الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن و سنت سامنے آ جانے کے بعدحضرت عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ کا اپنے قول سے رجوع
عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ سے مروى ہے كہ جب انہوں نے چار سو درہم سے زيادہ مہر ركھنے سے منع كيا تو ايك قريشى عورت كہنے لگى:
اے امير المومنين آپ لوگوں كو چار سو درہم سے زيادہ مہر ركھنے سے منع كر رہے ہيں كيا...
صحيح حديث مذهب كے خلاف بھی ہو تو عمل حدیث پر ہی کیا جاۓ گا :
ابن عابدين الحنفي علامه ابن الهمام الحنفی رحمهما الله سے نقل کرتے ہیں :
" جب حدیث صحیح ہو اور مذہب ( حنفی ) کے خلاف ہو تو حدیث پر عمل کیا جاۓ گا ، اور یہی حدیث والا ہی امام صاحب کا مذہب ہوگا ، اور مقلد حدیث پر عمل کی وجہ سے حنفی ہونے...
سورة القارعة :
(سورة القارعة ۔ سورہ نمبر ۱۰۱ ۔ تعداد آیات ۱۱)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الْقَارِعَةُ ﴿١﴾
کھڑ کھڑا دینے والی
مَا الْقَارِعَةُ ﴿٢﴾
کیا ہے (١) وہ کھڑ کھڑا دینے والی۔
٢۔١ یہ بھی قیامت کے...
کھڑ ـــ کھڑا ــــ دینے ــــ والی :
کھڑکھڑا دینے والی ، کیا ہے وہ کھڑکھڑا دینے والی ؟ تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑکھڑا دینے والی کیا ہے ؟ وہ (قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے ، اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون ، پھر جس کے (اعمال کے) پلڑے بھاری ہوں گے ،...
مسجد الحرام کے امام نے ایران کو سخت وارننگ دے دی:
04 اپریل 2015 (11:50)
مکہ المکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرم کے پیش امام اور خطیب الشیخ صالح آل طالب نے ایرانی توسیع پسندانہ عزائم سے متعلق خبردار کرتے ہوئے انہیں ہر جگہ نشانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔
حرم مکہ میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے الشیخ...
مسجد الحرام کے امام نے ایران کو سخت وارننگ دے دی:
04 اپریل 2015 (11:50)
مکہ المکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرم کے پیش امام اور خطیب الشیخ صالح آل طالب نے ایرانی توسیع پسندانہ عزائم سے متعلق خبردار کرتے ہوئے انہیں ہر جگہ نشانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔
حرم مکہ میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے الشیخ صالح...
سنت كا معارضہ نا کریں !
===============
امام زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں :
" سنت کے آگے سر جھکا دو ، اور اس کا معارضہ نا کرو _"
★ معارضہ نا کرو یعنی حدیث کے ہوتے ہوے کسی کی بات کا اس سے مقابلہ نا کرو ..
___________________
١١٧ - قال الزهري :
(( سلموا للسنة ولا تعارضوها . ))
[ الفقيه و المتفقه...
مہاجر کون ؟؟؟
عن عبد الله بن عمرو رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه و سلم قال :
( المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده والمهاجر من هجر ما نهى الله عنه )
(صحيح بخاري :10, باب المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده)
اپنے آپ پر لعنت کی بددعا کرنا جائز نہیں ہےخواہ مشروط انداز میں ہی کیوں نہ ہو :
سوال:
غصے کی حالت میں میں نے اپنے خاوند سے کہہ دیا: "مجھ پر اللہ کی لعنت ہو اگر میں تم سے کچھ مانگوں" مجھے اپنی اس بات پر افسوس ہے، اور مجھے خدشہ ہے کہ اللہ کی لعنت مجھ پر برسے گی، کیونکہ میں نے اس کے بعد کئی مرتبہ...
ایٹمی معاہدہ طے پانے پر ایرانی شہری خوشی سے نہال، سڑکوں پر جشن مناتے رہے
03 اپریل 2015 (22:23)
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی 6 بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان نیوکلیئر فریم ورک معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی شہری خوشی سے نہال ہو کر سڑکوں پر نکل آئے اور رات بھر جشن مناتے رہے جبکہ ایرانی حکام کی...
سعودی اور اتحادی فوجیں یمن میں داخل، باغیوں سمیت 44 افراد ہلاک
03 اپریل 2015
ریاض / عدن(قدرت نیوز) یمن میں باغیوں اور اتحادی فوجوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور سعودی واتحادی ممالک کی بری فوجیں عدن میں داخل ہوگئی ہیں جب کہ حوثی باغیوں اور صدر منصور ہادی کی حامی فوج کے درمیان...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیطان کا انسان کی اولاد میں شریک ہونا :
کیا یہ صحیح ہے کہ اگر جماع سے قبل بسم اللہ نہ پڑھی جاۓ تواس میں شیطان شریک ہوجاتا ہے ؟
الحمد للہ :
بسم اللہ نہ پڑھنے سے شیطان کی مشارکت کے متعلق اللہ تعالی نےارشاد فرمایا ہے :
{ اور ان کے اموال اور اولاد میں شریک ہوجا }...
غسل جمعہ:
عن عبد الله بن أبي قتادة قال : ( دخل علي أبو قتادة وأنا أغتسل يوم الجمعة فقال : أغسلك هذا من جنابة ؟ قلت : نعم قال : أعد غسلا آخر فإني سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : ( من اغتسل يوم الجمعة لم يزل طاهرا إلى الجمعة الأخرى )
(صحيح ابن حبان:1222,باب غسل الجمعة وحسنه الألباني)
چہرے کے عیوب ختم کرنے کیلئے آپریشن وغیرہ کا حکم ؟
سوال:
میرے چہرے پر بچپن سے کچھ نشانات بالکل واضح ہیں، انہیں زائل کرنے کیلئے جراحت [آپریشن] کروانے کا کیا حکم ہے، ان نشانات کی وجہ سے لوگوں کے سامنے آتے ہوئے میں نفسیاتی طور پر ہچکچاہٹ کاشکار رہتا ہوں۔
الحمد للہ:
بدن پر رونما ہونے والے عیوب...
نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ ہے :
سوال:
اس حدیث کی کیا تشریح ہے جس میں انگلیوں کے چٹخانے کا ذکر ہے، کیا انگلیاں چٹخانا ہر وقت منع ہے یا صرف نماز میں ہی منع ہیں؟
الحمد للہ:
انگلیوں کو نماز میں چٹخانا مکروہ عمل ہے، ہر وقت مکروہ نہیں ہے، اور نماز میں مکروہ ہونے کی وجہ ہے یہ ہے کہ ، نماز میں...