الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مختلف مذاہب کے لوگوں کی آخری رسومات :
مختلف مذاہب کے مرنے والے لوگوں کی آخری رسومات کیسی کی جاتی ہیں؟
لنک
https://www.facebook.com/tvPaigham/videos/vb.317909068225291/1090869970929193/?type=2&theater
قادیانیت اور سوشل میڈیا پر ایک نظر :
تحریر : محمد فیضان احمد جمیل
پہلے کبھی اخبارات کا دور تھا جو کچھ ہوتا تھا سامنے آ جاتا تھا لیکن آج کر سائنس و ٹیکنالوجی نے ہم کو سوشل میڈیا کا زمانہ دے دیا نا جانے آگے چل کر اور کیا کیا ایجاد ہو گا ناجانے اس لیے کہا کہ ہم لوگ صرف فرقہ واریت ، لسانیت اور نہ...
کیا جنت میں حمل اور زچگی ہوگی؟
سوال: ہمیں یہ تو معلوم ہے کہ جنت میں بیویاں ہونگی، تو کیا جنت میں حمل اور زچگی بھی ہوگی؟
الحمد للہ:
کچھ علمائے کرام کا کہنا ہے کہ اگر کسی بندے کی جنت میں یہ خواہش ہوئی کہ اسکی اولاد ہو تو اللہ تعالی اسکی یہ خواہش بھی پوری فرمائے گا، اس بارے میں انہوں نے...
محترم پرویز رشید صاحب
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
چند دن قبل آپ کی ایک تقریر کا کچھ حصہ سننے کو ملا جس میں آپ نے مدارس عربیہ کی تحقیر کی تهی ، جو انتہائی افسوسناک هے ، اسی کی بابت چند معروضات آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں ،
مجهے ان معروضات کیلئے دو وجہ سے تاخیر ہوئی هے ، ایک تو یہ کہ...
میں سائنس کا طالب علم نہیں ہوں ۔۔۔۔۔ اس لیے ایک دن میں نے
" ڈاکٹر اشرف آصف جلالی " صاحب جو کی بریلوی مکتبہ فکر کے عالم دین ہیں ۔
ان کے شاگرد جنکا نام " ڈاکٹر علی حبیب " ہے اور یہ " ایم بی بی ایس " ڈاکٹر ہیں ان سے " انسانی سیل " کی ساخت بر کچھ سوالات کیے ۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب! نے مجھے بہت اچھے انداز سے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پوشیدہ صدقہ کرنے کی فضیلت :
ایسا شخص اللہ مالک الملک کے سائے میں ہوگا :
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سات آدمی ایسے ہیں جن کو اللہ اپنے سایہ میں سایہ عطا کرے گا۔ جس دن اس کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا ایک عادل...
٭ بچے کا نام تبرکاً محمد رکھنے والے جنتی :
بچے کا نام تبرکاً محمد رکھنے والے جنتی :
سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ وُلِدَ لَهُ مَوْلُودٌ فَسَمَّاهُ مُحَمَّدًا تَبَرُّكًا بِهِ كَانَ هُوَ وَمَوْلُودُهُ فِي الْجَنَّةِ.
"جس نے اپنے پیدا ہونے والے...
٭ محمد نام والے کی عزت کرو :
محمد نام والے کی عزت کرو :
امیر المومنین ، سیدنا علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ سے یہ قول منسوب ہے:
إِذَا سَمَّیٗتُمُ الٗوَلَدَ مُحَمَّدًا ؛فَأَکٗرِمُوهُ وَأَوٗسِعُوا لَهُ الٗمَجٗلِسَ ، وَلَا تُقَبِّحُوا لَهُ وَجٗھًا."
جب تم کسی بچے کا نام محمد رکھو تو اس کی عزت...
٭ محمد نام والوں کو جنت جانے سے نہیں روکا جائے گا
محمد نام والوں کو جنت جانے سے نہیں روکا جائے گا :
حافظ سیوطی من گھڑت روایات کا ذکر کرتے ہوئے اپنی سند سے مرفوعاً ذکر کرتے ہیں:
ِذَا کَانَ یَوٗمَ الٗقِیَامَةِ ؛ نَادٰی مُنَادٍ : یَا مُحَمَّدُ ، فَادٗخُلِ الٗجَنَّةَ بِغَیٗرِ حِسَابٍ ، فَیَقُومُ...
٭ محمد نام کی برکات :
إِذَا سَمَّيٗتُمُوٗهُ مُحَمَّدٍا ؛ فَلَا تُجَبِّهُوٗهُ ، وَلَا تُحَرِّمُوٗهُ ، وَلَا تُقَبِّحُوٗهُ ، بُوٗرِكَ فِي مُحَمَّدٍ ، وَفِي بَيٗتٍ فِيٗهِ مُحَمَّدٌ ، وَمَجٗلِسٌ فِيٗهِ مُحَمَّدٌ .
" جب تم بچے کا نام محمد رکھو، تو نہ اس کے ساتھ سختی کرو، نہ اس کی تنقیص کرو اور نہ...
ماں جیسی ہستی دُنیا میں ہے کہاں
نہیں ملے گا بدل چاہے ڈھونڈ لے ساراجہاں
شفقت بھرا تیراچہرا
جھلکے محبت کاجذبہ
قائم رہے سایہ تیرا
قدموں میں ہے جنت کاپتہ
ہردُکھ کوخودسہا میرے لئے تونے
ماں جیسی ہستی دُنیامیں ہے کہاں
نہیں ملے گا بدل چاہے ڈھونڈ لے ساراجہاں
جب بھی وہ دن یادآتے ہیں
آنکھیں میری بھرآتی ہے...