الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فیڈرل پورڈ اسلام آباد اور باقی بوڈز کی رزلٹس اناونس ہونے والی ہے، اور کچھ کی اناونس ہوگئی ہے۔ آپ اپنارزلٹ آن لائن دیکھ سکتے ہیں
http://www.result2013.pk
مجھے اردو لکھبا آتا ہے مگر جب میں ریفلائی کرتی ہوں تو ریفلائی والی جگہ کچھ بھی لکھائی نہیں ہوتی میں کریٹ تھریڈ میں جا کہ عنوان کی جگہ لکھ کہ کاپی کرتی ہوں اور پہاں پیسٹ کرتی ہوں،یعنی جہان ریفلائی میں کوئی کچھ لکھنا ہوتا ہے تو وہاں لکھائی نہیں ہوتی۔ مدد کرو

بہت ہی کارآمد چیز ہے لسی، اور خاص کرکے گرمیوں میں، رمضان آنے والا ہے اور سب کو چاہیئے کہ دہی اور لسی کا استعمال سخری میں زیادہ کریں۔ اس سے آپ کو سارا دن پیاس نہیں لگے کی
اسلام علیکم بھائیوں اور بہنوں
میرا نام نزرانہ بٹ ہے اور میرا تعلق اسلام آباد پاکستان سے ہے۔ میں نے آج یہ فورم دیکھا اور چھسٹرڈ ہوئی،انشاءاللہ ہم یہان بہت کچھ سیکھیں گے۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ