الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آدم علیہ السلام جنت سے اتارے جاتے ہیں۔ اس وقت کتاب ہدایت بھیجنے کا وعدہ کیا جاتا ہے۔ گویا ابھی تک کتاب نہیں آئی تھی لیکن اللہ تعالی آدم علیہ السلام سے باتیں کرتا تھا۔ حتی کہ اس کتاب سے پہلے اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کو چند کلمات بھی سکھائے تھے جن کے ذریعہ سے ان کی توبہ قبول ہوئی۔ لہٰذا...
(۱۹) ''صحاح ستہ کو وحی سمجھنا''۔
صحاح ستہ میں چھ کتابیں ہیں صحیح بخاری و صحیح مسلم کو چھوڑ کر باقی کتابوں میں چند ضعیف احادیث بھی ہیں۔ پھر ان تمام کتابوں میں صحابہ اور ائمہ دین کے اقوال بھی ہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ جو کچھ صحاح ستہ میں ہے وحی ہے، صحیح نہیں۔ گویا اس صورت میں ہمیں آپ سے اتفاق ہے لیکن...
اس کے بعد برق صاحب نے سلسلہ وار ان چیزوں کو شمار کیا ہے جن کو انہوں نے اسلامی تعلیمات کا ماحاصل سمجھا تھا۔ میں بھی ان چیزوں کو اسی سلسلہ سے بیان کر رہا ہوں۔ اور ساتھ ساتھ اپنے معروضات بھی پیش کر رہا ہوں۔
(۱) ''فرائض خمسہ یعنی توحید کا اقرار اور صلوٰۃ، صوم اور حج کی بجا آوری''۔
برق صاحب ان...
آخری گذارش:
غالبا اب حدیث کا مطلب اچھی طرح سمجھ میں آگیا ہو گا۔ ان تمام مباحث میں میں نے دنیا کے اصطلاحی معنوں کے لئے قرآن مجید کا حوالہ دیا ہے اب ان اصطلاحی معنوں کے ثبوت کے لئے حدیث کا حوالہ دے کر اس بحث کو ختم کرتا ہوں۔ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
ایک دن آنحضرت ﷺ منبر پر...
غرض یہ کہ مومن کی دنیا وہ ہے کہ نہ دنیا کی فراوانی اور اس کے حصول میں انہماک اس کو اللہ سے غافل کرتا ہے اورنہ وہ اس کی حرص میں مبتلا ہوتا ہے بلکہ وہ دنیاوی ساز و سامان کو آزمائش کی چیزیں سمجھتا ہے اور ان کو اس ہی طریقہ سے استعمال کرتا ہے جس طریقہ سے اللہ نے حکم دیا ہے ایسے لوگوں کے متعلق ارشاد...
دنیا کسے کہتے ہیں؟
اب سوا ل یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر دنیاوی عیش و راحت کے سامان مومن کے لئے پیدا ہی نہیں کئے گئے تو پھر اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ان دنیاوی نعمتوں کا احسان کیوں جتایا ہے اور مال و دولت کو اپنا فضل کیوں قرار دیا ہے؟ یہ سوال صرف اس لئے پیدا ہوتا ہے کہ ہم نے دنیا کی صرف ایک قسم...
بَابٌ: أَحَبُّ الْعَمَلَ إِلَى اللَّهِ أَدْوَمُهُ
اللہ کو وہ عمل پسند ہے جو ہمیشہ کیا جائے
(378) عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَ قُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ كَيْفَ كَانَ عَمَلُ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم؟ هَلْ كَانَ يَخُصُّ...
دنیا کی مذمت اور قرآن:
کیونکہ برق صاحب کی غلط فہمی کی سب سے بڑی وجہ حدیث زیر بحث ہی ہے لہذا میں نے بھی قدرے تفصیل سے روشنی ڈال رہاہوں۔ حدیث کا اصل مطلب تو آگے بیان ہو گا۔ آیاتِ بالا سے اتنا تو ثابت ہو گیا کہ دنیا ایک بے حقیقت شے ہے۔ انبیاءکے پاس نہ ابتدائی دور میں اس کی فراوانی ہوئی، نہ آخری...
خیر الامم کی حالت
برق صاحب اب ان مسلمانوں کی حالت ملاحظہ فرمایئے جو خلاصہ اُمم تھے، اللہ تعالی فرماتا ہے:
وَلَا عَلَى الَّذِينَ إِذَا مَا أَتَوْكَ لِتَحْمِلَهُمْ قُلْتَ لَا أَجِدُ مَا أَحْمِلُكُمْ عَلَيْهِ تَوَلَّوا وَّأَعْيُنُهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا أَلَّا يَجِدُوا مَا يُنفِقُونَ...
حق و باطل کا غلط معیار
قبل اس کے کہ میں حدیث مذکور کے صحیح مطلب کی وضاحت کروں بہتر سمجھتا ہوں کہ امرتسر میں ڈاکٹر صاحب نے جو کچھ مشاہدہ کیا، اس سلسلہ میں انہیں قرآن مجید کی چند آیات کی سیر کراؤں۔ اللہ تعالی فرماتا ہے:
فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوْمِهِ فِي زِينَتِهِ ۖ قَالَ الَّذِينَ يُرِيدُونَ...
آغاز ازالہ
اس مختصر تمہید کے بعد اب میں ڈاکٹر صاحب کی غلط فہمیوں کی طرف متوجہ ہوتاہوں ۔ڈاکٹر صاحب دواسلام کے دیباچہ میں تحریر فرماتے ہیں :یہ1918ء کاذکر ہے میں قبلہ والد صاحب کے ہمرا ہ امرتسر گیامیں ایک چھوٹے سے گاؤں کارہنے والا جہاں نہ بلند عمارات نہ مصفا سڑکیں نہ کاریں نہ بجلی کے قمقمے اور نہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین و علی سائر الانبیاء والصالحین اما بعد
تمہید
چند روز ہوئے ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب کی کتاب '' دو اسلام '' دیکھنے میں آئی پڑھ کر بڑی حیرت ہوئی کہ ڈاکٹر صاحب جیسا آدمی اور اس قسم کی باتیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری وسیع...
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْحَمْدُ لِلہِ وَ کَفٰی وَ سَلَامٌ عَلٰی عِبَادِ ہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی
تصدیر
صحیح تعلیمات اسلامی خصوصاً حدیث شریف اور علمائے اسلام کے متعلق انگریزی تعلیم یافتگان اُن سے وابستگان اور متاثر حضرات میں جو بڑی بڑی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ان کا ایک بڑا مرقع...
باب۔19
''چند دلچسپ احادیث''
184 ۔۔ سورج کے سجدہ کرنے پراعتراض اور اس کا جواب
185 ۔۔ سورج کا شیطان کے سینگوں کے درمیان طلوع ہونا
186 ۔۔ مکھی کے پر میں شفا ہونا
187 ۔۔ اولاد کی ماں باپ سے مشابہت کے اسباب
188 ۔۔ مرغ کا فرشتہ کو دیکھنا ۔ برق صاحب کی غلط فہمی کا ازالہ
189 ۔۔ تین سلام کرنے اور کسی بات...
باب۔16
'' غلامی اور اسلام''
159 ۔۔ کیا قرآن لونڈی غلام کے مسائل سے خاموش ہے؟
160 ۔۔ قرآن مجید سے لونڈی غلاموں کے مسائل کی فہرست
161 ۔۔ کیا مسلمان کافر کا غلام بن سکتا ہے؟
162 ۔۔ قرآن مجید سے مسلمانوں کے قیدی بن جانے کا ثبوت
163 ۔۔ غلامی سے متعلق حدیث اور برق صاحب کی غلط فہمی
164 ۔۔ اسلام میں...