الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ تھا ان گھسے پٹے اعتراضات کا مختصر جواب، تاکہ راشد نامی متعصب حنفی پر حجت قائم ہو سکے۔ لہذا اس کو سمجھنا چاہیے اور تحقیق کرنی چاہیے۔حق پر موجود جماعت کی خلاف ورزی کرنا بہت بڑا جرم ہے، اور ہم حق پر ہیں الحمدللہ، یہ تحقیق خود راشد صاحب کر کے دیکھ لیں وہ ہمیں حق پر ہی پائیں گے بفضل اللہ تعالیٰ۔...
پوائنٹ نمبر 7
جواب: کون بڑا کون چھوٹا؟ اس کا فیصلہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے کرنا ہے، ہم بس اللہ کی عطا کردہ توفیق سے عمل کی طرف توجہ کرتے ہیں۔ ائمہ ثلاثہ، امام شافعی، امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ کی تقلید کرنے والا بھی ہمارے نزدیک اتنا ہی مجرم ہے جتنا ابوحنیفہ کی تقلید کرنے والا...
پوائنٹ نمبر 6:
جواب: کوئی بھی شخص جو رفع الیدین کرتا ہے وہ یہ سمجھ کر رفع الیدین کیا کرے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے، ہم رفع الیدین کرتے ہیں تو اس وجہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے، ہمیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ کوئی امام کرے نہ کرے، جب امام اعظم صلی اللہ...
پوائنٹ نمبر 5
جواب: یہ فضول دعویٰ ہیں، اور آج کل تحقیق کے دور میں ان باتوں کی کوئی اہمیت نہیں، کہ ہم نے یہ کر دیا ، ہم نے وہ کر دیا، ہم الحمدللہ وہی نماز پڑھتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی تھی اور اس پر ہم نے کئی کتابیں لکھی ہیں، جس کا آج تک رد کرنے میں احناف کو ہمت نہیں ہو...
پوائنٹ نمبر 4
جواب: شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اہلحدیث تھے، اور نماز میں رفع الیدین کیا کرتے تھے، اس کا اقرار آپ کی طرح ایک حنفی بریلوی ڈاکٹر طاہر القادری بھی کر چکا ہے، لہذا ہم کیوں شیخ رحمہ اللہ کو مشرک اور بدعتی کہیں، ہاں ایک بات ہے کہ ان کا کوئی بھی عمل یا قول کتاب و سنت سے ٹکرایا...
پوائنٹ نمبر 3
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
صلوا كما رأيتموني أصلي (البخاری)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا طریقہ کار احادیث میں موجود ہے، اب کوئی احادیث کے خلاف نماز پڑھتا ہے تو اس کو کہا جائے گا کہ تیری نماز باطل ہے، کیونکہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کیے...
پوائنٹ نمبر 2
جواب: پہلی بات تو یہ کہ اس روایت کی "سند" بیان کی جائے، کیا یہ سند کے لحاظ سے درست بھی ہے یا نہیں؟ اگر اس روایت کی سند ضعیف ہے تو پھر معاملہ ہی ختم کیونکہ ہمارے نزدیک ضعیف روایت ناقابل حجت ہے۔
اور اگر اس روایت کی سند صحیح یا حسن ہے تو پھر یہ دیکھیں کہ اس حدیث سے جو فہم اس حنفی نے...
پوائنٹ نمبر 1
جواب: اہلحدیث کوئی فرقہ نہیں، یہ اصل ہے، لیکن اسے دوسروں سے ممتاز کرنے کے لیے فرقہ شمار کرنا ضروری ہے، کیونکہ آج ہر کوئی اپنے بدعقیدہ اور بدعات میں مبتلا ہونے کے باوجود بھی ناجیہ جماعت "اہل سنت والجماعت" سے اپنا تعلق کا دعویٰ کیے ہوئے ہیں، حالانکہ ان کو اہل سنت والجماعت سے دور کا...
السلام علیکم
ایک راشد نامی متعصب حنفی نے اہل سنت والجماعت اہلحدیث پر کچھ اعتراضات کیے ہیں، اگرچہ یہ گھسے پٹے اعتراضات ہیں، جن کا جواب دینا کوئی اتنا ضروری نہیں، کوئی بھی پڑھا لکھا اور عقل سلیم رکھنے والا شخص باآسانی سمجھ سکتا ہے کہ یہ صرف تعصب کی بنا پر لکھا گیا ہے، ان اعتراضات کی حقیقت کچھ...
بھائی جان! میں نے سنا تھا کہ دیوبندی معاملات میں ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں، لیکن عقیدے میں نہیں، وہ عقیدے کے معاملے میں اشعری اور ماتریدی ہیں، اس بارے میں آپ کو شاہد نذیر بھائی بہتر بتا سکیں گے، کیونکہ انہوں نے رد حنفیت پر بہت کام کیا ہے۔
مشرکین کے عقیدے کی تردید
مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر
شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب
شرک سنت کی روشنی میں
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
شرک قرآن مجید کی روشنی میں
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں...
أَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّةِ يَبْغُونَ ۚ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ حُكْمًا لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ
Do they then seek the judgment of (the Days of) Ignorance? And who is better in judgment than Allah for a people who have firm Faith.
کیا پھر وہ جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں؟ اور جو قوم اللہ پر یقین...
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
The sun and the moon run on their fixed courses (exactly) calculated with measured out stages for each (for reckoning, etc.).
سورج اور چاند ایک مقررہ حساب سے چل رہے ہیں۔
[Al-Quran, Surat Ar-Rahman 55, Verse 5]
مشرکین کے عقیدے کی تردید
مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر
شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب
شرک سنت کی روشنی میں
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
شرک قرآن مجید کی روشنی میں
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں...
عن صهيب قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم عجبا لأمر المؤمن إن أمره کله خير وليس ذاک لأحد إلا للمؤمن إن أصابته سرا شکر فکان خيرا له وإن أصابته ضرا صبر فکان خيرا له
Suhaib reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: Strange are the ways of a believer for there is good in every...
عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلی الله عليه وسلم قال من کان يؤمن بالله واليوم الآخر فليکرم ضيفه ومن کان يؤمن بالله واليوم الآخر فليصل رحمه ومن کان يؤمن بالله واليوم الآخر فليقل خيرا أو ليصمت
It was narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) that the Prophet (peace be upon...