• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ نَكِّرُ‌وا لَهَا عَرْ‌شَهَا نَنظُرْ‌ أَتَهْتَدِي أَمْ تَكُونُ مِنَ الَّذِينَ لَا يَهْتَدُونَ ﴿٤١﴾ حکم دیا کہ اس تخت میں کچھ پھیر بدل کر (١) دو تاکہ معلوم ہو جائے کہ یہ راہ پالیتی ہے یا ان میں سے ہوتی ہے جو راہ نہیں پاتے۔ (٢) ٤١۔١ یعنی اس کے رنگ روپ یا واضح و شکل شباہت میں تبدیلی کر دو۔...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ الَّذِي عِندَهُ عِلْمٌ مِّنَ الْكِتَابِ أَنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَن يَرْ‌تَدَّ إِلَيْكَ طَرْ‌فُكَ ۚ فَلَمَّا رَ‌آهُ مُسْتَقِرًّ‌ا عِندَهُ قَالَ هَـٰذَا مِن فَضْلِ رَ‌بِّي لِيَبْلُوَنِي أَأَشْكُرُ‌ أَمْ أَكْفُرُ‌ ۖ وَمَن شَكَرَ‌ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ‌ لِنَفْسِهِ ۖ وَمَن كَفَرَ‌ فَإِنَّ...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ عِفْرِ‌يتٌ مِّنَ الْجِنِّ أَنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَن تَقُومَ مِن مَّقَامِكَ ۖ وَإِنِّي عَلَيْهِ لَقَوِيٌّ أَمِينٌ ﴿٣٩﴾ ایک قوی ہیکل جن کہنے لگا آپ اپنی اس مجلس سے (۱) اٹھیں اس سے پہلے ہی پہلے میں اسے آپ کے پاس لا دیتا (۲) ہوں، یقین مانئے کہ میں اس پر قادر ہوں اور ہوں بھی امانت دار۔ (۳)...
  4. محمد نعیم یونس

    یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب کی ٹائپنگ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مختصر شرح کتاب التوحید (ھدایۃ المستفید) اور الرحیق المختوم مکمل ای میل کرنا چاہتا ہوں۔ ای میل اڈریس درکار ہے۔جزاک اللہ خیرا۔
  5. محمد نعیم یونس

    ایک سوال،ایک گزارش

    منکرین تصوف میں میرا نام بھی شامل کر لیں. تصوف کے قائل و فائل لوگوں کی مختلف حالتیں هیں. کوئی بدعت غیر مکفره اور کوئی بدعت مکفره اور کوئی شرک اور کوئی کفر کی حالت میں ہے. علماء نے سب صوفیوں پر ایک جیسا حکم نہیں لگایا. اس کی وضاحت کئی بار ہو چکی. تصوف کا کم از کم درجہ بدعت کا ضرور ہے. اور دین...
  6. محمد نعیم یونس

    میں مسلم ہوں مجھے حالات سے کچھ ڈر نہیں لگتا

    اللہ اکبر ماشاء اللہ اللہ تعالی اپنے بندے کا امتحان اس کی استطاعت کے مطابق لیتا ھے. کامیاب وهی هوتا ھے جو صبر و استقامت کا دامن نہیں چھوڑتا.
  7. محمد نعیم یونس

    ھنڈیا اور چمچ

    ماشاء اللہ بہت عمده مضمون ھے. اللہ تعالی ھمیں عمل کی توفیق دے. آمین جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَيُّكُمْ يَأْتِينِي بِعَرْ‌شِهَا قَبْلَ أَن يَأْتُونِي مُسْلِمِينَ ﴿٣٨﴾ آپ نے فرمایا اے سردارو! تم میں سے کوئی ہے جو انکے مسلمان ہو کر پہنچنے سے پہلے ہی اسکا تخت مجھے لا دے۔ (١) ٣٨۔١ حضرت سلیمان علیہ السلام کے اس جواب سے ملکہ نے اندازہ لگا لیا کہ وہ سلیمان علیہ...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    ارْ‌جِعْ إِلَيْهِمْ فَلَنَأْتِيَنَّهُم بِجُنُودٍ لَّا قِبَلَ لَهُم بِهَا وَلَنُخْرِ‌جَنَّهُم مِّنْهَا أَذِلَّةً وَهُمْ صَاغِرُ‌ونَ ﴿٣٧﴾ جا ان کی طرف واپس لوٹ جا، (۱) ہم ان (کے مقابلہ) پر وہ لشکر لائیں گے جنکے سامنے پڑنے کی ان میں طاقت نہیں اور ہم انہیں ذلیل و پست کرکے وہاں سے نکال باہر کریں گے۔...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَلَمَّا جَاءَ سُلَيْمَانَ قَالَ أَتُمِدُّونَنِ بِمَالٍ فَمَا آتَانِيَ اللَّـهُ خَيْرٌ‌ مِّمَّا آتَاكُم بَلْ أَنتُم بِهَدِيَّتِكُمْ تَفْرَ‌حُونَ ﴿٣٦﴾ پس جب قاصد حضرت سلیمان کے پاس پہنچا تو آپ نے فرمایا کیا تم مال سے مجھے مدد دینا چاہتے ہو؟ (١) مجھے تو میرے رب نے اس سے بہت بہتر دے رکھا ہے جو اس...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَإِنِّي مُرْ‌سِلَةٌ إِلَيْهِم بِهَدِيَّةٍ فَنَاظِرَ‌ةٌ بِمَ يَرْ‌جِعُ الْمُرْ‌سَلُونَ ﴿٣٥﴾ میں انہیں ایک ہدیہ بھیجنے والی ہوں، پھر دیکھ لوں گی کہ قاصد کیا جواب لے کر لوٹتے ہیں۔ (١) ٣٥۔١ اس سے اندازہ ہو جائے گا کہ سلیمان علیہ السلام کوئی دنیا دار بادشاہ ہے یا نبی مرسل، جس کا مقصد اللہ کے دین کا...
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْ‌يَةً أَفْسَدُوهَا وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً ۖ وَكَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ ﴿٣٤﴾ اس نے کہا کہ بادشاہ جب کسی بستی میں گھستے ہیں (١) تو اسے اجاڑ دیتے ہیں اور وہاں کے باعزت لوگوں کو ذلیل کر دیتے ہیں۔ (٢) اور یہ لوگ بھی ایسا ہی کریں گے۔ (٣) ٣٤۔١...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَفْتُونِي فِي أَمْرِ‌ي مَا كُنتُ قَاطِعَةً أَمْرً‌ا حَتَّىٰ تَشْهَدُونِ ﴿٣٢﴾ اس نے کہا اے میرے سردارو! تم میرے اس معاملہ میں مجھے مشورہ دو۔ میں کسی امر کا قطعی فیصلہ جب تک تمہاری موجودگی اور رائے نہ ہو نہیں کیا کرتی۔ قَالُوا نَحْنُ أُولُو قُوَّةٍ وَأُولُو بَأْسٍ...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ إِنِّي أُلْقِيَ إِلَيَّ كِتَابٌ كَرِ‌يمٌ ﴿٢٩﴾ وہ کہنے لگی اے سردارو! میری طرف ایک باوقعت خط ڈالا گیا ہے۔ إِنَّهُ مِن سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ ﴿٣٠﴾ جو سلیمان کی طرف سے ہے اور جو بخشش کرنے والے مہربان اللہ کے نام سے شروع ہے۔...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    اذْهَب بِّكِتَابِي هَـٰذَا فَأَلْقِهْ إِلَيْهِمْ ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانظُرْ‌ مَاذَا يَرْ‌جِعُونَ ﴿٢٨﴾ میرے اس خط کو لے جا کر انہیں دے دے پھر ان کے پاس سے ہٹ آ اور دیکھ کہ وہ کیا جواب دیتے ہیں۔ (١) ٢٨۔١ یعنی ایک جانب ہٹ کر چھپ جا اور دیکھ کہ وہ آپس میں کیا گفتگو کرتے ہیں۔
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    اللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ رَ‌بُّ الْعَرْ‌شِ الْعَظِيمِ ۩ ﴿٢٦﴾ اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ عظمت والے عرش کا مالک ہے۔ قَالَ سَنَنظُرُ‌ أَصَدَقْتَ أَمْ كُنتَ مِنَ الْكَاذِبِينَ ﴿٢٧﴾ سلیمان (١) نے کہا، اب ہم دیکھیں گے کہ تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے۔ ٢٧۔١ مالک تو اللہ تعالیٰ کائنات...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    أَلَّا يَسْجُدُوا لِلَّـهِ الَّذِي يُخْرِ‌جُ الْخَبْءَ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ‌ضِ وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُونَ ﴿٢٥﴾ کہ اسی اللہ کے لیے سجدے کریں جو(١) آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ چیزوں کو باہر نکالتا ہے، (٢) اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو وہ سب کچھ جانتا ہے۔ ٢٥۔١...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَجَدتُّهَا وَقَوْمَهَا يَسْجُدُونَ لِلشَّمْسِ مِن دُونِ اللَّـهِ وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ أَعْمَالَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِيلِ فَهُمْ لَا يَهْتَدُونَ ﴿٢٤﴾ میں نے اسے اور اس کی قوم کو، اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر سورج کو سجدہ کرتے ہوئے پایا، شیطان نے ان کے کام انہیں بھلے کرکے دکھلا کر صحیح...
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنِّي وَجَدتُّ امْرَ‌أَةً تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ مِن كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْ‌شٌ عَظِيمٌ ﴿٢٣﴾ میں نے دیکھا کہ ان کی بادشاہت ایک عورت کر رہی ہے (١) جسے ہر قسم کی چیز سے کچھ نہ کچھ دیا گیا ہے اور اس کا تخت بھی بڑی عظمت والا ہے۔ (٢) ٢٣۔١ یعنی ہدہد کے لئے بھی یہ امر باعث تعجب تھا کہ سبا میں ایک...
  20. محمد نعیم یونس

    وضو کےپانی میں شفاء ہی شفاء

    عبقری صاحب نے اپنے مراسلے میں تین جگہ درج بالا عنوان استعما ل کیا ہے۔ کیا یہ عنوان اس طرح نہیں ہونے چاہیے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا
Top