الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تیسرا قرآنی جواب
اچھا اب ان احادیث کا جواب قرآن کی روشنی میں ملاحظہ فرمائیے، قرآن میں ہے:
{ کُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّۃٍ } (اٰل عمران)
تم بہترین امت ہو۔
وفضلنا ھم علی العلمین (جاثیۃ)
ہم نے بنی اسرائیل کو تمام عالم پر فضیلت دی تھی۔
''عالمین'' جملہ '' رب العالمین'' کا بھی ایک جز ہے اور اس کا مفہوم...
دوسرا جواب
ان تینوں کا جواب ایک اور طریقہ سے بھی ہوسکتا ہے، فرض کیجئے، حضرت مریم ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا عورتوں کی سردار ہیں، تو اس کی مثال اس طرح دی جاسکتی ہے یعنی ایک کمانڈان چیف تمام فوج کا سردار ہوتا ہے، وزیر دفاع بھی فوج کا سردار ہوتا ہے، وزیراعظم بھی فوج کا...
غلط فہمی
ابو موسیٰ حضور سے روایت کرتے ہیں کہ مردوں میں بڑے بڑے کامل انسان ہو گزرے ہیں، لیکن عورتوں میں آسیہ زوجہ فرعون، اور مریم بنت عمران کے بغیر کوئی اور عورت درجہ کمال تک نہیں پہنچی اور یاد رکھو کہ جس طرح ثرید کھانوں کا سردار ہے اسی طرح عائشہ تمام عورتوں کی سردار ہے۔ (بخاری جلد ۲، ص ۱۶۱)...
غلط فہمی
اسی واقعہ کو مالک بن صعصعہ خواب کا واقعہ بتاتے ہیں اور میرے خیال میں یہ صورت زیادہ قرین قیاس ہے۔ (دو اسلام ص ۳۲۱)
ازالہ
جب یہ بات تھی تو بلاوجہ آپ نے اس حدیث پر اعتراض کیا۔
انتباہ
برق صاحب نے اس شق صدر کو جو ایام طفولیت میں ہوا تھا، اور اس شق صدر کو جو واقعہ معراج میں ہوا تھا، ایک ہی...
غلط فہمی
لیکن جب تک ہمارے علماء داستان میں ڈرامائی رنگ نہ بھر لیں، انہیں تسلی نہیں ہوتی۔ (دو اسلام ص ۳۲۰۔ ص۳۲۱)
ازالہ
برق صاحب قرآن شریف میں ہے:
{ قَالَ الَّذِیْ عِنْدَہٗ عِلْمٌ مِّنَ الْکِتٰبِ اَنَا اٰتِیْکَ بِہٖ قَبْلَ اَنْ یَّرْتَدَّ اِلَیْکَ طَرْفُکَ فَلَمَّا رَاٰہُ مُسْتَقِرًّا عِنْدَہٗ...
غلط فہمی
صفحات گزشتہ میں ہم حضرت انس کی یہ روایت نقل کرچکے ہیں کہ کس طرح حضرت جبریل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ بچپن میں چیر کر دل کا وہ حصہ کاٹ ڈالا تھا، جس پر شیطان کا غلبہ ہوا کرتا ہے، اس واقعہ کے متعلق ابو ذر کہتے ہیں کہ جبریل چھت پھاڑ کر گھر میں اتر آیا تھا اور اس نے آپ کا...
غلط فہمی
مشہور واقعہ ہے کہ حضور نے اپنی ایک زوجہ کے ہاں جا کر شہد کھایا، چند دیگر ازواج نے سازش کرکے حضور سے کہا کہ آپ کے منہ سے بدبو آتی ہے، جس پر حضور نے قسم کھالی کہ میں آیندہ شہد نہیں کھاؤں گا، اور معاً یہ آیت نازل ہوئی، اے رسول ایک حلال چیز کو حرام کرنے کے اختیارات تمہیں کس نے دئیے...
غلط فہمی
ابو ذر نے حضور سے پوچھا کہ کیا آپ نے خدا کو دیکھا ہے، فرمایا، ہاں میں نے دیکھا، وہ ایک نور ہے۔ (مسلم ج۱، ص۳۴۱)
لیکن یہی ابو ذر اگلی حدیث میں کہتے ہیں:
میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا آپ نے اللہ کو دیکھا تھا، فرمایا '' ھو نور انی اراہ'' وہ نور ہے، میں اسے کیسے دیکھ...
غلط فہمی
حضور کا فرمان ہے، احرام میں ایسے کپڑے مت پہنو، جن پر زعفران یا اور کوئی خوشبو لگائی گئی ہو۔
لیکن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ احرام باندھتے اور توڑتے وقت میں حضور پر خوشبو چھڑکا کرتی تھی ... سوال پیدا ہوتا ہے کہ احرام میں خوشبو لگانا جائز ہے یا ناجائز۔ (دو اسلام ص ۳۱۸)
ازالہ...
غلط فہمی
ایک ہی بات کو اتنی متضاد صورتوں میں پیش کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا قیامت تک حقیقت کو نہ پاسکے، بایں ہمہ ہمارے ملا ہر طرف سے شور مچا رہے ہیں کہ یہ وحی ہے خبردار جو اس کی صحت و صداقت پر شبہ کیا، ورنہ تمہیں کافر بنا کر جہنم میں اوندھا لٹکا دیں گے۔ (دو اسلام ص ۳۱۸)
ازالہ
'' آپ نے خود تو نہ...
غلط فہمی
یہی حدیث ذرا آگے ان الفاظ میں بیان ہوئی ہے:
... اور کچھ گوشت ہم حضور کے پاس لے گئے، آپ نے خود تو نہ کھایا، لیکن صحابہ رضی اللہ عنہم کو اجازت دے دی۔ ذرا آگے اسی واقعہ کو یوں پیش کیا گیا ہے۔
... رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا، کچھ باقی ہے؟ صحابہ نے کہا صرف ایک ٹانگ باقی ہے،...
غلط فہمی
صعب بن جثامۃ اللیثی کہتے ہیں کہ میں نے حضور کے پاس ایک گورخر بھیجا، آپ نے لوٹا دیا ... اور فرمایا کہ میں نے احرام باندھا ہوا ہے، ورنہ ضرور لے لیتا۔ (مسلم ج۳، ص ۲۳۳)
سال حدیبیہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ابو قتادہ بھی تھا، جس کے بغیر باقی سب نے احرام باندھا ہوا تھا،...
غلط فہمی
حضور کا ارشاد ہے '' جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے بیٹھے، تو وہ قبلہ کی طرف منہ نہ کرے نہ پیٹھ ... اور یہ بھی ملاحظہ ہو:
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں حضرت حفصہ رضی اللہ عنھا کے پاس والے مکان کی چھت پر چڑھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ حضور علیہ السلام قبلہ کی طرف پیٹھ کر...
غلط فہمی
آنحضرت کے سامنے کسی نے کہا کہ فلاں شخص دن چڑھے تک سویا رہا، آپ نے فرمایا:
کہ شیطان اس کے کانوں میں موت گیا، اس لیے سویا رہا۔
لیکن اسی جلد کے صفحہ ۱۷۷ پر یہ روایت دی ہوئی ہے۔
عمران بن حصین کہتے ہیں کہ ہم ایک مرتبہ حضور کے ہم سفر تھے، پچھلی رات تک ہم چلتے رہے سحر کے قریب لیٹ گئے، اور...
غلط فہمی
چلو مان لیتے ہیں کہ شیطان بلند آواز سے گھبراتا ہے، اس لیے بھاگ نکلنا ہے، لیکن یہ تو فرمائیے کہ اگر نماز میں بھول صرف شیطانی تسلط کی وجہ سے ہوتی ہے، تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کیوں بھول جایا کرتے تھے ... کیا یہ شیطان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی تسلط پا سکتا تھا۔ (ص۳۱۵)
ازالہ...
غلط فہمی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے، تو شیطان پادتا ہوا بھاگ جاتا ہے، اور اذان کے بعد واپس آجانا ہے ... واپس آکر نمازی پر مسلط ہو جاتا ہے، اسے بھولی ہوئی باتیں یاد دلانا شروع کردیتا ہے، یہاں تک کہ نمازی بھول جاتا ہے اور اسے...
غلط فہمی
''کیا جن عورتوں نے لاکھوں انبیاء و اولیاء پیدا کیے جن کی گود میں لقمان و افلاطون کھیلے... وہ منحوس ہیں، اور ہم مسعود؟'' (دو اسلام ص: ۳۱۴)
ازالہ
یہ تو اوپر ثابت کیا جاچکا ہے، کہ عورت منحوس نہیں ہے اور یہ کہ برق صاحب حدیث کا مطلب غلط سمجھے ہیں، تاہم ایک بات عرض ہے کہ کیا یہ عبارت محض...
غلط فہمی
''حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''تین چیزیں منحوس ہیں گھوڑا، عورت اور مکان'' ... اس ارشاد کا مقصد تو یہی ہوسکتا ہے کہ لوگ ان منحوس چیزوں سے بچیں، لیکن لوگ کیسے بچ سکتے ہیں، جب خود حضور نے ایک گھوڑا، گیارہ بیویاں اور نومکانات اپنے قبضے میں رکھے تھے، اگر کوئی ہم سے پوچھ بیٹھے، کہ...
دیکھا آپ نے قرآن میں قتل کے علاوہ بھی سخت سزائیں ہیں، کیا یہ بھی بے رحمی ہے۔
الغرض جو کچھ مظالم انہوں نے کیے تھے، وہی ان پر دہرائے گئے، لوٹ مار کی سزا میں قرآن کے حکم کے ماتحت ان کے پیر کاٹے گئے، قتل کی سزا میں قتل کیے گئے، آنکھوں میں سلائی پھیرنے اور دوسری زیادتیوں کی سزا میں بطور قصاص ان...
غلط فہمی
ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک مہم پر روانہ کرنے سے پہلے فرمایا کہ اگر فلاں فلاں مل جائیں تو انہیں آگ میں جلا دینا، سو جب ہم چل پڑے ، تو کہا ان لوگوں کو جلانا مت، بلکہ قتل کر ڈالنا، اس لیے کہ آگ سے عذاب دینا، صرف اللہ کا کام ہے۔
آگ سے عذاب دینا صرف اللہ...