الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم" کہنا اچھا نہیں لگتا، کیونکہ یہ ایک بازاری لفظ ہے جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور نبیوں کے سردار ہیں ، لہذا "عشق" کی جگہ "محبت" کا لفظ استعمال کریں۔
اللہ محفوظ فرمائے آمین
ان ڈھکی چھپی دوستی کرنے، اور محض وقت پاس کرنے کے لیے کسی کی زندگی سے کھیلنا درست نہیں، اگر کوئی لڑکی پسند آ جاتی ہے تو بہتر طریقہ یہ ہے کہ اس سے نکاح کیا جائے، اور دونوں صاف ستھری زندگی بسر کریں۔
اسلام میں بھی ناحق انسانی قتل کو کبیرہ گناہ قرار دیا گیا ہے، اور اس پر جہنم کی وعید ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ قیامت کی نشانی میں سے ایک یہ ہے کہ ہرج(قتل) بڑھ جائے گا، اور ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ نا قتل کرنے والے کو پتہ ہو گا وہ کیوں قتل کر رہا ہے نہ قتل ہونے والے...
بالکل
جب کہ ہم بچپن سے ہی دین کی تعلیم حاصل کریں تو ہمیں پتہ چل جائے کہ:
وَمَا ٱلْحَيَوٰةُ ٱلدُّنْيَآ إِلَّا مَتَـٰعُ ٱلْغُرُورِ ﴿١٨٥﴾۔۔۔سورۃ آل عمران
ترجمہ: ور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے