الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عابدالرحمٰن
ساجد بھائی! آپ "@" لکھ کر "عابد" لکھیں نیچے خود لسٹ کھل جائے گی، جس میں عابد انکل کا نام ہے، ویسے "کھڑی زبر" لکھنے کا طریقہ یہ ہے۔
عابد الرحمٰن
جب آپ "م" لکھ لیں تو Shift + I پریس کر دیں، "کھڑی زبر" لکھی جائے گی۔
جزاک اللہ خیرا
آئندہ کوشش کریں گے کہ قرآن کی آیت کا عربی متن بھی ساتھ ہو۔
"بے فضول" نہیں صرف "فضول" ہوتا ہے۔ یعنی "فضول کی بحث کا کوئی فائدہ نہیں" ۔۔۔ ابتسامہ
ویسے میں فضول گفتگو سے اجتناب کرتا ہوں۔ الحمدللہ۔۔۔۔ یہاں آپ کی رائے پڑھی تو اس کی وضاحت چاہی۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابتسامہ
گڈ یار۔۔۔ واقعی میں میں حیران ہو گیا کہ شاکر بھائی سے کیا شکوہ ہو سکتا ہے۔ لیکن اوپر آپ کا انداز دیکھ کر سمجھ گیا کہ یہ کوئی مزاح ہو گی۔
خیر شاکر بھائی کو بہت مبارک ہو
آمین ثم آمین
بھائی میں نے امیج فیس بک سے لی ہے، اور عنوان خود لکھا ہے، کیاعنوان میں کوئی غلطی ہے، مطلع فرمائیں۔ میں اپنی پسند کا مطلب نہیں نکالتا بلکہ سلف صالحین نے جس طرح سمجھا اُس طرح سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں۔الحمدللہ
جی بالکل
اس کی وجہ میں بتاتا ہوں، آپ نے ڈائریکٹ لکھ کر پوسٹ کی ہے، جبکہ میں کاپی پیسٹ کرتا ہوں، کیونکہ چالیس ناموں کو کون بار بار لکھے؟
میں بھی ٹیگ کر رہا ہوں۔ کنفرم کیجئے گا
Dua
جزاک اللہ خیرا
مطلع کرنے کا شکریہ۔۔۔ دراصل یہ کوئی فنی پرابلم ہے، مجھے بھی دیگر اراکین کے ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوتی۔دراصل میں بار بار کی مشقت سے بچنے کے لئے ان کو کاپی کر لیتا ہوں۔مسئلہ یہ ہے کہ بار بار ایک ایک ممبر کا نام لکھنا بھی مشکل ہے، پھر بھول جاتا ہے کہ کس کو ٹیگ کرنا تھا کس کو...