الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زواج مطہرات کے بارہ میں راجح قول یہ ہے کہ وہ اہل بیت میں داخل ہيں اس لیے کہ اللہ تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کوپردہ کا حکم دینے کے بعد فرما یا ہے کہ :
{ اللہ تعالی یہی چاہتا ہے کہ اے اہل بیت تم سے وہ ( ہرقسم کی ) گندگی کودورکردے اور تمہیں خوب پاک کرے } الاحزاب ( 33 ) ۔
اورابراھیم...
مہر بیوی کا ثابت شدہ حق ہے :
میں مہر کے متعلق اسلامی نظریہ معلوم کرنا چاہتاہوں ، کہ کیا اسلام مہر کی اجازت دیتا ہے یا کہ یہ ایک غلطی شمار ہوگي ، اورجب یہ غلطی ہو توپھر اس شخص کوکیا کرنا چاہے جو پہلے مہر حاصل کرچکا ہے ؟
الحمدللہ :
دین اسلام میں مہر بیوی کا خصوصی حق ہے جوصرف اورصرف بیوی پورا...
کیا عورت پرشادی کرنا واجب ہے
کیا عورت کے لیے شادی کرنا واجب ہے ؟
الحمد للہ:
اس سوال کا جواب دینے کے لیے ہم ذیل میں مسلمان فقھاء کرام کے موقف کوپیش کرتے ہیں :
مواھب الجلیل میں لکھا ہے :
عورت پر اس کے نان ونفقہ اورسرچھپانے سے عاجز ہونے کی بنا پر نکاح کرنا واجب ہے کیونکہ یہ سب کچھ اسے نکاح سے...
نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنا نبوی خصائل -
ضعیف : یہ حدیث ضعیف ہے۔
قال الامام البیھقی: أخبرنا أبو الحسن بن الفضل ببغداد، أنبأنا أبو عمرو ابن السماک، ثنا محمد بن عبد اللہ بن المنادی، ثنا أبو حذیفة، ثنا سعید بن زربی عن ثابت عن أنس، قال: من أخلاق النّبوّة تعجیل الإفطار و تأخیر السّحور ووضع...
سيونگ اكاؤنٹ ميں شراكت اور كام كرنے كا حكم !!!
ميں اس وقت محكمہ ڈاك ميں ملازم ہوں، محكمہ كا كپيوٹر آپريٹر ہوں، ڈاكخانہ اپنے پاس سيونگ اكاؤنٹ كے كھاتہ داروں كو سالانہ نفع اس اساس پر ديتا ہے كہ اس كے پاس رقم ركھنے والوں كا مال حكومتى نظام كے مطابق بنك ميں سرمايہ كارى كے ليے ديا جاتا ہے، اور بنك...
کیا کسی جانور کے مرنے پر "إنا لله وإنا إليه راجعون" کہنا جائز ہے؟
سوال:
کیا "إنا لله وإنا إليه راجعون" کا جملہ جانوروں کی موت پر بھی کہا جاسکتا ہے؟
الحمد للہ:
اول:
کسی کو چھوٹی بڑی کوئی بھی مصیبت پہنچے تو شرعاً اسے صبر کرنا چاہئے، اور اس پر ثواب کی امید رکھے، اور یہ کہے: "إنا لله وإنا إليه...
عقل مندوں کے لئے اس پوسٹ میں نشانیاں ہیں ؟؟؟
اگر وہ عقل رکھتے ہو !
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
اگر تم لوگ الله پر اس طرح بھروسہ کرو جیسے اس پر بھروسہ کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے جیسے پرندوں کو رزق دیتا ہے. وہ صبح (گھونسلوں سے) بھوکے روانہ ہوتے ہیں اور شام کو سیر ہو...
٭٭٭٭٭ ہو جا ٭٭٭٭٭
وہ (اللہ) آسمانوں اور زمین کا موجد ہے اور جس بات کا وہ فیصلہ کرتا ہے، اس کے لیے بس یہ حکم دیتا ہے کہ "ہو جا" بس وہ وہیں ہو جاتا ہے
-----------------------
(سورة البقرة : 117)
ہمارے نظام تعلیم کا المیہ یہ ہے کہ یہاں امتحان قابلیت کا نہیں رٹے کی صلاحیت کا ہوتا ہے۔
آج کی تعلیم کا المیہ یہ ہےکہ یہ تلاش روزگار کے لئے ہے۔اور تقرب پروردگار کے لئے نہیں
تین قسم کے لوگ !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تین شخصوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے ، سوئے ہوئے شخص سے یہاں تک کہ وہ بیدار ہوجائے ، دیوانہ سے یہاں تک کہ اسے عقل آجائے ، اور بچہ سے یہاں تک کہ وہ بالغ ہوجائے ، ، (یعنی سوئے ہوئے انسان ، دیوانہ یعنی پاگل ، اور نابالغ بچہ ، ان پر گناہ...