الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پیشگوئیوں کے متعلق مرزائیوں کے چند ایک خود ساختہ معیار اور اخبار انبیاء پر اعتراضات کا جواب
از تفہیمات ربانیہ مصنفہ مولوی اللہ دتہ احمدی و دیگر کتب مرزائیہ
معیار اول:
پیشگوئی کی غرض ایمان پیدا کرنا ہے ایمان وہی مقبول ہے جو ''یومنون بالغیب'' کا مصداق ہو۔ کوئی پیش گوئی ایسے طور پر پوری نہیں ہوسکتی...
ضروری گذارش لائق توجہ گورنمنٹ
'' مجھے خدا تعالیٰ کی طرف سے خبر ملی کہ ایک زلزلہ اور آنے والا ہے جو قیامت کا نمونہ ہوگا۔ میں اس بات کی طرف متوجہ ہوں کہ یا تو خدا تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اس گھڑی کو ٹال دے اور مجھے اطلاع دے یا پورے طور پر بقید تاریخ اور روز اور وقت اس آنے والے حادثہ سے مطلع فرما...
مرقومہ بالا اشعار سے ظاہر ہے کہ عنقریب ایک ایسا زلزلہ آئے گا جس سے شہر و دیہات بلکہ جنگل و ویرانے چکرا جائیں گے۔ بشر و شجر، حجر و بحار جنبش میں آئیں گے یہ زلزلہ کوئی ایسا نہیں ہوگا کہ سالوں، مہینوں، ہفتوں یا گھنٹوں رہے بلکہ '' اک جھپک میں یہ زمیں ہو جائے گی زیر و زبر'' یہ زلزلہ ایک ہی رات کو...
انیسویں غلط پیشگوئی
زلزلۃ الساعۃ
۴؍ اپریل ۱۹۰۵ء کے قیامت خیز زلزلہ کے بعد مرزا صاحب نے یہ سمجھتے ہوئے کہ ممکن ہے اس قہری رو میں اور بھی کوئی زلزلہ آجائے الہام پر الہام گھڑنے شروع کئے۔ چنانچہ ۸؍ اپریل ۵ء کو اشتہار دیا:
'' آج تین بجے کے قریب خدا کی پاک وحی مجھ پر نازل ہوئی۔ تازہ نشان کا دھکہ۔...
اٹھارویں غلط پیشگوئی
مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی
مرزا صاحب نے ایک پیشگوئی حضرت مولانا محمد حسین صاحب بٹالوی کے متعلق بھی کر رکھی تھی کہ:
'' ہم اس کے ایمان سے نا امید نہیں ہوئے بلکہ امید بہت ہے اسی طرح خدا کی وحی خبر دے رہی ہے (اے مرزا) تجھ پر خدا تعالیٰ تیرے دوست محمد حسین کا مقسوم ظاہر کردے گا۔...
دوسری چالاکی:
اس قسم کے معاملہ میں مرزا صاحب کی یہ عادت تھی کہ وہ صرف قسم کھانے پر ہی روپیہ ادا کرکے اپنی کذب گوئی کا اقرار کرنے کو تیار نہیں تھے بلکہ ساتھ ہی یہ پچ لگا رہے تھے:
''اگر عبداللہ آتھم قسم کھا لے پھر اگر ایک سال تک فوت نہ ہو تو جو مولوی لوگ ہمارا نام رکھیں سب سچ ہوگا۔'' (۱۸۱)...
عذر دوم از مرزا صاحب:
'' آتھم کی موت کی پیشگوئی ہماری ذاتی رائے تھی۔ اصل پیشگوئی میں ہاویہ کا لفظ ہے اور پیشگوئی کے دنوں میں عبداللہ آتھم کا ڈرتے رہنا اور شہر بہ شہر بھاگتے پھرنا یہی اس کا ہاویہ ہے۔'' (۱۷۰)
الجواب:
اللہ اکبر۔ بھائیو! مرزا صاحب کی پیشگوئی کے الفاظ پر نظر ڈالو کہ کس قدر زور ہے...
بَابٌ: فِيْ اعْتِدَالِ الصَّلاَةِ وَإِتْمَامِهَا
نماز اعتدال کے ساتھ اور پوری طرح پڑھنے کا بیان
(329) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَمَقْتُ الصَّلاَةَ مَعَ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وسلم فَوَجَدْتُ قِيَامَهُ فَرَكْعَتَهُ فَاعْتِدَالَهُ بَعْدَ رُكُوعِهِ فَسَجْدَتَهُ...
بَابٌ: اَلرُّخْصَةُ فِي التَّخَلُّفِ عَنِ الْجَمَاعَةِ لِلْعُذْرِ
عذر کی بناء پر جماعت سے رہ جانے کی رخصت
فِيْهِ حَدِيْثُ عِتْبَانِ بْنِ مالِكٍ وَ قَدْ تَقَدَّمَ فِيْ كِتَابِ الإِيْمَانِ .
اس باب میں سیدنا عتبان بن مالک کی حدیث کتاب الایمان میں گزر چکی ہے (دیکھیے حدیث : ۱۴)
بَابٌ: التِّشْدِيْدُ فِيْ التَّخَلُّفِ عنْ صَلاَةِ العِشَاءِ والصُّبْحِ فِيْ جَمَاعَةٍ
عشاء اور فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا نہ کرنے پر سخت وعید
(326) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم إِنَّ أَثْقَلَ صَلاَةٍ عَلَى الْمُنَافِقِينَ صَلاَةُ...
بَابٌ: مَا يَجِبُ فِيْ إِتْيَانِ الْمَسْجِدِ عَلى مَنْ سَمِعَ النِّدَاء
جو شخص اذان سنتا ہے اس پر مسجد میں آنا واجب ہے
(322) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَى النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم رَجُلٌ أَعْمَى فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّهُ لَيْسَ لِي قَائِدٌ يَقُودُنِي...
بَابٌ : إِذَا تَخَلَّفَ الإِمَامُ يُقَدَّمُ غَيْرَهُ
جب امام پیچھے رہ جائے تو اس کے علاوہ کسی دوسرے کو (امامت کے لیے ) آگے کر لیا جائے
(321) عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ غَزَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم تَبُوكَ قَالَ الْمُغِيرَةُ فَتَبَرَّزَ رَسُولُ...
بَابٌ: اِسْتِخْلاَفُ الإِمَامِ إِذَا مَرِضَ وَصَلاَتُهُ بالنَّاسِ
نماز کے لیے امام کا اپنا جانشین مقرر کرنا اور اس کا لوگوں کو نماز پڑھانا
(320) عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَقُلْتُ لَهَا أَلاَ تُحَدِّثِينِي عَنْ مَرَضِ رَسُولِ...
بَابٌ: اِتِّبَاعُ الإِمَامِ وَالْعَمَلُ بَعْدَهُ
امام کی اتباع کرنا اور ہر عمل امام کے بعد کرنا
(318) عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَإِذَا رَكَعَ رَكَعُوا وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَقَالَ سَمِعَ اللَّهُ...