• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَإِنَّ رَ‌بَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّ‌حِيمُ ﴿١٤٠﴾ بیشک آپ کا رب وہی ہے غالب مہربان۔ كَذَّبَتْ ثَمُودُ الْمُرْ‌سَلِينَ ﴿١٤١﴾ ثمودیوں (١) نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا۔ ١٤١۔١ ثمود کا مسکن حجر تھا جو حجاز کے شمال میں ہے، آجکل اسے مدائن صالح کہتے ہیں۔ (ایسر التفاسیر) یہ عرب تھے۔ نبی صلی اللہ علیہ...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَكَذَّبُوهُ فَأَهْلَكْنَاهُمْ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُ‌هُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٣٩﴾ چونکہ عادیوں نے حضرت ہود کو جھٹلایا، اس لیے ہم نے انہیں تباہ کر دیا، (١) یقیناً اس میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر بے ایمان تھے۔ ١٣٩۔١ قوم عاد، دنیا کی مضبوط ترین اور قوی ترین قوم تھی، جس کی...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ ﴿١٣٨﴾ اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیئے جائیں گے۔ (١) ١٣٨۔١ جب انہوں نے اس امر کا اظہار کیا کہ ہم تو اپنا آبائی دین نہیں چھوڑیں گے، تو اس میں عقیدہء آخرت کا انکار بھی تھا۔ اس لیے انہوں نے عذاب میں مبتلا ہونے کا بھی انکار کیا۔ کیونکہ عذاب الٰہی کا اندیشہ تو اسے ہوتا ہے جو...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالُوا سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُن مِّنَ الْوَاعِظِينَ ﴿١٣٦﴾ انہوں نے کہا کہ آپ وعظ کہیں یا وعظ کہنے والوں میں نہ ہوں ہم یکساں ہیں۔ إِنْ هَـٰذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ ﴿١٣٧﴾ یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے۔ (١) ١٣٧۔١ یعنی وہی باتیں ہیں جو پہلے بھی لوگ کرتے آئے ہیں یا یہ...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَاتَّقُوا الَّذِي أَمَدَّكُم بِمَا تَعْلَمُونَ ﴿١٣٢﴾ اس سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہاری امداد کی جنہیں تم نہیں جانتے۔ أَمَدَّكُم بِأَنْعَامٍ وَبَنِينَ ﴿١٣٣﴾ اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اولاد سے۔ وَجَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ﴿١٣٤﴾ باغات اور چشموں سے۔ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَاتَّقُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٣١﴾ اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو۔ (١) ١٣١۔١ جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم و سرکشی پر دلالت کرتے ہیں تو پھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِ‌ينَ ﴿١٣٠﴾ اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو تو سختی اور ظلم سے پکڑتے ہو۔ (١) ١٣٠۔١ یہ ان کے ظلم و تشدد اور قوت و طاقت کی طرف اشارہ ہے۔
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ ﴿١٢٩﴾ اور بڑی صنعت والے (مضبوط محل تعمیر) کر رہے ہو، گویا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو گے۔ (١) ١٢٩۔١ اسی طرح وہ بڑی مضبوط اور عالی شان رہائشی عمارتیں تعمیر کرتے تھے، جیسے وہ ہمیشہ انہی محلات میں رہیں گے۔
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنِّي لَكُمْ رَ‌سُولٌ أَمِينٌ ﴿١٢٥﴾ میں تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں۔ فَاتَّقُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٢٦﴾ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو! وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ‌ ۖ إِنْ أَجْرِ‌يَ إِلَّا عَلَىٰ رَ‌بِّ الْعَالَمِينَ ﴿١٢٧﴾ میں اس پر تم سے کوئی اجرت طلب نہیں کرتا، میرا ثواب تو...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٢٤﴾ جبکہ ان سے ان کے بھائی ہود (١) نے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں؟ ١٢٤۔١ ہود علیہ السلام کو بھی عاد کا بھائی اسی لیے کہا گیا ہے کہ ہر نبی اسی قوم کا ایک فرد ہوتا ہے، جس کی طرف اسے مبعوث کیا جاتا تھا اور اسی اعتبار سے انہیں اس قوم کا بھائی قرار دیا...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُ‌هُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٢١﴾ یقیناً اس میں بہت بڑی عبرت ہے۔ ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے تھے بھی نہیں۔ وَإِنَّ رَ‌بَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّ‌حِيمُ ﴿١٢٢﴾ اور بیشک آپ کا پروردگار البتہ وہی ہے زبردست رحم کرنے والا۔ كَذَّبَتْ عَادٌ...
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالُوا لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْ‌جُومِينَ ﴿١١٦﴾ انہوں نے کہا کہ اے نوح! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً تجھے سنگسار کر دیا جائے گا۔ قَالَ رَ‌بِّ إِنَّ قَوْمِي كَذَّبُونِ ﴿١١٧﴾ آپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا۔ فَافْتَحْ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ‌ مُّبِينٌ ﴿١١٥﴾ میں تو صاف طور پر ڈرا دینے والا ہوں۔ (١) ١١٥۔١ پس جو اللہ سے ڈر کر میری اطاعت کرے گا، وہ میرا ہے اور میں اس کا ہوں، چاہے دنیا کی نظر میں وہ شریف ہو یا رذیل، جلیل ہو یا حقیر۔
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا أَنَا بِطَارِ‌دِ الْمُؤْمِنِينَ ﴿١١٤﴾ میں ایمان والوں کو دھکے دینے والا نہیں۔ (١) ١١٤۔١ یہ ان کی اس خواہش کا جواب ہے کہ کمتر حیثیت کے لوگوں کو اپنے سے دور کردے، پھر ہم تیری جماعت میں شامل ہو جائیں گے۔
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَىٰ رَ‌بِّي ۖ لَوْ تَشْعُرُ‌ونَ ﴿١١٣﴾ ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ (١) ہے اگر تمہیں شعور ہو تو۔ ١١٣۔١ یعنی ان کے ضمائر اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ وَمَا عِلْمِي بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١١٢﴾ آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وہ پہلے کیا کرتے رہے؟ (١) ١١٢۔١ یعنی مجھے اس بات کا مکلف نہیں ٹھہرایا گیا ہے کہ میں لوگوں کے حسب و نسب، امارت و غربت اور ان کے پیشوں کی تفتیش کروں بلکہ میری ذمہ داری صرف یہ ہے کہ ایمان کی دعوت دوں اور جو اسے قبول...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالُوا أَنُؤْمِنُ لَكَ وَاتَّبَعَكَ الْأَرْ‌ذَلُونَ ﴿١١١﴾ قوم نے جواب دیا کہ کیا ہم تجھ پر ایمان لائیں! تیری تابعداری تو رذیل لوگوں نے کی ہے۔ (١) ١١١۔١ الأَرْذَلُونَ، أَرْذَلُ کی جمع ہے۔ جاہ و مال نہ رکھنے والے، اور اس کی وجہ سے معاشرے میں کمتر سمجھے جانے والے اور ان ہی میں وہ لوگ بھی آجاتے ہیں...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَاتَّقُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١١٠﴾ پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو۔ (١) ١١٠۔١ یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ‌ ۖ إِنْ أَجْرِ‌يَ إِلَّا عَلَىٰ رَ‌بِّ الْعَالَمِينَ ﴿١٠٩﴾ میں تم سے اس پر کوئی اجر نہیں چاہتا، میرا بدلہ تو صرف رب العالمین کے ہاں ہے۔ (١) ١٠٩۔١ میں تمہیں جو تبلیغ کر رہا ہوں، اس کا کوئی اجر تم سے نہیں مانگتا، بلکہ اس کا اجر رب العالمین ہی کے ذمے ہے جو...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَاتَّقُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٠٨﴾ پس تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہیے اور میری بات ماننی چاہیے۔ (١) ١٠٨۔١ یعنی میں تمہیں جو ایمان باللہ اور شرک نہ کرنے کی دعوت دے رہا ہوں، اس میں میری اطاعت کرو۔
Top