الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
میرے بھائی محمد شاہد کی زوجہ بہت بیمار ہیں، ان کے بلڈ کا کوئی مسئلہ ہے، کچھ دن پہلے زکام ہوا تو بلغم کے ساتھ خون بھی نکلا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری بھابھی کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
میں نے پورے تحریر میں بغور تلاش کیا کہ کہیں سے مجھے اللہ کی نازل کردہ وحی قرآن کی کوئی آیت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث نظر آ جائے، جو مصنف نے اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیے دی ہو،لیکن ایسا بالکل نہیں ہوا۔ہمارے مسلک کی جو بنیاد ہےقرآن و حدیث ، یہاں سے ہمیں دلائل دیے نہیں جا رہے ،...
ماشاءالله
یہ ناصر مدنی صاحب حفظہ اللہ ہیں جنہوں نے مسلک حق اہلحدیث قبول کیا ہے، اور ان کی آواز بھی بہت پیاری اور دل کو چھو جانے والی تقریر کرتے ہیں، اہلحدیث ہونے کے بعد کی تقاریر یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈ کر کے سنی جا سکتی ہیں۔
کسی بھی سیکشن میں جا کر وہاں بائیں جانب ایک بٹن ہوتا ہے "نیا موضوع شروع کریں" وہاں کلک کر دیں، پہلے خانے میں عنوان لکھیں اور دوسرے میں تحریر ، اور پھر پوسٹ کر دیں۔
السلام علیکم
محترم بھائی! ٹیگ کا طریقہ کار سیکھنے کے لیے میرا یہ تھریڈ ملاحظہ کریں۔
مینشن ٹیگ
آپ جس وقت فورم پر تشریف لائیں، اور جس تھریڈ میں جس کو چاہیں ٹیگ کر سکتے ہیں۔ایک پوسٹ میں دو سے زیادہ ممبران کو ٹیگ نہیں کر سکتے۔ ٹیگ کرنے کے لیے علیحدہ سے پوسٹ نہیں بنا سکتے۔
جس ممبر کو چاہیں ٹیگ کر...
محترمہ ! آپ نے یہاں جو اپنے سوال کا مقصود بیان کیا ہے، وہ اوپر بیان کردہ آپ کے دو سوالات سے کہیں بھی نظر نہیں آ رہا، آپ اپنے دونوں سوالات کو ایک بار غور سے دیکھیں:
(1) پھر ہم اللہ تعالی کو مسجدوں میں کیوں ڈھونڈتے ہیں؟
(2) اسی طرح اللہ کی عبادت ہر جگہ کی جاتی ہے ،مگر ساری دنیا کے علاوہ سکون ،...
وعلیکم السلام
باقی رہی بات کہ ہم اللہ تعالیٰ کو مسجدوں میں ہی کیوں ڈھونڈتے ہیں؟ بہت عجیب سا سوال ہے، اس سوال کو ایسے ہونا چاہیے تھا کہ
"ہم نے دین اسلام کو مساجد تک ہی کیوں محدود کر دیا ہے"
مساجد کی اہمیت تو روز روشن کی طرح عیاں ہیں، دورِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں جونہی مسلمان بفضل اللہ...