• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اسی لئے صرف یا اللہ مدد۔۔۔ باقی سب شرک و بدعت

    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں عبادت کے معنی ہیں کسی کی رضا کے لیے انتہائی عاجزی اور کمال خشوع کا اظہار اور بقول ابن کثیر شریعت میں کمال محبت خضوع اور خوف کے مجموعے کا نام ہے، یعنی جس ذات کے ساتھ محبت بھی ہو اس کی ما فوق...
  2. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: اَلنَّهْيُ عَنْ رَفْعِ الْبَصَرِ إِلَى السَّمَاءِ فِي الصَّلاَةِ نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت (337) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ رَفْعِهِمْ أَبْصَارَهُمْ عِنْدَ الدُّعَاءِ فِي...
  3. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: التَّسْبِيْحُ لِلْحَاجَةِ فِي الصَّلاَةِ نماز میں، ضرورت کے وقت سبحان اللہ کہنا (336) عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ وَفِيْ رِوَايَةٍ: فِي الصَّلاَةِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ...
  4. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: نَسْخُ الْكَلاَمِ فِي الصَّلاَةِ نماز میں گفتگو کرنے کا حکم منسوخ ہے (334) عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْحَكَمِ السُّلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَا أَنَا أُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم إِذْ عَطَسَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ فَقُلْتُ يَرْحَمُكَ اللَّهُ فَرَمَانِي...
  5. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: اَلإِشَارَةُ بِرَدِّ السَّلاَمِ فِي الصَّلاَةِ نماز میں سلام کے جواب کے لیے اشارہ کرنا (333) عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم بَعَثَنِي لِحَا جَةٍ ثُمَّ أَدْرَكْتُهُ وَهُوَ يَسِيرُ قَالَ قُتَيْبَةُ يُصَلِّي فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ...
  6. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: اَلأَمْرُ بِالسُّكُونِ فِي الصَّلاَةِ نماز میں سکون کا حکم (332) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ مَا لِي أَرَاكُمْ رَافِعِي أَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ اسْكُنُوا فِي الصَّلاَةِ قَالَ...
  7. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: أَفْضَلُ الصَّلاَةِ طُوْلُ الْقُنُوتِ افضل نماز لمبے قیام والی ہے (331) عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم أَيُّ الصَّلاَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ طُولُ الْقُنُوتِ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...
  8. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    دسواں معیار: مرزائی اصحاب یہ بتاتے ہیں کہ بعض دفعہ پیشگوئی کو کلیۃً منسوخ بھی کردیا جاتا ہے جیسا کہ آیت ''مَا نَنْسَخُ مِنْ اٰیَۃٍ اَوْ نُنْسِھَا نَاتِ بِخَیْرٍ مِّنْھَا اَوْ مِثْلِھَا'' اور آیت ''اِذْا بَدَّلْنَآ اٰیَۃً مَکانَ آیۃٍ'' (سورۂ نحل) نیز ''وَاللّٰہُ غَالِبٌ عَلٰی اَمْرِہٖ''...
  9. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    نواں معیار: بعض دفعہ ایسا ہو جاتا ہے کہ پیشگوئی کے وقت ظہور یا مصداق اشخاص سمجھنے کے متعلق غلطی ہو جاتی ہے یا خدا کا وعدہ کسی شرط کی وجہ سے ایک قوم کی بجائے دوسری قوم کے حق میں پورا ہوتا ہے؟ (۲۷۵) الجواب: خدا کا نبی اپنی ذات میں عالم الغیب نہیں ہوتا مگر جو بات وحی میں موجود ہوتی ہے اس کے سمجھنے...
  10. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    آٹھواں معیار: نبی کی ساری پیشگوئیوں کا اس کی زندگی میں پورا ہونا ضروری نہیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے نبی ہوسکتا ہے کہ ہم ان وعدوں کو جو کفار سے کئے جاتے ہیں تیری زندگی میں پورے کردیں یا پھر تجھے وفات دے دیں اور بعد ازاں پورا کریں۔ (۲۷۰) الجواب: اس آیت کا ترجمہ ہی تمہارے غلط معیار کو رد کر...
  11. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کا ساتواں معیار: بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ جس شخص کے حق میں پیشگوئی ہوتی ہے اس کے حق میں پوری نہیں ہوتی ہے بلکہ اس کے بیٹے یا خلیفہ کے ہاتھوں پوری ہوتی ہے۔ (۲۶۲) جواب: جو پیشگوئی جس کے حق میں ہے اس کی ذات پر پوری ہونی چاہیے نہیں تو ہر ایک فریبی، کیّاد پیشگوئیاں کرتا پھرے اور بصورت...
  12. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کا چھٹا معیار: توبہ اور رجوع سے معین عذاب بھی ٹل جاتا ہے۔ (۲۵۹) الجواب: اگر معین عذاب کی پیشگوئی میں توبہ کی شرط ہے تو بلا شبہ توبہ سے اس کا ٹل جانا ضروری ہے۔ لیکن اگر کوئی اور شرط ہے تو محض توبہ سے نہیں ٹل سکتا۔ پہلی مثال: اس بارے میں احمدی مولوی صاحب نے مجمل الفاظ میں جناب یونس علیہ...
  13. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کا پانچواں معیار: پانچوں معیار یہ ہے کہ وعید کے التوا کے لیے حقیقی اور کامل ایمان ہی لازمی نہیں بلکہ بسا اوقات ناقص اور عارضی ایمان سے بھی التوا ہوا ہے اور ہوسکتا ہے (۲۵۴) اس اصول کی تائید میں حقیقی ایمان سے عذاب کے التوا پر قوم یونس علیہ السلام کا واقعہ اور عارضی ایمان سے التوا عذاب پر...
  14. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    ساتویں مثال احمدیوں کی طرف سے یہ پیش کی جاتی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر دجال کی حقیقت ہو بہو منکشف نہ تھی۔ چنانچہ ابن صیاد کے معاملہ میں حضور کو تردد تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے رو برو قسم کھا کر کہا کہ ابن صیاد دجال ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر انکار...
  15. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    چھٹی مثال مرزائی یہ دیتے ہیں کہ نوح علیہ السلام سے وعدہ تھا، میں تیرے اہل کو بچاؤں گا اور خدا کے نزدیک ان کا بیٹا اہل کے لفظ میں داخل نہ تھا مگر جناب نوح علیہ السلام اسے معلوم نہ کرسکے۔ (۲۳۱) الجواب: حضرت نوح علیہ السلام کے اہل کو بچانے کا وعدہ تھا۔ قرآن پاک شاہد ہے کہ عام وعدہ نہ تھا ایمان...
  16. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    پانچویں مثال مرزائی یہ دیتے ہیں کہ آنحضرت کو خواب میں جناب عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی تصویر دکھائی گئی کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی ہے۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''اِنْ یَّکُنْ ھٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّٰہِ یُمْضہ'' اگر یہ خواب خدا کی طرف سے ہے تو وہ اسے پورا کردے گا، معلوم...
  17. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیسری مثال اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ''سَارِیْکُمْ اٰیَاتِیْ فتعر فونھا'' میں تم کو اپنے نشان دکھاؤں گا۔ تب تم (بعد دیکھنے کے) ان کو پہچان سکو گے اس آیت سے بھی ظاہر ہے کہ قبل ظہور پیشگوئی کی پوری معرفت نہیں ہوا کرتی۔ (۲۲۱) الجواب: آیت کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گا۔ جو...
  18. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    معیار چہارم : '' پیشگوئی یا امر غیب کا ظہور سے قبل پورے طور پر سمجھ میں آنا ضروری نہیں۔ مثال اوّل: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھایا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت گاہ وہ زمین ہوگی جس میں کھجوروں کے باغ ہوں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال زمین کے متعلق یمامہ کی طرف گیا۔ بعد میں...
  19. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    معیار سوم: انذاری پیشگوئیاں سب کی سب شرط توبہ کے ساتھ مشروط ہوتی ہیں۔ (۲۱۱) جواب: ہر ایک انذاری پیشگوئی مشروط نہیں ہوتی۔ مرزا صاحب لکھتے ہیں: '' گو بظاہر کوئی وعید شرط سے خالی ہو مگر پوشیدہ طور پر ارادہ الٰہی میں مشروط ہوتی ہیں۔ بجز ایسے الہام کے جس میںظاہر کیا جائے کہ اس کے ساتھ شروط نہیں۔ ایسی...
  20. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    معیار دوم: '' وعدہ ہو یا وعید ہر دو قسم کی پیشگوئیوں مرکزی نقطہ ایمان پیدا کرنے کے گرد چکر لگاتی ہیں۔ یہ غرض پوری ہو جائے تو وعید کا ٹل جانا ہی سنت الٰہی ہے۔'' (۲۱۰) الجواب: ہمارا بھی اس پر صاد ہے کہ جو پیشگوئی وعید کی مشروط بہ ایمان ہو اگر منکر ایمان لے آئے تو پیشگوئی ٹل نہیں جاتی بلکہ پوری ہو...
Top