الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ازدواجی زندگی کی ناکامی، اسباب اور علاج
مصنف/مقرر/مولف فضیلۃ.الشیخ.عبد اللہ, ناصر رحمانی ۔حفظہ ۔اللہ
http://www.islamfort.com/index.php/component/k2/item/4633-azdawaji-zindagi-ki-nakami-asbab-w-elaaj
مسئلہ تکفیر اور اس کے بھیانک نتائج !!!
مسئلہ تکفیر اور فتوائے خروج سے متعلق داعیان توحید، علمائے حق کا رویہ ہمیشہ محتاط رہا، وہ ایسا کرنے یا ایسی سوچ کو فروغ دینے کو نا پسند کرتے تھے اور ہمیشہ تلقین کرتے رہے کہ اصلاح احوال کا راستہ مسلم حکمرانوں کیخلاف بغاوت نہیں بلکہ حکمت و دانائی، دلپذیر...
رکئیے ! کہیں آپ کے نیک اعمال ضائع تو نہیں ھو رہے؟؟
جی ھاں! عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی آبیاری اور اس کو محفوظ بھی بنائیے کہیں ایسا نہ ہو کہ روزِ محشر ھماری پیشانی عمل سے تھکی ھوئی ھو لیکن ھمارا ھاتھ نیک اعمال سے خالی ھو۔
وجوہات جاننے کے لئے سماعت فرمائیں فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام نہ صرف مسلمانوں بلکہ بلا تفریقِ رنگ و نسل تمام انسانوں کے قتل کی سختی سے ممانعت کرتا ہے۔ اسلام میں کسی انسانی جان کی قدر و قیمت اور حرمت کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے بغیر کسی وجہ کے ایک فرد کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیاہے۔ اﷲ عزوجل...
کیا میاں بیوی کے تعلقات پر جادو کا اثر ہوتا ہے ؟
الحمدللہ :
جادوگر کچھ ایسے امور سے کام لیتے ہیں جن کے ساتھ وہ لوگوں پر جادو کرتے ہیں تو بعض اوقات ان کا جادو خیالی ہوتا ہے ۔
فرمان باری تعالی ہے :
"ان کو یہ خیال گزرنے لگا کہ ( ان کی رسیاں اور لکڑیاں )ان کے جادو کے زور سے بھاگ دوڑ رہی ہیں " طہ...
كيا جن كا انسان كو چمٹنا ممكن ہے، اور اگر ايسا ممكن ہے تو روز قيامت وہ اس حالت ميں اپنے اعمال كا ذمہ دار كيسے بنے گا ؟
الحمد للہ:
اول:
جى ہاں جن كا انسان كو لگنا اور چمٹنا ممكن ہے، اللہ سبحانہ و تعالى نے اپنى كتاب عزيز ميں اس كا ذكر كرتے ہوئے فرمايا ہے:
{ جو لوگ سود خورى كرتے ہيں وہ كھڑے نہ...
دل جلتا ہے یہ سب دیکھ کر
اس ویڈیو کو دیکھ کر جتنا زیادہ ہو سکے شیر کرے
اس ویڈیو کو دیکھ کر جتنا زیادہ ہو سکے شیر کرے ...امت مسلمہ کو خواب غفلت سے بیدار کرنے میں ہمارا ساتھ دیجھئے ....ورنہ ایک دن ہم سب کو الله کے سامنے حاضر ہونا ہے .....کیا جواب دینگے ہم اپنے رب کو .............جواب ہے کسی کے...