الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سعودی عرب میں تکفیر کی تحریک/حصہ دوم
سعودی حکمران خاندان آل سعود کی بعض اسلامی ممالک کے خلاف امریکی حکومت کو لاجسٹک سپورٹ اور اڈوں کی فراہمی اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کے تناظر میں بعض اہل علم اور دینی طبقات کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار ہوا۔
سعودی حکمرانوں نے اس رد عمل کے نتیجے ایسے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہی وطیرہ آج کے جدید خوارج کا ہے۔ وہ جہاد کے نام پر مسلمانوں کے جان و مال کے درپے ہیں مگر ان کی یہ کرتوتیں شیطان نے ان کے لئے ایسی آراستہ کر رکھی ہیں کہ وہ اسکو "حق" سمجھ کر اس پر باطل تاویلات اور تلبیسات کا لبادہ چڑھا کر اپنی گمراہی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہم یہاں الشیخ صفی الرحمن مبارپوری رحمہ کا ایک انتہائی قابل غور اور توجہ طلب اقتباس پیش کرنے جارہے ہیں جس کے بعد بہت سے شبہات کا ازالہ ان شاء اللہ ہو جائے گا۔
شیخ صفی الرحمن مبارکپوری (رحمۃ اللہ علیہ) م ١٤٢٧ھ
(برصغیر کے مشہور اہل حدیث عالم دین اور سیرت نبوی پر لکھی...
آیت ِتحکیم کی صحیح تفسیر
اور
حکمرانوں کی غلط تکفیر
فضیلۃ الشیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
" وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ )، و ( الظَّالِمُونَ )، و ( الْفَاسِقُونَ ) [المائدۃ: 45،46،47]
یہ تمام آیتیں کافروں کے...
کلیم حیدر بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں !
لیکن میرا ایک مشورہ ہے کہ اس مسئلے کی بنیاد کو اگر ڈسکس کیا جائے تو زیادہ مفید ہے۔
اور وہ یہ ہے کہ جب ذکی ، سمیر اور باربروسا لا جواب ہو جاتے ہیں تو موضوع کو گھمانے لگتے ہیں اور غیر متعلقہ کاپی پیسٹنگ کی مشین چلا دیتے ہیں ، اس کی شاہد تمام ایسی...
ابو محمد بھائی زرا وہ قوانین یہاں پیش فرما دیں۔ جزاک اللہ خیرا
اور مسٹر سمیر خان صاحب اس فتوی کی زد میں باقی آئیں یا نہ آئیں حنفی دیوبندی تو بالاولی آتے ہیں!
تشریع عام کے مسئلےمیں؎ کچھ علماء کی اجتہادی خطا کو بنیاد بنا کر آج کے جدید خوارج جو اپنا نظریہ تراشتے ہیں اور فہم سلف صالحین کو نظر انداز کر دیتے ہیں انکے لئے ایک فکر آمیز دستاویز
مسئلہ تحکیم اور تکفیریوں کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کتابچے سے ایک اہم اقتباس!
مسئلہ تحکیم میں تشریع عام پر...
میرے لال ایک بار پھر معلومات اپگریڈ فرما لیں!
شیخ رحمہ اللہ نے ایک بھی جنگ خلافت عثمانیہ کے خلاف نہیں لڑی،
آپ نے کہا جنگیں لڑیں ۔۔۔۔ثبوت لازم ہے آپ پر، شکریہ
کفر بواح کے مرتکب حکمران کے خلاف خروج
اگر کوئی مسلمان حکمران' کفر بواح کا مرتکب ہو تو اہل سنت کے نزدیک اس حکمران کے خلاف خروج جائز ہے۔ اس خروج کے جواز میں یہ روایت بیان کی جاتی ہے:
'' دعانا رسول اللہۖ فبایعناہ فکان فیما أخذ علینا أن بایعنا علی السمع والطاعة فی منشطنا ومکرھنا وعسرنا...
ظالم' بے نماز اور مرتد حکمران کے خلاف خروج کی شرائط
خروج کی تمام اقسام میں چونکہ مسلمانوں کے مابین قتل و غارت ' فتنہ و فسادہے لہٰذا اس کی کئی ایک شرائط علماء نے مقرر کی ہیں۔
پہلی شرط
ٍ(١) خروج میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر قتل و غارت' فتنہ و فساد اور امن و أمان کی تباہی نہ ہو۔ اگر...
سمیر خان نے بھڑاس نکالی!
حضرت سمیر خان صاحب ، جو چیز داخل ہی نہ ہوئی ہو بھلا اسے میں خارج کس طرح کر سکتا ہوں؟ :)
پٹھانوں کا قریشی ہونا آپ پہلے ثابت کریں باقی باتیں بعد میں ان شاء اللہ۔
ویسے یار آپ لوگوں کو مفروضوں سے اتنا لگاو کیوں ہے؟
اگر ایسا ہوا، اگر یہ نکلا، اگر ، اگر ، اگر۔۔...
ذکی الرحمن نے تسلیم کیا الحمد اللہ!
شکریہ جناب۔
ایک بات ذہن نشین رہے کہ لفظ "امیر المومنین" خلیفہ کے لئے مستعمل رہا ہے اور ہے ، اسے "محدود" علاقے کی امارت سے منسوب کرنا حماقت ہے۔
معلومات اپ گریڈ فرما لیں!
مصر میں تکفیر کی تحریک
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فتنہ تکفیر و خوارج کی تاریخ بھی تقریبا اتنی ہی پرانی ہے کہ جتنی اسلام کی ہے۔ کیونکہ یہ فتنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے شروع ہوا اور آج تک کسی نا کسی شکل میں نمودار ہوتا رہتا ہے اور قیامت تک نمودار ہوتا رہے گا، جیسا کہ فرمان رسول صلی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلم حکمران کے خلاف خروج کی ضمن نے امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ایک مومن کے لئے شاندار رہنمائی فرمائی ہے، ہم یہاں وہ اقول پیش کریں گے تاکہ جو لوگ اس مسئلے پر افراط و تفریط یا غلو کا شکار ہیں ، ان کی رہنمائی ہو سکے کہ آئمہ سلف کا منہج حق کیا تھا اور آج کل جو روش چل نکلی ہے ،...