الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالی بھائی کا نقصان پورا کرے۔ آمین۔
بہت عرصہ پہلے میں نے ایک قریبی مارکیٹ کے باہر بائیک کھڑی کی اور شاپنگ کرکے پیدل ہی گھر واپس آگیا اور سو گیا۔ ابتسامہ۔۔۔ رات قریبا گیارہ بجے آنکھ کھولی تو ایک دم خیال آیا کہ میں تو پیدل ہی گھر آگیا تھا بائیک تو لے کر نہیں آیا۔ فورا اٹھا اور بھاگم...
دم کرنا اور سیکھنا
آج کل لوگوں نے اس کو کمائى کا ذرىعہ بنالىا ہے۔ اب کىا کرتے ہىں کہ کسى کو سکھاتے نہىں ہىں۔ کوئى کہے کہ ہم بھى سىکھنا چاہتے ہىں کہ چلو جن ,جادو کو خود ہى ختم کرلىں ، وہ کہتے ہىں کہ بڑا مشکل کام ہے، پہلے دس سال لگاؤ ، ہمارى خدمت کرو۔ دو سال ىا سال لگاؤ ، پھر سکھائىں گے۔ نبى ﷺ نے...
تعویذات کا حکم
اور جو تعوىذ ہاتھ سے لکھا جاتا ہے ، اگر اس کے اندر کفرىہ اور شرکىہ عبارت ہے تو وہ بھى کفر اور شرک ہے۔ جس طرح کے مىں نے پہلے مثال دى کہ وہ ہامان ،فرعون ،شداد، ابلىس وغىرہ کے نام ہوتے ہىں تعوىذوں مىں ۔ اور پھر جو باتىں لکھى ہوتى ہىں ان پر کاٹا مارا ہوتا ہے۔بڑے عجىب وغرىب قسم کے...
تمائم اور تعویذ میں فرق
تمائم کا معنى لوگ کردىتے ہىں تعوىذ۔ تمائم کا معنى تعوىذ نہىں ہے۔ تمائم کہتے ہىں ان چمڑے کے ٹکڑوں کو ىا ان دھاگوں کو جو بىمارى کے آنے سے پہلے باندھے جاتے ہىں، جس طرح نظر بد سے بچنے کےلىے لوگ باندھ دىتے ہىں ، لٹکالىتے ہىں۔ ىہ شرک ہے۔
نظر سے بد بچاؤ کے لٹکائی جانے والی چیزوں کا حکم
کئى لوگوں نے وہ کالى ٹاکىاں باندھى ہوتى ہىں گاڑى کے ساتھ،کئیوں نے اپنے ہاتھوں پر ىا پاؤں پرکالے رنگ کا دھاگا باندھا ہوتا ہے ، کىا ہے جى؟ نظر بد سے بچنے کےلىے۔ىہ دھاگے اور منکے، کڑے اور چھلے جو نظر بد سے بچنے کےلىے لٹکائے جاتے ہىں ىہ شرک ہىں۔ نبى...
نظر بد کا شرعی علاج
نبى کرىم ﷺ اپنے بىٹوں، اپنے نواسوں ، حسن وحسىن رضى اللہ عنہما کو دم کرتے اور فرماتےکہ تمہارے باپ ابراہىم علىہ السلام اپنے بىٹوں کو ىہى دم کىا کرتے تھے۔ وہ دم کىا تھا:
أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ [...
نظر بد سے بچاؤ کے لیے تمائم وغیرہ لٹکانے کا رواج
اور کئى نظر بد سے بچنے کےلىے کىا کرتے ہىں، نئى گاڑى خرىدتے ہىں تو آگے جوتا لٹکا لىتے ہىں۔ کىا ہے جى؟ نظر بد سے بچنا ہے۔ ىہ جوتا ان کو بچائے گا۔ وہ مولانا منظور صاحب کہتے ہوتے ہىں: جب بچہ پىدا ہوتو اس کے گلے مىں بھى جوتا لٹکالىا کرو۔ وہ بھى نىا...
جادو یا نظر بد کے برحق ہونے کا معنى
نبى کرىم ﷺ نے فرماىا:
العین حق۔ نظر بد برحق ہے۔[صحیح بخاری کتاب الطب باب العین حق (5740)]
برحق کا ىہ مطلب نہىں ہے کہ حق ہوگىا۔ کچھ لوگ ىہ سمجھتے ہىں کہ برحق کہہ دىا تو اوہو ىہ تو جائز ہوگىا۔ نہىں جائز نہىں ہوا۔ برحق کہنے کا معنى ىہ ہے کہ اس کے اندر اثر ہوتا...
جادو سے متعلق منکرین حدیث کے دوسرے شبہہ کا ازالہ
پھر وہ ڈاکٹر صاحب فرمانے لگے کہ جادو کو ماننا کفر ہے۔شرک سے انہوں نے پىنترا بدلہ اور کفر کى جانب آگئے۔ مىں نے کہا : پہلے کفر ہونے کى دلىل تو پىش کرو۔ کىا دلىل ہے؟ کہنے لگے کہ جى اللہ نے کہا ہے:
وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ "
سلىمان علىہ السلام نے...
وحدت الوجود کےباطل عقیدہ کا رد
تو وہ مسئلہ بھى حل ہوگىا جو حلولى اور وجودى ، وحدت الوجود والے کھڑا کرتے ہىں۔ فَلَمْ تَقْتُلُوهُمْ وَلَـكِنَّ اللّهَ قَتَلَهُمْ وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَـكِنَّ اللّهَ رَمَى [الأنفال : 17] ىہ آىت پىش کرتے ہىں ناں؟ کہ انسان اور اللہ اىک ہى چىز ہے۔ کہ اللہ...
جادو اور نظر بد سے متعلق اہل باطل کے شبہات کا ازالہ
پچھلے درس میں اس کو واضح کیا جاچکا ہےکہ یہ استدراج کی قبیل سے ہے جادو۔ شیطان ، دجال یہ سارے استدراج کی قبیل سے ہیں۔ ان میں اہل ایمان کےلیے آزمائش ہوتی ہے ، بہت بڑی آزمائش۔ تو ان آزمائشوں پر صبر کرنا چاہیے۔ اور اللہ تعالیٰ سے استعانت طلب کرنی...
جنات کو بھگانے اور جادو کو توڑنے کے لیےضروری اقدامات
جادوگر جادوئی عمل کے ذریعے کچھ نہ کچھ کرلیتا ہے۔ اور اس کا توڑ او ر علاج وہ جو نبی کریمﷺ نے بتایا ہے۔ ہمارے برصغیر پاک وہند میں جادو کا بڑا زور ہے۔ اور کسی دور میں ہندوستان کو جادو نگری بھی کہا جاتا تھا۔ کہ یہاں پر مختلف قسم کے جادوگر ہیں۔ بڑے...
جن شیاطین اور ان سے بچاؤ کا طریقہ
پوچھا نبی کریمﷺ سے کسی نے کہ کیا آپ کے ساتھ بھی شیطان ہے؟فرمایا: ہاں!ہے لیکن اللہ نے اس کے خلاف میری مدد کی ہے۔ وہ مطیع ہوگیا ہے ، مسلمان ہوگیا ہے۔(حوالہ سابقہ)
فرمایا:
"إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنْ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ"
شیطان انسان کے رگ وپے میں خون...
جادو گروں کا طریقہ واردات
رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں: ہر بندےکےساتھ ایک شیطان ہوتا ہے۔[صحیح مسلم کتاب صفۃ القیامۃ والجنۃ والنار باب تحريش الشيطان وبعثه سراياه لفتنة الناس (2814)] وہ ساری زندگی اس کے ساتھ رہتا ہے۔ تو جو بندہ ساری زندگی چوبیس گھنٹے آپ کے ساتھ گزارے وہ آپ کے سارے حالات وعادات کو...
غیر مشروع طریقہائے علاج کی ہلاکت خیزیاں
آج کل بڑے، کالے،پیلے، چٹے، نیلے پھرتے ہیں، اپنے آپ کو عامل کہتے ہیں۔ سنیاسی باوے، بنگالہ دیش کے جنگلوں میں چلہ کاٹنے والے اور چالیس چالیس سال تک قبروں میں رہنے والے اور پتہ نہیں کیا کیاکرتے رہتے ہیں۔
نبی کریم ﷺ کا فرمان سنن ابی داؤد کے اندر موجود ہے کہ جو...
جادو کا علاج غذا کے ذریعے
نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں: اگر کوئی شخص عجوہ کھجوریں سات عدد نہار منہ کھالے تو اس دن زہر اور جادو اس بندے پر اثر نہیں کرتا [ صحیح بخاری کتاب الأطعمۃ باب العجوۃ (5445) ]۔
معلوم ہوا کہ میڈیکلی ، طبی طور پر بھی جادو کا علاج ہوسکتا ہے۔ طبی طور پھر بھی جادو کا علاج ہوتا ہے اور...
صحیح احادیث پر منکرین حدیث کااعتراض اور اسکا جواب
اس پر کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے قرآن مجید فرقان حمید میں فرمایا ہے:
إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ[الحجر : 42]
کہ اے شیطان ! میرے بندوں پر تیرا کوئی سلطان ، کوئی حکومت ، کوئی سلطنت، کوئی زور اور بس نہیں...