الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی آپ جذباتی نہ ہوں، ہر بندہ اپنے اپنے مزاج کے متعلق بات کرتا ہے، ہو سکتا ہے کسی کی بات آپ کی دل آزاری کا سبب بنی ہو، آپ ہمارے فورم پر تشریف لائے ہیں ہم آپ کو welcome کہتے ہیں اور آپ سے گزارش ہے کہ آپ تعارف سیکشن میں اپنا تعارف ضرور کروائیں، تاکہ دیگر اراکین فورم کو آپ کے بارے میں معلوم ہو...
تو پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وھابی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہیں کرتے۔ دلی کیفیت سے تو آپ بھی واقف نہیں ہیں، ہو سکتا ہے جن وھابیوں کو آپ غلط سمجھ رہے ہوں وہ آپ سے زیادہ محبت کرتے ہوں۔
جبکہ حدیث میں دیکھیں وہ آدمی پیتا تو شراب تھا لیکن اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ...
نہیں نہیں نہیں۔۔۔ دیکھیں میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ آپ ہر بات کا الگ الگ جواب دیں، یہ بات تو پھر کسی نتیجے پر تو نہ پہنچ سکی نا۔
اچھا چلیں اسی حدیث کو لے لیتے ہیں۔
1) حضرت حسین رضی اللہ عنہ کربلا روانہ ہونے سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر کیوں نہیں آئے؟ جب کہ آپ کے بقول فوت شدہ لوگ...
نہیں، وہابی اس کے بالکل برعکس نہیں؟ وہابی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت محبت کرتے ہیں۔ الحمدللہ
آپ یہ بتائیں کہ آپ کے نزدیک اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا معیار کیا ہوتا ہے؟ یعنی وہ کون سے افعال و اعمال ہیں جو اختیار کرنے والا آپ کے نزدیک حقیقی محبت کرنے والا...
حدیث بالکل صحیح ہے، لیکن اس کے معنی سے جو عقیدہ گھڑا گیا ہے وہ غلط ہے، آپ سے میں چند سوالات کرنا چاہتا ہوں آپ ان کے ایمانداری سے جواب دے دیں، جب آپ جواب نہیں دیتے تو پھر گفتگو کا مزہ نہیں آتا، بہتر یہی ہوتا ہے کہ خود بھی سوال کریں اور مخالف کے سوال کا جواب بھی دیں، امید ہے آپ اس بات سے متفق ہوں...
مختلف اعتراضات کے جوابات پر مبنی جو تھریڈز ہیں ان کا ایک انسائیکلوپیڈیا تیار ہونا چاہئے، ان تمام تھریڈز کے لنکس کو اکٹھا کرنا چاہئے، جیسے رد شرک اور توحید کی دعوت، کفار کی حقیقت اور ان سے دوستی کی ممانعت، عقیدہ الولاء والبراء کی اہمیت اور وضاحت، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع، کے اہم...