وعلیکم السلام
محدث فورم پر خوش آمدید
گزارش ہے کہ پہلے کوشش کیا کریں علماء اہلحدیث سے رجوع کرنے کی، کیونکہ اہلحدیث علماء سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والے ہیں اور حنفی علماء مقلد ہیں، اور تقلید درست چیز نہیں، اسی لیے آپ کو کوئی مسئلہ پیش آئے تو علماء اہلحدیث سے قرآن و سنت کے مطابق...