الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہاں صحیح بات ہے، لوگ سچا پیار کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں کرتے، کیونکہ آج کل صرف پیسہ دیکھا جاتا ہے۔
چند دن محبت کے نام پر جھوٹی کہانی رچائی، لڑکے کو کھایا پیا، اور اگر لڑکا مالی حساب سے کمزور ہے اور لڑکی کو سچ سچ بتا دیتا ہے تو پھر کچھ عرصے بعد بہانے بنا کر تعلق ختم کر دینا، چاہے لڑکا کتنا ہی...
جلبیب رضی اللہ عنہ کے واقعے میں ایک اور چیز بھی دیکھنے کو ملتی ہیں، کہ لڑکی کے والدین نے کچھ سوچ بچار کیا تو لڑکی نے خودرضا مندی کا اظہار کیا۔
لیکن آج کل ایسی نام نہاد اپنے آپ کو دین دار سمجھنے والی خواتین بھی دیکھی گئی ہیں جو کہتی ہیں کہ ایک دیندار لڑکی اپنی ماں سے اپنی رضامندی ظاہر نہیں کر سکتی۔
اللہ تعالیٰ کفر و شرک اور دیگر کبیرہ گناہوں سے محفوظ رکھے آمین
ساجد بھائی! کچھ لوگوں کی گفتگو آپ پڑھیں گے تو گویا ایسے کہ یہ بڑے دیندار ہیں، لیکن حقیقت میں دین دار نہیں ہوتے، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، عملی زندگی میں زیرو ہوتے ہیں۔
بھائی جان! یہاں بہت سارے ایسے مرد و خواتین ہیں جن کو زبان کے استعمال کا صحیح طریقہ سکھانے کی ضرورت ہے، بے چارے شاہد نذیر بھائی تو ایویں ہی بدنام ہیں۔۔۔ابتسامہ