الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غلط فہمی
آپ پر جھوٹ بولنے کا الزام بھی لگا دیا۔ (دو اسلام ص ۲۸۸)
ازالہ
جھوٹ کا ذکر تو قرآن میں موجود ہے، ارشاد باری ہے:
{ وَ تَاللہِ لَاَکِیْدَنَّ اَصْنَامَکُمْ بَعْدَ اَنْ تُوَلُّوْا مُدْبِرِیْنَ ۔ فَجَعَلَھُمْ جُذٰذًا اِلَّا کَبِیْرًا لَّھُمْ لَعَلَّھُمْ اِلَیْہِ یَرْجِعُوْنَ } (الانبیاء)...
ان دونوں آیتوں سے معلوم ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمام اقوام عالم کے لیے رسول ہیں، برخلاف اس کے آپ سے پہلے جتنے بھی نبی آئے، وہ اپنی اپنی قوم کی طرف رسول بن کر آئے، عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
{ رَسُوْلاً اِلٰی بَنِیْ اِسْرَائِیْلَ } (ال عمران)
وہ بنی اسرائیل کے...
الغرض اللہ تعالیٰ نے مشرکین مکہ اور اہل کتاب کے دعویٰ کو باطل کردیا، اور یہ ثابت کردیا کہ ہمارا رسول ہی ابراہیمی دین پر ہے، اور اپنے رسول سے کہہ دیا کہ تم ان کی ملامت کی پرواہ مت کر، اور اصلی دین ابراہیمی کی پیروی کئے چلے جاؤ۔
برق صاحب ایک اور آیت ملاحظہ فرمائیے:
{ اُولٰٓئِکَ الَّذِیْنَ ھَدَی...
غلط فہمی
ابوہریرہ سے روایت ہے ... کہ قیامت کے دن سب سے پہلے لوگ حضرت آدم علیہ السلام کے پاس جائیں گے اور شفاعت کی التجا کریں گے، وہ کہیں گے کہ میں نے تو دانہ گندم کھا لیا تھا، اس لیے اللہ کے سامنے جانے سے ڈرتا ہوں، پھر ابراہیم علیہ السلام کے پاس جائیں گے، وہ کہیں گے کہ میں نے تین جھوٹ بولے تھے،...
مزید آیات مطالعہ فرمائیں:
{ مَا مِنْ شَفِیْعٍ اِلاَّ مِنْ بَعْدِ اِذْنِہٖ } (یونس)
کوئی سفارش نہیں کرسکتا، مگر اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بعد۔
{ فَمَا تَنْفَعُھُمْ شَفَاعَۃُ الشَّافِعِیْنَ } (المدثر)
منکرین قیامت کو سفارش کرنے والوں کی سفارش کام نہ آئے گی۔
ان تمام آیات سے ثابت ہوا کہ شفاعت نفع...
دوسری آیت میں اس سے بھی زیادہ صفائی کے ساتھ شفاعت کا ثبوت ملتا ہے۔
(یَوْمَئِذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَۃُ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَہُ الرَّحْمٰنُ وَ رَضِیَ لَہٗ قَوْلًا} (طہ)
قیامت کے دن شفاعت نفع نہیں دے گی ہاں مگر اس شخص کو نفع دے گی، جس کے لیے رحمن کی طرف سے سفارش کی اجازت مل جائے اور رحمن اس کے...
غلط فہمی
اس مضمون کے علاوہ شفاعت کا کوئی اور تخیل قرآن میں موجود نہیں، بلکہ عدم شفاعت پر جا بجا اشارے ملتے ہیں۔ (دو اسلام ص۲۸۵)
ازالہ
برق صاحب آپ نے صرف وہ آیتیں ہی لکھی ہیں، جن میں شفاعت کی نفی کی گئی ہے۔ لیکن وہ آیتیں تحریر نہیں فرمائیں جن میں ایک شرط کے ساتھ شفاعت کا ثبوت ملتا ہے، اور وہ...
غلط فہمی
البتہ دنیا میں استغفار کا ذکر ضرور ہے، اگر یہ لوگ مغفرت طلب کریں اور رسول بھی ان کے لیے مغفرت مانگے تو پھر یہ اللہ کو تواب و رحیم پائیں گے۔ (قرآن)
مطلب یہ کہ جو لوگ تلافی مافات کے لیے کمر بستہ ہو جائیں اور حضور ان کی رہبری فرمائیں، تو ان کے پچھلے گناہ چھپ جائیں گے۔ (دو اسلام ص۲۵۸)...
باب ۱۴
'' مسئلہ شفاعت''
غلط فہمی
قرآن حکیم کے طول و عرض میں کہیں مذکور نہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم محشر میں شفاعت کریں گے۔ (ص۲۸۵)
ازالہ
قرآن مجید میں مقام شفاعت کا ذکر موجود ہے، ارشاد باری ہے:
{ عَسٰٓی اَنْ یَّبْعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَّحْمُوْدًا } (بنی اسرائیل)
قریب ہے کہ تیرا رب...