الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غلط فہمی
ایک اور آیت ملاحظہ ہو:
{ صولوا من اھل الکتاب وما انزل الیھم من بھم لا کلوا من فوقھم ... الخ }
اگر یہود و نصاری ان کتابوں پر ایمان لا کر نیک بن جاتے، جو ان پر اللہ کی طرف سے نازل ہوئی تھیں تو وہ ہمارے انعامات کے مستحق بن جاتے۔
اس آیت میں اہل کتاب کو تورات و انجیل پر ایمان لا کر نیک...
غلط فہمی
{ اِنَّآ اَنْزَلْنَا التَّوْرٰۃَ فِیْھَا ھُدًی وَّ نُوْرٌ } (قرآن)
ہم نے تورات نازل کی، جس میں ہدایت اور نور موجود ہے۔ (دو اسلام ص ۱۹۱)
ازالہ
نحو کے جس قاعدہ کی رو سے آپ نے مندرجہ بالا ترجمہ کیا ہے، اور جس قاعدہ کا ذکر آپ اوپر کرچکے ہیں، اس قاعدہ کے لحاظ سے صرف لفظ'' موجود'' آپ لگا...
غلط فہمی
'' وَعِنْدَھْمُ التَّوْرَاۃُ فِیْھَا حُکْمُ اللہ '' اور ان کے پاس تورات موجود ہے، جس میں اللہ کا حکم درج ہے، یہ نہیں فرمایا کہ درج تھا، بلکہ درج ہے، نحو کا مشہور قاعدہ ہے کہ جہاں جار مجرور کا تعلق مذکور نہ ہو، وہاں موجودٌ یا کائن محذوف فرض کرلو، اس قاعدہ کی رو سے آیت کے معنی ہونگے...
غلط فہمی
آپ کہیں گے کہ اللہ نے اصلی تورات کی تصدیق کی تھی نہ کہ صحیفہ رائجہ کی، بہت اچھا تو پھر قرآن نے یہ کیوں کہہ دیا:
{ قُلْ یاَا اَھْلَ الْکِتَابِ لَسْتُمْ عَلٰی شَیئٍ حَتّٰی تُقِیْمُوا التَّوْرَاۃَ وَالْاِنْجِیْلَ }
اے رسول اہل کتاب سے کہہ دو کہ جب تک وہ تورات و انجیل پر عمل نہیں کریں گے...
غلط فہمی
کیا خدا کو علم نہیں تھا کہ تورات میں تصرف ہوچکا ہے، اگر علم تھا تو تصدیق کیوں کی، کیا کوئی مجسٹریٹ کسی جعلی دستاویز کی دیدہ دانستہ تصدیق کرسکتا ہے۔ (دو اسلام ص۱۹۰)
ازالہ
خدا نے موجودہ تورات کی تصدیق کہیں نہیں کی، جو آیات آپ نے نقل کی ہیں ان کا جواب آگے آرہا ہے۔
غلط فہمی
سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات میں ہمیں تمام سابقہ آسمانی صحائف پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہے، اگر وہ کتابیں محرف ہوچکی تھیں اور غلط سلط تھیں تو ان پر ایمان لانے کا مقصد؟ (ص۱۸۹)
ازالہ
برق صاحب کتب سابقہ پر ایمان لانے کا حکم اب بھی باقی ہے یا اب نہیں ہے، صرف عہد رسالت تک تھا، اگر اب ایمان...
غلط فہمی
حضرت مسیح کے عہد تک تورات اپنی اصلی حالت میں باقی تھی اور نجت نصر وغیرہ کی حکایات فرضی ہیں۔ (دو اسلام ص ۱۸۹)
ازالہ
گویا موجودہ انجیل صحیح ہے، جس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مذکورہ بالا قول نقل کیا گیا ہے اور نجت نصر کا حملہ جو ایک مسلمہ تاریخی واقعہ ہے غلط ہے، اگر یہ معیار صحیح ہے تو...
غلط فہمی
دوم: حضرت مسیح نے اعلان کیا تھا، جب تک زمین و آسمان نہ ٹل جائیں ایک نقطہ یا شوشہ تورات سے ہرگز نہیں ٹلے گا، اگر تورات محرف ہوچکی تھی، تو حضرت مسیح اتنے زور سے یہ اعلان کیوں کرتے۔ (دو اسلام ص ۱۸۸)
ازالہ
برق صاحب گویا آپ کے نزدیک موجودہ اناجیل میں جو کچھ ہے، سب صحیح ہے، حالانکہ یہ...
غلط فہمی
آخر یہودیوں میں بھی ایسے ہزارہا اشخاص موجود ہوں گے جنہیں اپنی کتاب سے اسی طرح محبت ہوگی، جس طرح ہمیں قرآن سے۔ (دو اسلام ص۱۸۸)
ازالہ
جی ہاں! انہیں ایسی ہی محبت ہوگی ، جس طرح ایک عظیم نام نہاد مسلم فرقہ کو قرآن سے ہے، جو قرآن کو محرف خیال کرتا ہے، یا جس طرح ہمارے پیٹ پرست علماء کو...
عجیب و غریب
برق صاحب نے تاریخی حوالے اور مسیح مصنفین کی تصریحات کا تذکرہ کیا ہے، جن سے ثابت ہوتا ہے کہ تورات میں تحریف ہوئی، لیکن ان تمام تاریخی مندرجات اور محققین کے فیصلوں کو صحیح تسلیم نہیں کیا، بلکہ قرآن کی روشنی میں انہوں نے یہ ثابت کرنے کی کوشش فرمائی ہے کہ تورات میں تحریف نہیں ہوئی، بلکہ...
غلط فہمی
ممکن ہے کہ آپ یہ کہہ دیں کہ اجی صاحب! تورات میں تو اس قدر تحریف ہوچکی ہے کہ اس کی کوئی کل سیدھی نہیں رہی، یہ آیت ملے تو کہاں ہے؟ اس کے دو جواب ہیں، اول اگر تحریف ہوچکی تھی تو ابن عمر نے وہ آیت کہاں سے دیکھ لی تھی۔ (دو اسلام ص ۱۸۷)
ازالہ
بے شک ہم یہی کہتے ہیں کہ تورات محرف ہوچکی ہے،...
یاد دہانی!!!
رمضان المبارک میں دو مہینے رہ گئے ہیں۔ سب اراکین سے درخواست ہےکہ اللہ تعالی کے حضور اپنی خصوصی دعاوں میں میرے بھتیجےمحمد ارسلان کی شادی خانہ آبادی کے لیے دعا ضرور کیجئے گا۔
اور رمضان المبارک سے پہلے بھی دعا وں میں یاد رکھیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
غلط فہمی
عطار بن یسار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ کیا تورات میں حضور پر نور کے متعلق کوئی آیت موجود ہے، کہا کیوں نہیں، آپ کے متعلق یہ آیت تورات میں موجود ہے۔
{ یا ایھا النبی انا رسلناک شاھدا ومبشرا ونذیراً وحزرا للامیین انت عبدی ورسولی سمیتک المتوکل...
غلط فہمی
سیرت کی تمام کتابیں اس حقیقت میں متفق ہیں کہ حضور علیہ السلام کی عمر تریسٹھ برس تھی، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی یہ روایت بھی اس کی تصدیق کرتی ہے۔
عن عائشۃ ان النبی ﷺ تو فی وھو ابن ثلاث وستین
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تریسٹھ سال کی عمر میں رحلت کی۔ (بخاری جلد ۲، ص۱۷۵)
لیکن حضور...
غلط فہمی
اگر ہم یہ کہہ دیں ممکن ہے کہ امریکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دریافت کیا تو کیا آپ مان لیں گے۔ (دو اسلام ص۱۸۴)
ازالہ
یہ بات اگر آپ اپنی طرف سے کہیں گے تو ہم نہیں مانیں گے، اگر آپ آیت یا حدیث پیش کریں گے تو ہم ضرور مان لیں گے، آیت اور حدیث کا تعلق ایمان سے ہے، ہمارا ایمان ہے کہ آیت...
اب بیت المقدس کے متعلق قرآن کا فیصلہ سنیے، جب آگ کی تلاش میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر پہنچے تو آواز آئی:
{ اِنِّیْٓ اَنَا رَبُّکَ فَاخْلَعْ نَعْلَیْکَ اِنَّکَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًی } (طٰہ)
اے موسیٰ میں تمہارا رب ہوں، تم اپنی جوتیاں اتار دو، تم مقدس میدان میں کھڑے ہو۔
اس آیت...
حدیث زیر بحث کی تائید میں ایک اور قرآنی شہادت
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے:
{ وَ اِذْ یَرْفَعُ اِبْرَھٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَ اِسْمٰعِیْلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ } (البقرۃ)
اور وہ وقت یاد کرو جب حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کعبہ...
حدیث زیر بحث اور قرآن مجید
برق صاحب تو حدیث کی تائید میں تاریخی حوالہ کا مطالبہ کرتے تھے۔ ہم حدیث کی تائید میں قرآن مجید کی آیات پیش کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
{ اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًاوَّ ھُدًی لِّلْعٰلَمِیْنَ } (اٰل عمران)
سب سے پہلا گھر جو...