• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    طارق جمیل : نعوذ باللہ اللہ تعالٰی پر جھوٹ

    مولانا طارق جمیل صاحب اپنے بیان میں ایک اور ایسا ہی من گھڑت قصہ سناتے جس کی دلیل کیلۓ انکے پاس کوئی موضوع حدیث تک نہیں... اب کی بار اللہ پاک کی ذاتی صفات میں حوروں کو شریک کیا گیا.. اور توحید اور وحدانیت پہ شرک کے کلہاڑے مارے گۓ.. ذرا غور فرماۓ: "جنت کی خوبصورت لڑکیاں ریشمی لباس پہنے اس ناز و...
  2. محمد عامر یونس

    قادیانی کون۔۔۔۔۔۔۔۔ حنفی یا اہل حدیث؟

    قادیانی کون۔۔۔۔۔۔۔۔ حنفی یا اہل حدیث؟ نہ حنفی نہ اہل حدیث کیونکہ دونوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی اور رسول مانتے ہیں
  3. محمد عامر یونس

    کائنات کا بدترین جانور !!!

    ذرا سوچیے!
  4. محمد عامر یونس

    منہ کی بدبو کی وجہ اور اس کا علاج :

    http://www.dailyurdunews.com/mun-ki-badbu-or-is-ka-elaaj/
  5. محمد عامر یونس

    ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ :

    ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ : ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍٓﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﺗﯿﻞ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﺩﺭﺱ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﭽﮫ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ‘ ﺍٓﺧﺮ ﺍٓﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ...
  6. محمد عامر یونس

    پلاسٹک کے برتنوں اورتھیلیوں میں کھانا بال گرنے کا سبب بنتا ہے، تحقیق

    پلاسٹک کے برتنوں اورتھیلیوں میں کھانا بال گرنے کا سبب بنتا ہے، تحقیق ویب ڈیسک اتوار 26 جولائ 2015 ٹفن سے لے کر پانی کی بوتلوں، چائے کے کپ اور مائیکروویو اوون کا کنٹینر سب ہی ہمارے خون میں بی پی اے کا باعث بنتے ہیں، فوٹو:فائل بنگلورو: بال گرنے اورگنجے پن سے لوگ اکثر پریشان رہتے ہیں اور اس سے...
  7. محمد عامر یونس

    تبلیغی جماعت کیساتھ بیٹھنا اور انکے ساتھ تبلیغ کیلئے جانا :

    واقعی شیطان بڑا دشمن ہے : فضیلتہ الشیخ صالح بن سعد (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ ) کا فتویٰ: ”تبلیغی جماعت یک صوفی جماعت ہے جو چار صو فی سلسلوں نقشبند یہ، سہر ور دیہ ، قادریہ اور چشتیہ کے مطابق بیعت کرواتی ہے۔ کتاب و سنت کی نصوص میں تحریف کرتی ہے خصوصا وہ آیات و احادیث جو جہاد کے متعلق ہیں۔یہ...
  8. محمد عامر یونس

    صبر کے بدلے جنت :

    حضرت عطاء بن رباح رحمة اﷲعلیہ (تابعی) کہتے ہیں حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہ نے مجھ سے کہا کیا میں تجھے جنتی عورت نہ دکھاؤں ؟ میں نے عرض کیا کیوں نہیں؟ حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہ نے (ایک عورت کی طرف اشارہ کرکے) کہا یہ کالی عورت نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا میں...
  9. محمد عامر یونس

    پھر سوئے حرم لے چل

    یا اللہ مجھ کو اور ھم سب کو جنھوں نے حج نہیں کیا ان سب کو حج کی سعادت عطا فرما دے - اور جنھوں نے کل لیا ہے ان کو بھی بار بار حرم کی زیارت عطا فرما - آمین یا رب العالمین
Top