی ہے کہ جب حق بات میرے سامنے آ جاتا ہے تو میں اسے قبول کر لیتا ہو - الحمدللہ
اس کے بر عکس آپ کی سامنے حق آ جائے تو آپ اسے قبول نہیں کرتے -
@رد کفر نے کہا ہے: ↑
آپ کا تو اہلحدیث نام کا فرقہ ھے اور یاد رھے ایک فرقہ تھا اہل قرآن وہ آپ سے ایک نمبر آگے ھوا اور دوسری بات ھر مسلمان اہلحدیث ھوتا ھے یاد رکھنا
تین شہر انڈیا تین مذھب !
تینوں ہی حنفی مقلد
آئے ھم سب اپنی اصلاح کریں :
عام طور پر آپ نے بھی اس بات کا مشاہدہ کیا ہوگا کہ اختلاف جب بھی کیا جاتا ہے چاہے وہ علمی ہو یا غیر علمی تو لڑائ جھگڑے تک بات ضرور پہنچتی ہے۔ اسکے بے شمار اسباب ہیں لیکن ایک اہم سبب اگلے کی رائے کو درست طریقہ سے نہ سمجھنا ہے اور یہی چیز اختلاف کو طول دیتی ہے۔ اسکی...
اسلام علیکم ::
@محمد ارسلان بھائی آپ الگ سے ایک نیا تھریڈ بنائے اس میں صرف آپ اور @ابن داود بھائی ہو گے - اور شیخ @اسحاق سلفی بھائی کو بھی ٹیگ کر دے
تا کہ ھم سب کی اصلاح ہو جائے -
آپ کا بھائی
محمد عامر یونس
حدیث کو بار بار پڑھیں اور خاص طور پر صحابی کے سوال پر اور اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کے جواب پر غور کریں -
صحیح بخاری -> کتاب التہجد
باب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رمضان اور غیر رمضان میں رات کو نماز پڑھنا
حدیث نمبر : 1147حدثنا عبد الله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن سعيد بن أبي سعيد...