• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّا قَدْ أُوحِيَ إِلَيْنَا أَنَّ الْعَذَابَ عَلَىٰ مَن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ﴿٤٨﴾ ہمارے طرف وحی کی گئی ہے کہ جو جھٹلائے اور روگردانی کرے اس کے لئے عذاب ہے۔ قَالَ فَمَن رَّ‌بُّكُمَا يَا مُوسَىٰ ﴿٤٩﴾ فرعون نے پوچھا کہ اے موسٰی! تم دونوں کا رب کون ہے؟ قَالَ رَ‌بُّنَا الَّذِي أَعْطَىٰ كُلَّ...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَأْتِيَاهُ فَقُولَا إِنَّا رَ‌سُولَا رَ‌بِّكَ فَأَرْ‌سِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ وَلَا تُعَذِّبْهُمْ ۖ قَدْ جِئْنَاكَ بِآيَةٍ مِّن رَّ‌بِّكَ ۖ وَالسَّلَامُ عَلَىٰ مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَىٰ ﴿٤٧﴾ تم اس کے پاس جا کر کہو کہ ہم تیرے پروردگار کے پیغمبر ہیں تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو بھیج دے، ان...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَا رَ‌بَّنَا إِنَّنَا نَخَافُ أَن يَفْرُ‌طَ عَلَيْنَا أَوْ أَن يَطْغَىٰ ﴿٤٥﴾ دونوں نے کہا اے ہمارے رب! ہمیں خوف ہے کہ کہیں فرعون ہم پر کوئی زیادتی نہ کرے یا اپنی سرکشی میں بڑھ نہ جائے۔ قَالَ لَا تَخَافَا ۖ إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَ‌ىٰ ﴿٤٦﴾ جواب ملا کہ تم مطلقاً خوف نہ کرو میں...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    اذْهَبَا إِلَىٰ فِرْ‌عَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ ﴿٤٣﴾ تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اس نے بڑی سرکشی کی ہے۔ فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ‌ أَوْ يَخْشَىٰ ﴿٤٤﴾ اسے نرمی (١) سے سمجھاؤ کہ شاید وہ سمجھ لے یا ڈر جائے۔ ٤٤۔١ یہ وصف بھی داعیان کے لئے بہت ضروری ہے۔ کیونکہ سختی سے لوگ بدکتے...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَاصْطَنَعْتُكَ لِنَفْسِي ﴿٤١﴾ اور میں نے تجھے خاص اپنی ذات کے لئے پسند فرمایا لیا۔ اذْهَبْ أَنتَ وَأَخُوكَ بِآيَاتِي وَلَا تَنِيَا فِي ذِكْرِ‌ي ﴿٤٢﴾ اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراہ لئے ہوئے جا، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا۔ (١) ٤٢۔١ اس میں داعیان الی اللہ کے لئے بڑا سبق ہے کہ...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِذْ تَمْشِي أُخْتُكَ فَتَقُولُ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰ مَن يَكْفُلُهُ ۖ فَرَ‌جَعْنَاكَ إِلَىٰ أُمِّكَ كَيْ تَقَرَّ‌ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ ۚ وَقَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ وَفَتَنَّاكَ فُتُونًا ۚ فَلَبِثْتَ سِنِينَ فِي أَهْلِ مَدْيَنَ ثُمَّ جِئْتَ عَلَىٰ قَدَرٍ‌ يَا مُوسَىٰ...
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِذْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ أُمِّكَ مَا يُوحَىٰ ﴿٣٨﴾ جب کہ ہم نے تیری ماں کو وہ الہام کیا جس کا ذکر اب کیا جا رہا ہے۔ أَنِ اقْذِفِيهِ فِي التَّابُوتِ فَاقْذِفِيهِ فِي الْيَمِّ فَلْيُلْقِهِ الْيَمُّ بِالسَّاحِلِ يَأْخُذْهُ عَدُوٌّ لِّي وَعَدُوٌّ لَّهُ ۚ وَأَلْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِّنِّي...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّ‌ةً أُخْرَ‌ىٰ ﴿٣٧﴾ ہم نے تو تجھ پر ایک بار اور بھی بڑا احسان کیا ہے۔ (١) ٣٧۔١ قبولیت دعا کی خوشخبری کے ساتھ مزید تسلی اور حوصلے کے لیے اللہ تعالی بچپن کے اس احسان کا ذکر فرما رہا ہے، جب موسیٰ عليہ السلام کی ماں نے قتل کے اندیشے سے اللہ کے حکم سے، (یعنی القائے...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَا مُوسَىٰ ﴿٣٦﴾ جناب باری تعالی نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سوالات پورے کر دیے گئے۔ (١) ٣٦۔١ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ، اللہ تعالیٰ نے زبان کی لکنت کو بھی دور فرما دیا ہو گا۔ اس لئے یہ کہنا صحیح نہیں کہ موسیٰ عليہ السلام نے چونکہ پوری لکنت دور کرنے کی دعا نہیں کی تھی،...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرً‌ا ﴿٣٥﴾ بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے والا ہے۔ (١) ٣٥۔١ یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    كَيْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرً‌ا ﴿٣٣﴾ تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں۔ وَنَذْكُرَ‌كَ كَثِيرً‌ا ﴿٣٤﴾ اور بکثرت تیری یاد کریں۔ (١) ٣٤۔١ یہ دعاؤں کی علت بیان کی کہ اس طرح ہم تبلیغ رسالت کے ساتھ ساتھ تیری تسبیح اور تیرا ذکر بھی زیادہ کر سکیں۔
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَ رَ‌بِّ اشْرَ‌حْ لِي صَدْرِ‌ي ﴿٢٥﴾ موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار! میرا سینہ میرے لئے کھول دے۔ وَيَسِّرْ‌ لِي أَمْرِ‌ي ﴿٢٦﴾ اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي ﴿٢٧﴾ اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي ﴿٢٨﴾ تاکہ لوگ میری بات...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    لِنُرِ‌يَكَ مِنْ آيَاتِنَا الْكُبْرَ‌ى ﴿٢٣﴾ یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں۔ اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْ‌عَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ ﴿٢٤﴾ اب تو فرعون کی طرف جا اس نے بڑی سرکشی مچا رکھی ہے۔ (١) ٢٤۔١ فرعون کا ذکر اس لیے کیا کہ اس نے حضرت موسیٰ عليہ السلام کی قوم بنی اسرائیل کو غلام...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَاضْمُمْ يَدَكَ إِلَىٰ جَنَاحِكَ تَخْرُ‌جْ بَيْضَاءَ مِنْ غَيْرِ‌ سُوءٍ آيَةً أُخْرَ‌ىٰ ﴿٢٢﴾ اور اپنا ہاتھ بغل میں ڈال لے تو وہ سفید چمکتا ہوا ہو کر نکلے گا، لیکن بغیر کسی عیب (اور روگ) کے (١) یہ دوسرا معجزہ ہے۔ ٢٢۔١ بغیر عیب اور روگ کے، کا مطلب یہ ہے کہ ہاتھ کا اس طرح سفید اور چمک دار ہو کر...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَمَا تِلْكَ بِيَمِينِكَ يَا مُوسَىٰ ﴿١٧﴾ اے موسٰی! تیرے اس دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ قَالَ هِيَ عَصَايَ أَتَوَكَّأُ عَلَيْهَا وَأَهُشُّ بِهَا عَلَىٰ غَنَمِي وَلِيَ فِيهَا مَآرِ‌بُ أُخْرَ‌ىٰ ﴿١٨﴾ جواب دیا کہ یہ میری لاٹھی ہے، جس پر میں ٹیک لگاتا ہوں اور جس سے میں اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑ لیا...
  16. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ أَكَادُ أُخْفِيهَا لِتُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا تَسْعَىٰ ﴿١٥﴾ قیامت یقیناً آنے والی ہے جسے میں پوشیدہ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ہر شخص کو وہ بدلہ دیا جائے جو اس نے کوشش کی ہو۔ فَلَا يَصُدَّنَّكَ عَنْهَا مَن لَّا يُؤْمِنُ بِهَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ فَتَرْ‌دَىٰ ﴿١٦﴾ پس اب اس کے...
  17. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنَّنِي أَنَا اللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِ‌ي ﴿١٤﴾ بیشک میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا عبادت کے لائق اور کوئی نہیں پس تو میری ہی عبادت کر، (١) اور میری یاد کے لئے نماز قائم رکھ۔ (٢) ١٤۔١ یعنی تکلیفات میں سب سے پہلا اور سب سے اہم حکم ہے جس کا ہر انسان پر...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَأَنَا اخْتَرْ‌تُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَىٰ ﴿١٣﴾ اور میں نے تجھے منتخب کر لیا ہے (١) اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن۔ ١٣۔١ یعنی نبوت و رسالت اور ہم کلامی کے لئے۔
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِنِّي أَنَا رَ‌بُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ ۖ إِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى ﴿١٢﴾ یقیناً میں ہی تیرا پروردگار ہوں تو اپنی جوتیاں اتار دے، (١) کیونکہ تو پاک میدان طویٰ میں ہے۔ (٢) ١٢۔١ جوتیاں اتارنے کا حکم اس لئے دیا کہ اس میں تواضع کا اظہار اور شرف و تکریم کا پہلو زیادہ ہے، بعض کہتے ہیں کہ...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ يَا مُوسَىٰ ﴿١١﴾ جب وہ وہاں پہنچے تو آواز دی گئی (١) اے موسٰی۔ ١١۔١ موسیٰ علیہ السلام جب آگ والی جگہ پہنچے تو وہاں ایک درخت سے (جیسا کہ سورہ قصص: 30 میں صراحت ہے) آواز آئی۔
Top